Site icon Prime Urdu Novels

Parda article by Ayesha

articles

پردہ از عائشہ

میرا یہ ماننا ہے کہ مرد کی خوبصورتی اسکی گھر کی عورتوں کے پردے میں ہوتی ہے ۔۔۔ اگر آپ کے والد بھائی یا شوہر کی طرف سے اجازت ہے آپکوکہ آپ بن پردے کے آنا جانا کر سکتی ہیں تو یقین کریں انھے آپ سے اتنی نفرت ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتی ۔۔ جس کا حکم اللہ نے دے دیا ہے پھر اس میں انسانوں کے اپنے بناۓ ہوۓ کیسے اصول اور کیسی اجازت ۔۔۔؟
اور جو بیویاں پردہ کرنا چاہتی ہیں لیکن انکے شوہر نہیں کرنے دیتے تو وہ حشر کے دن خود جواب دہ ہونگے ۔۔
از عائشہ فاطمہ

.

*************

Exit mobile version