Aurat article by Iram Gul

articles

“عورت “
ارم گل

معاشرے میں عورت کا مقام کیا ہے،عزت کیا ہے کو ٕی ہے جو لفظوں میں بیان کرسکے،اسلام نے عورتوں کو تحفظ فراہم کیا ہے کیا معاشرہ وہ مقام دیتا ہے ،پیدہ ہونے سا مرنے تک کون سا پل ہے جو اس کی مرضی سے گزرہ ہو دنیا میں أنے کے بعد باپ اور بھإی کی مرضی سے جیتی ہے یہ کرو وہ نا کرو یہاں جاو ویاںنا جاو ہماری عزت ہے بھإی سے مزاق مت کرو باپ سے شرم کرو زیادہ فری مت ہو سب اپنی جگہ ٹھیک کیا کبھی کسی نے سوچا کہ بیٹی کا دل نہیں کرتا اپنے باپ کے پاس بیٹھے بات کرے ایک بھن کا دل نیھن کرتا بھإی اے مزاق کرٕے اس کے ساتھ شررات کرٕے ہر بات پہ ایک ہوتی ہے جو کرنا ہے اگلے گھر جا کے کرنا یہاں نہیں جب شادی ہوتی ہے دل میں ارمان لیے شوہر کے گھر أتی ہے یہ میرا گھر ہوگا مگر پہلی رات ہی بتا دیا جاتا ہے یہ میرا گھر ھے میرے مطابق جینا  اپنے شوق اپنے ماں باپ کے گھر پورے کر کے أنے تھے تب وہ اولاد کیلے جینا شروع کر دیتی ھے کچھ لوگ عورت کو استمعال کی چیز سمجھتے ھیں کچھ ٹأم پاس کیا یہ مناسب ہے ایک عورت سے کإںنات میں رنگ ہے عورت سے معاشرہ یے عورت سے گھر ہے عورت سے جنت ہے عورت ھی مرد کے ایمان کی وارث ہے پہر عورت کو اتنا کیوں گرا دیا جاتا ہے جیسے اس کی کوی عزت نہی بھت کم مرد ایسے ہے جو عورت کی عزت کرتے اس کو اس کا اصل مقام دیتے ہے بیٹی باپ کیلے رحمت ھوتی ہے باپ کا مان اور عزت ہوتی ہے کم ظرف باپ ہوتا ہے وہ باپ جو بیٹی کو بوجھ سمجتا ہے اور قتل کر دیتا ہے اب میانوالی کے واقعے کو لے ایک باپ نے سات دن کی بیٹی قتل کر دی قیامت ہے قیامت اس کا دل نہیں کانپا ایک معصوم اور بے زبان بچی پہ ظلم کرتے ہوٕے قیامت بھی شرما جإے فرشتے بھی روٕے ہون ھے اس ظلم پہ کیا جرم تھا اس کا صرف یہ کہ وہ ایک بیٹی ہے بیٹا نہیں بیٹی ہونا جرم بن گیا اس باپ نے وہ کام کیا جو کربلا میں حرمل نے کیا  اس نے چھ ماہ کے علی اصغر پہ رحم نہیں  کیا اس نے سات دن کی یہ دنیا والوں کیلے لمحہ فکر ہے کیا  یہ ٹھیک ہوا اس ماں کا کیا قصور جو اتنے مراحل سے گزر کے بھی خالی دامن

زندگی بھر کا دکھ ایک بیٹی کا دکھ ایک جو ھمسفر تھا اس نے دھوکا دیا  وہ تو خالی دامن تو ھے پر پوری دنیا اا س کے ساتھ یے سب سے اپیل ھے بچی کے قاتل کو سزا دلوانے میں اس ماں کا ساتھ دے کربلا میں اصغر کے قاتل کو سزا نہ مل سکی مگر اس بچی کے قاتل کو مل جإے

۔

*************

Leave a Comment

Exit mobile version