الحمداللہ اللہ کریم کا بہت احسان ہے کہ اس نے مجھے اس قابل بنایا کہ آج میں اپنی پہلی ویب سائیٹ کی پہلی پوسٹ کو لکھ رہا ہوں۔ یہ سب صرف میرے والدین کی دعاؤں اور آپ سب دوستوں کے تعاون کی بدولت ہے۔
امید کرتا ہوں کہ اس سفر میں آپ سب پہلے کی طرح سے میرے ساتھ تعاون کریں گے۔
شکریہ