Site icon Prime Urdu Novels

An kahi mohabbat novel by Pakeeza Muaz

An kahi mohabbat novel by Pakeeza Muaz download pdf

After marriage based Novels, Forced Marriage Based Novels.

An kahi mohabbat novel by Pakeeza Muaz Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around After marriage based Novels, Forced Marriage Based Novels and occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Pakeeza Muaz is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

An kahi mohabbat novel by Pakeeza Muaz is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Pakeeza Muaz All Novels Link

Sneaks

میرا سانس رک جائے گا اب اُٹھا بھی دیں اس گھنگھٹ کو کیا  ایسے ہی مار ڈالیں گے۔ وہ کوفت سے بولی تھی۔ اس کے انداز پر وہ سیریس ہوتا اُٹھ بیٹھا تھا۔ 

ہم لوگوں نے ابھی ایک دوسرے کے ساتھ جینا ہے مرنے کی باتیں مت کرو اور وہ بھی آج کی رات وہ اس کا گھنگھٹ اٹھا کر اس کا خوبصورت چہرہ دیکھتے بولا تھا ۔ اس کی نظروں کی تپش سے وہ کنفیوز ہوتی نظریں جھکا گئی تھی ۔

 ڈونٹ ٹیل می کہ تم مجھ سے شرما رہی ہو شہادت کی انگلی اس کی ٹھوڑی کے نیچے رکھتا وہ اس کا جھکا چہرہ اٹھا کر بولا ۔

 میں کیوں شرماؤں گی وہ بھی تم سے اس نے پل میں آپ سے تم کا سفر طے کیا تھا ۔

 ہاں بیگم مجھ سے آپ شرما رہی ہیں وہ ایک ایک لفظ پر زور دیتا اس کو تنگ کر رہا تھا ۔وہ خفا نظروں سے اس کو دیکھ کر ایک بار پھر گھنگھٹ میں اپنا چہرہ چھپا چکی تھی ۔ اس کی مصعوم ناراضگی پر وہ دلکشی سے مسکرایا تھا۔ اچھا نہ سوری وہ کہتا ایک بار پھر اسکا گھنگھٹ اُٹھا چکا تھا ۔ ایک بات پوچھوں؟ وہ سنجیدگی سے کہتا اس کا ہاتھ تھام کر بول رہا تھا ۔

ہاں پوچھیں ! وہ ایک بار پھر تم سے آپ پر آئی تھی ۔ سچ سچ بتاؤ گی وہ جیسے جانتا تھا کہ وہ جیسے ڈرتا تھا کہ وہ سچ چھپا نہ جائے۔

 ج ۔جی وہ جیسے جان گئی تھی کہ وہ کیا پوچھنے والا ہے ۔

 تمھیں نے کبھی اپنے دل میں میرے لیے کچھ محسوس کیا وہ کھوئے ہوئے انداز میں پوچھ رہا تھا ۔ اس کی بات اور حرکت دونوں پر اسکا دل بے تحاشا دھڑکا تھا کہ اسے اپنے دل کی دھڑکن کی آواز اپنے کانوں میں سنائی دے رہی تھی ۔ بتاؤ نہ وہ اسکا ہاتھ دباتے ہوئے بولا جو اب تک اس کے ہاتھ میں تھا۔ گزرے سالوں کا سوچ کر اسکی آنکھیں نم ہوئیں تھیں وہ اپنی موجودہ حالت کو بھلائے ماضی میں کہیں کھو گئی تھی ۔

آپ پوچھ رہے ہیں کہ کیا کبھی میرے دل میں آپ کے لیے کچھ تھا وہ اس کی بات دہراتی نم آنکھوں سے تلخی سے مسکرائی تھی ۔جب کہ حقیقت تو یہ ہے کہ میں نے ہمیشہ سے آپکو اپنا آئیڈیل دیکھا بلکہ آئیڈیل تو بہت چھوٹا لفظ ہے میں نے جب بھی کبھی اپنے لائف پارٹنر کا سوچا تو آپکا خیال آیا میں نے تو سوچا بھی نہیں تھا کہ میں کبھی ایک لمحہ بھی آپ کے بغیر گزاروں گی ۔ لیکن پھر وہ دن بھی میری زندگی میں آیا کہ آپکی دوستی مجھ سے زیادہ مائدہ سے ہونے لگی ۔پھر آپ مجھے چھوڑ کر اس کے ساتھ لندن چلے گئے کہتے ہوئے ایک آنسو اس کی گود میں رکھے ان دونوں کہ ہاتھ پر گرا تھا۔ میں نے اپنی محبت کو اپنے دل میں کہیں دبا دیا تھا ۔ لیکن میری ہر دعا میں آپکا نام تھا اور میں یہ بھی جانتی تھی کہ اگر آپ میری تقدیر میں لکھے گئے ہیں تو ضرور واپس آئیں گے۔ کیا اس سے زیادہ بھی میرے دل میں کچھ ہونا چاہیے تھا آپ کے لیے وہ شکوہ کناں نظروں سے اس کو دیکھتی بولی تھی ۔ میری بیسٹ فرینڈ تو ہمیشہ سے تم تھی مائدہ کی طرف میرا جھکاؤ شاید  تم نے اس لیے زیادہ محسوس کیا کیونکہ میرے اور مائدہ کے سٹڈی انٹرسٹ سیم تھے اور بہت جلد ہم دونوں ہی اکٹھے سٹڈیز کے لیے لندن جانے والے تھے۔ اس کے ہاتھ پر بوسا دیتے وہ اس کے آنسو صاف کرتا بولا تھا ۔

 یو آر مائے فرسٹ اینڈ لاسٹ بیسٹ فرینڈ وہ کہتے ہوئے اس کا چہرہ ہاتھوں کے پیالے میں لے کر بولا تھا ۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Teri berukhi meri chahat by Biya Ahmed Complete download pdf

Zanjeer by Ayna Baig Complete

Jadah ba qalb novel by Bint e Zahid Complete download pdf

Sitamgar mehboob mera by Zanoor Writes Complete

An kahi mohabbat novel by Pakeeza Muaz Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Exit mobile version