Site icon Prime Urdu Novels

Doosron ke ghalat rawiyon ko apni taqat bnaen article by Baar Zaadi

articles

دوسروں کے غلط رویؤں کو اپنی طاقت بناءیں

ہمارے معاشرے میں تنقید بہت عام ہے۔‌ اگر کوئ انسان کوئ کام کرنا چاہے تو لوگ فورا“اس پر کمنٹ پاس کرنا شروع کر دیتے ہیں لو جی فلاں کا بیٹا یا فلاں کا پوتا اب یہ گھٹیا کام کرے گا اور خاندان کا نام ڈبوۓ گا،جبکہ ہمارا دین محنت کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ اگر ہم تنقید چھوڑ کر محنت کرنے والوں کا حوصلہ بڑھائیں تو ہمارا معاشرہ بے روزگاری سے کسی حد تک بچ جاۓ گا ۔ہر بڑے کام کا آغاز ہمیشہ چھوٹا ہی ہوتا ہے۔ہمیں بھی چاہیۓ کہ اگر کوئ ہمارا حوصلہ توڑ رہا ہے ہمارا مزاق اڑا رہا ہے تو ظاہر ہے ہمیں غصہ تو آۓ گا ہی اور غصہ جہاں عقل کا دشمن ہے وہیں وہ ہمیں ایک خاص قسم کی طاقت بھی دیتا ہے۔اگر ہم غصہ کرنے کی بجاۓ اپنی ساری انرجی اپنے کام پے لگائیں،تو ایک دن وہی مزاق اڑانے والےہمارے متاثر ہونے والوں میں کھڑے ہوں گے
از قلم Baar zaadi

.

*************

Exit mobile version