Site icon Prime Urdu Novels

Jesi soch wesi khawahish article by Ayesha

articles

جیسی سوچ ویسی خواہش از عائشہ

جیسا ہم سوچتے ہیں اور جیسا ہم چاہتے ہیں زندگی اس کے بلکل برعکس ہوتی ہے ہماری خواہش تو جیسے وقت مار دیتا ہے ۔۔ جس کی چاہت ہمارے دل میں سب سے زیادہ ہوتی ہے اسی سے ہماری آزمائش شروع ہوتی ہے ۔۔۔ ہم سے ہماری من پسند چیز یا انسان چھین کر صبر سیکھایا جاتا ہے ۔۔۔ اور اکثر و بیشتر ہم اس آزمائش کو عذاب سمجھ لیتے ہیں اور صبر کے بجاے بے صبری کرتے ہیں ۔۔ اور ہماری بے صبری کی سزا ہم کو اس طرح دی جاتی ہے کہ جس کے لئے ہم بےصبر ہورہے ہوتے ہیں وہی ہمیں چھوڑ کے چلا جاتا ہے اور پھر اللہ ہم سے پوچھتا ہے بتا انسان تیرا میرے سوا کون ہے ؟ ۔۔۔ کیوں کے اللہ فرماتا ہے کہ اگر تو نے نا فرمانی کی اس کی جو میری چاہت ہے تو میں تجھے تھکا دونگا اس میں جو تیری چاہت ہے ۔۔۔ اور پھر جب ہم بےصبری کرتے ہیں تو اللہ تھکادیتا ہے ہمیں ہماری چاہت کے ہاتھوں ۔۔۔۔۔
از عائشہ

.

*************

Exit mobile version