Site icon Prime Urdu Novels

Pehli mohabbat by Malaa Ali Complete novel

Pachtawa zindgi bhar novel ka by Zara Shabeer download pdf

Pehli mohabbat by Malaa Ali Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Malaa Ali is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Pehli mohabbat by Malaa Ali is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Malaa Ali All Novels Link

Sneaks

دیکھاو  اپنا ہاتھ ۔ کیسے جلا ہے ۔

آپ یہاں 😡😡 بحران کی آواز پر  انمول  نے آنکھیں  کھولتے ہوئے  غصے  سے  کہا ۔

جی میں  ہی ۔ اب دیکھاو گی بھی ہاتھ کیسے جلا کر آئی ہو۔

کیوں  آپ نے کیا نمک چھڑکنا ہے ۔ جو پوچھ رہے ہیں  ۔

ہاں یہی  سمجھ لو اب بتاو گی  بھی  ۔🤨

نہیں  بتانا مجھے  ۔ اور آج کے بعد  میرے  روم  میں  میری  اجازت  کے بنا مت آئیے  گا  ۔ انمول نے  غصے میں کہا ۔جب کے بحران کو کوئی فرق ہی نہیں پڑھ رہا تھا ۔

مجھے  یہاں  آنے کے لیے  کسی کی اجازت  کی ضرورت نہیں ہے  ۔  اور رہی بات تمہارے  ہاتھ کی جب آیا ہوں  تو  دیکھ کے ہی جاوں  گا ۔

بحران نے زبردستی  اس کا ہاتھ پکڑا تھا دیکھنے  کے لئے ۔ لیکن  اسے نہیں  پتہ تھا کے وہ انجانے میں ہی سہی اسے تکلیف دہ رہا ہے ۔

میں  نے  بولا میرا ہاتھ چھوڑیں  ۔ مجھے درد ہو رہا ہے 😢😢

درد کا نام سنتے ہی  بحران نے فورن سے  ہاتھ چھوڑا ۔

 اور ادھر  آدھر  کچھ دیکھنے لگا ۔کوئی ٹیوب  وغیرہ ہے  ۔ دو ادھر  لگا دوں۔

کچھ نہیں  ہے ۔ اور اگر ہوا بھی تب بھی آپ کو نہیں  بتاؤں  گی ۔ دفعہ  ہو جائیں  یہاں سے  اور اپنی  شکل دوبارہ  مجھے  مت دیکھائیے گا۔  (نم آنکھوں سے وہ اس پر چلا رہی تھی  ۔ اور ایک وہ تھا کے جسے اس کے درد کے اگئے نا کچھ سنائی دے رہا  تھا ۔ اور نا ہی وہ اس وقت  کچھ سنا چا رہا تھا ۔ )

میں  بس دس منٹ  میں آیا  ۔ تم یہی  رہو اور دروازہ  بند کر دو لیکن  لوک نہیں  کرنا  ۔ یہ بولتے ہی  وہاں سے  چلا گیا۔

 اخر سمجتا کیا ہے یہ شیطان خود کو ۔میں  تو  کروں گی  ۔ ہوتے کون ہیں  مجھ پے آڈر چلانے والے ۔  بحران کے جاتے ہی وہ خود سے کہنے  لگی  ۔ 

 بالاج  وہاں  کیا کر  رہا ہے ۔ آکر سو جا نا ۔ 

فارس  نے ونڈو میں کھڑے  بالاج سے  کہا جو کے بحران کی باتوں کو لے کر تھوڑا  اداس تھا ۔

ہاں بس آیا۔  اچانک  بالاج کی نظر ونڈو سے باہر  بحران پر پڑی  جو کے گاڑی میں بیٹھ رہا تھا ۔ فارس کو بنا دیکھے بولا

 (یہ بحران بھائی اس وقت  کہا جا رہے ہیں  وہ بھی اتنی جلدی  میں  جا کے پوچھوں کیا  ۔ نہیں  نہیں  کیا پتہ  کچھ پرسنل  کام ہو ۔ چلو  صبح  ہی پوچھوں  گا  ۔ من میں  سوچتے ہوئے  سونے لگا )

 تمہیں  اللہ  پوچھے گا شیطان  ۔ میرا ہاتھ پہلے  سے ہی  اتنا درد کر رہا تھا ۔ اوپر سے جاہلوں کی طرح  پکڑا  ہے ۔ اب تو لگتا ہے ہاتھ ساتھ ہے ہی نہیں  ۔ 

انمول خود سے باتیں  کر ہی رہی تھی کے اچانک  دروازے سے بحران  داخل ہوا ۔

آپ پھر سے اگئے ۔ 😡😡

جب بولا تھا ۔ دس منٹ میں  آتا ہوں۔تو آنا ہی تھا نا ۔ اب

 ہاتھ اگئے کرو ٹیوب  لگا دوں۔ اس سے جلن کم ہو گی  ۔  انمول کے بلکل سامنے بیٹھ کر ٹیوب  اگئے کو کی ۔

مجھے  نہیں  لگوانی  کوئی ٹیوب وغیرہ۔ اور کس نے کہا تھا جا کے ٹیوب  لائیں  ۔ میرے  پاس پہلے سے موجود ہے  ۔ میں  لگا سکتی ہوں خود ۔

لڑکی  تم سنتی کیوں  نہیں  ہو میری بات کبھی بھی ۔ ہاتھ آگے  کرو ۔ ورنہ  مجھے  اپنے طریقے  سے لگانا  پڑے  گا۔

  میں نے  کہا نا میں  لگا لوں گی  ۔ اور جائیں  اپنے روم میں  ۔ انمول  کا غصہ  پہلے  کب کم ہوا تھا  بحران کو دیکھ  کر  جو آج ہوتا  ۔

ٹھیک ہے  میرے  سامنے  لگاو ۔چلا جاوں  گا  (بحران بھی ضد پے تھا ۔ آخر انمول  کو  ہار ماننی ہی پڑی )

اب لگا لیا ہے نا ۔اب جائیں یہاں سے  ۔

اوکے چلتا ہوں  ۔ یہ یہاں  رکھ کے جا رہا ہوں  ۔ پھر بھی لگانا ۔

ٹیوب کو ٹیبل پے رکھتے ہوئے باہر کو نکلا  ۔ جبکہ  انمول  خیرانی سے  اسے جاتا دیکھ  رہی تھی ۔ پہلی  بار  کسی کی آنکھوں  میں  خود کے لیے  اتنی فکر  دیکھ کر  خیران تو ہونا ہی تھا ۔ اور جب فکر  کرنے والا بھی وہ شخص  ہو جس سے سخت  نفرت ہو ۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Pehli mohabbat by Malaa Ali Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Exit mobile version