Site icon Prime Urdu Novels

Mohabbat ya ishq article by Ayesha

articles

محبت یا عشق از عائشہ

محبّت یا عشقِ انسان کی ذات کو مکمّل طور پر بدل کر رکھ دیتا ہے چاہے عشقِ حقیقی ہو یا میجازی دونوں بڑی اثر انداز ہوتی ہیں عشقِ حقیقی تو دیتی ہی بُلندی ہے سکون راحت کامیابی جبکہ عشقِ میجا زی میں اقسام ہوتی ہیں اگر یہ عشق اچھے انساں سے ہوجائے تو دُنیا کے ساتھ آخرت کی بھی تیاری ہوجاتی ہے انساں عبادت گزار بن جاتا ہے اور اگر کسی غلط انسان سے ہو جائیں تو پھر بربادی مقدار بن جاتی ہے اور یہ مقدار انسان خود بناتا ہے عشق اگر اچھے انسان سے ہوجائے تو پھر بھی خود کو سنبھال لیتا ہے لیکن ہمارے معاشرے کی حقیقت ہے کہ اگر غلط اسان سے ہوجائے تو بس اُسکے پیچھے اپنی زندگی برباد کرنا سمجھ لیا جاتا ہے پھر خود کو سنبھال نہ مشکل ہوجاتا ہے اسے لگتا ہے کے یہ گناہ ہے اور اِس سے اُس انسان کی ذات پر ذرا برابر فرق نہیں پڑتا بس آپ خود خاک ہوجاتے ہیں اور اس عشق کو دوسرے الفاظ میں بیوقوفی بھی کہی جا سکتی ہے۔
از عائشہ۔۔۔۔۔۔

.

*************

Exit mobile version