Site icon Prime Urdu Novels

Khawahish article by Ayesha

articles

خواہش از عائشہ

انسان ہمیشہ گاڑی گھر پیسے آسائش وغیرہ کی ہی خواہش کیوں کرتا ہے ؟ ۔۔۔
تقویٰ کی خواہش کیوں نہیں کرتا ؟ پرہیز گاری کی خواہش کیوں نہیں کرتا ؟ اللّه سے تعلق کو بہترین بنانے کی خواہش کیوں نہیں کرتا ؟ گناہوں سے بچنے کی خواہش کیوں نہیں کرتا ؟ نیکی کرنے کی خواہش کیوں نہیں کرتا ؟ ۔۔۔۔ ہدایت پانے کی خواہش کیوں نہیں کرتا ؟ از عائشہ …❤

.

*************

Exit mobile version