Site icon Prime Urdu Novels

Ehd (100 lafzi kahani) by Sidra Tasawar

articles

سو لفظی کہانی‎‎

    “عہد”

آج میں نے اپنی گزشتہ زندگی کا جائزہ لیا اور اپنی آج تک کی زندگی کو ضائع کیے ہوئے پایا۔کھیل کود میں،ڈائجیسٹ،ناول پڑھنے میں،فلم،ڈرامے دیکھنے میں۔پڑھائی کا ہر سال یہ سوچ کر ضائع کیا۔کیا میں اس سے آگے پڑھ پاؤں گی؟میٹرک کے بعد سے جاب کی تلاش جاری کی جو تاحال جاری ہے۔نہ زندگی میں کوئی مقام پا سکی نہ خود سےکیے عہد پورے کر سکی۔  پھر سےخود سے عہدپورے کے ان کو پورا کرنا چاہتی ہوں۔مجھے کتابوں سے محبت ہے میں ان میں زندہ رہنا چاہتی ہوں۔

 ازقلم : سدرہ تصور

*************

Exit mobile version