Hai arzoo bas tu he tu by MahNoor
(Current Episode 37 to 46)
Hai arzoo bas tu he tu by MahNoor complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Mahnoor is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Pyaar ki manzil by Mahnoor Complete
Hai arzoo bas tu he tu by MahNoor Complete
Ik diya umeed ka afsana by Mahnoor
Mojzon ka safar by Mahnoor Complete novel download pdf
are some of her most popular novels.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Hai arzoo bas tu he tu by MahNoor All Episodes are available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
MahNoor All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
روما کو وہ کسی سوچ میں ڈوبا محسوس ہوا جیسے وہ کچھ کہنے کا خواہاں ہوں۔وہ تذبذب کا شکار ہوئی اور اس کے سینے سے سر اٹھایا۔
“آ،،آپ پریشان ہیں ہادی،”۔۔وہ جھجھکتی ہوئی گویا ہوئی۔
“تھوڑا سا ہوں”۔۔۔اس کی فکر میں گھلتی وہ اسے بہت پیاری لگی تبھی اس کی ناک کو لبوں سے چھوتے روما کے لبوں پر شرمگیں مسکان بکھیر گیا۔
“آپ مجھے نہیں بتائیں گے”۔۔۔۔چاشنی میں ڈوبا لہجہ اس کی سماعت پر پھوار کی مانند برسا جس پر اس نے اسکو سینے میں بھینچا اور اسکے ماتھے پر لب رکھتے اس تمام صورتحال سے آگاہ کرنے لگا جس کے ساتھ روما کے چہرے کی رنگت سفید پڑنا شروع ہوئی۔
“فاتح میرا بیٹا ہے،،میں نہیں دوں گی کسی کو،سنا آپ نے،،وہ صرف میرا بیٹا ہے”۔۔۔اسکی بات پر پہلے تو وہ پھٹی پھٹی نگاہوں کے سنگ اسکی جانب دیکھنے لگی پھر وحشت ناک ہوتے اس کے حصار کو جھٹک کر اٹھ کر بیٹھتی نفی میں سر ہلانے لگی۔
“ششش،میں آپکو پریشان نہیں کرنا چاہتا تھا،آپ بیوی ہیں میری اور آپ سے جڑی ہر چیز پیاری ہے مجھے،فاتح آپکا بیٹا ہے کوئی بھی نہیں چھین سکتا اسکو آپ سے،،پرسکون ہو جائیں”۔۔۔۔۔وہ اسکے ہاتھوں کو اپنا ہاتھوں میں لیتے اسے اپنے ساتھ کا مان بخش رہا تھا لیکن روما کا دل تو فاتح سے جدائی کا سوچتے ہی سوکھے پتے کی طرح لرزنے لگا تھا۔
“میں یہ نہیں کہہ رہا کہ فاتح حیدر بھائی اور ابلاج بھابھی کا بیٹا ہے،میں بس شک کی بنا پر کہہ رہا ہوں کیونکہ آپ نے بھی فاتح کے حقیقی ماں باپ کا نام حیدر اور ابلاج ہی بتایا تھا مجھے،حیدر بھائی کی بیوی کا نام بھی ابلاج ہے اور وہ انہیں جلد لے کر گھر آ جائیں گے اور آپ انہیں آسانی سے پہچان جائیں گیں،آپکو بتانے کا مقصد صرف یہی ہے کہ اگر ایسا ہوتا ہے جیسا میں سوچ رہا ہوں تو آپ خود کو آنے والی صورتحال کے لیے تیار کریں میری جان،آپ بہت بہادر ہیں رویا مت کریں،جب تک آپ نہ چاہیں فاتح پر کوئی بھی حق نہیں جتا سکتا”۔۔۔۔۔۔اس کے کان میں سرگوشی کرتے وہ اسکا حوصلہ بڑھا رہا تھا۔اسکو بتا رہا تھا کہ وہ کوئی عام لڑکی نہیں ہے،وہ روما ہے اسکی بہادر بیوی جو ہر قسم کی صورتحال کا بڑی بہادری سے مقابلہ کر سکتی تھی اور اسکے ہوتے ہوئے کوئی فاتح کو اس سے لینے کی جرأت بھی نہیں کر سکتا۔
اسکی بات پر وہ تھوڑی پر سکون ہوئی اور اسکی شرٹ مٹھیوں میں جکڑے آنے والے وقت کے متعلق سوچنے لگی۔
اسکو سوچوں میں گم پائے ہادی نے اسکے بالوں سے ڈھکے سر پر عقیدت سے لبوں کی چھاپ چھوڑی۔
عین اسکی وقت نیچے سے آنے والی شور کی آواز پر دونوں چونکے۔روما نے ہادی کے بازو کو کسی خدشے کے باعث سختی سے دبوچا جس پر ہادی نے اسکے چہرے پر خوف کے سائے دیکھ نفی میں سر ہلایا اور پھر دونوں نے نیچے کی جانب قدم بڑھائے۔
ہر اٹھتے قدم کے ساتھ روما کا دل گہری کھائیوں میں اترتا چلا جا رہا تھا وہ دعا گو تھی کہ حیدر بھائی کی بیوی وہ والی ابلاج نہ ہو جو فاتح کی ماں تھی۔
روما جانتی تھی کہ فاتح اسکے پاس ابلاج کی امانت تھا لیکن گزرے سالوں میں فاتح اسکو اتنا پیارا ہو چکا تھا کہ وہ اس پر کسی کا بھی حق جتانا برداشت نہیں کر سکتی تھی۔
یہاں تک کہ اسکی حقیقی ماں باپ کا بھی نہیں۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
Hai arzoo bas tu he tu by MahNoor Episode 47 & 53 Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
Complete kb ho ga
Hai arzoo bus tu he tu ke 37 episode kb aigi
InshaAllah jaldi he aaye gi epi
Miss 48 ep kb ayegi