Yaar Ko Hum Ne Jabaja Dekha by Kitab Chehra Complete Novel

Yaar ko Hum ne jabaja dekha by Kitab Chehr

(Youtube Special)

Likhari Online Magazine brings you likhari channel (Likhari Online Magazine Channel)

Likhari magazine was our Monthly Online Magazine , which was available in soft form ( PDF ) ,But It has stopped now due to some reasons.

Now likhari mag has created their own channel to provide you all the stories which were being

published in monthly magazine. Our all stories will be available to read there ( U Tube Channel ) as passage of time and many has been completed.

We will provide you all well-known and famous writers in our channel.

A writer who has an ability to show the realty of our society and people behavior and their role of life through their story. They will play with words and will give you a magical story. The story in which you’re interested. story which has hidden from you. A story of one single person and the hardship, of his or her life.

The story of family which will tell you the real meaning of family, some might be bad and some might be

good. The story of the professional people play their part in society to save other life or their family or our beloved country.

Means these writers will bring you all categories which will be high lights the life and its identity
Here we will give you story title and some words about story , the author and categories.

Here is the story which you can listen or read.

Story name:

Yaar ko hum ne ja baja dekha

Written by:

Kitab Chehra

Category:

Friends , Kidnap + University base + teacher student + Police officer , Rescue + Forced marriage + rude hero army officer based complete Long Romantic Novel with happy ending

Summary:

کہانی ایک ایسی لڑکی کی جو انجانے میں ایک خطرناک گروہ کا حصہ بن گئی ۔ تبھی جب آرمی والوں نے اس کا پیچھا کیا اور انجانے میں اغوا کر کے معلومات لینا چاہیں تو وہی ایک فعل اس لڑکی کی زندگی بدل گیا ۔۔۔جو ایک دوسرے سے نفرت کرتے تھے ۔۔ ایک سمجھوتے کی بناء پر ایک دوسرے کی زندگی میں شامل ہوئے تو مانو زندگی ، زیہن سب بدل گئے ۔۔۔ نفرتوں کی جگہ محبت نے لی ۔۔۔اور پھر عشق ہو گیا

eBook

This novel is available in eBook as with the price of 150/-
If you want to buy this ebook than mail us

Email:

aatish2kx@gmail.com

mobimalik83@gmail.com

send massage on this number

Whatsapp : 03335586927

( we will response ASAP )

Do comment about the story, like our channel, subscribe it, hit the bell icon to get all notifications.

If you want to read any other story , let us know in the comments so we will try our best to fulfil your request.

Sneak 1:

اسکی آنکھ کھلی تو خود کو ایک تاریک کمرے میں پایا، سر بری طرح چکرا رہا تھا۔ ذہن پر زور ڈالنے کی کوشش کی مگر کچھ یاد نہیں آرہا تھا دونوں ہاتھ کرسی کی پشت پر بندھے تھے۔۔

“فائنلی یو ویک اپ۔۔۔”کانوں میں ایک سرد آواز پڑی تو اس نے جھٹکے سے سر اٹھایا، سامنے ہی وہ شخص بہت اطمینان سے چیئر پر ٹانگ پہ ٹانگ رکھے بیٹھا تھا اسے یقین نہ آیا یہ سب اس شخص کا کیا دھرا ہے یعنی اسکا شک درست تھا۔۔۔

“آآپ۔۔آپ نے اغواء کیا مجھے؟”بےیقینی سے اسے دیکھا

“ہاں بالکل میں نے ہی اغواء کیا…”جواب اس قدر ٹھنڈے لہجے میں دیا گیا کہ سامنے بیٹھی اس لڑکی کے وجود میں سنسنی سی دوڑ گئی۔

“یعنی۔۔۔یعنی آپ نے ہی میری دوست کو۔۔۔”اس سے جملہ مکمل نہ ہوسکا تھا آنکھوں میں نمی جمع ہونے لگی مگر وہ ویسے ہی پرسکون بیٹھا تھا۔

“کیوں کیا اس کے ساتھ ایسا بولو جواب دو مجھے۔۔۔۔۔۔۔”نفرت سے چیختی رسی سے اپنے ہاتھ آزاد کرنے کی کوشش کرنے لگی جب اس شخص نےاسکا چہرہ سختی سے دبوچ لیا۔

“ایک۔۔۔لفظ۔۔۔نہیں سمجھ آئی ایک۔۔۔لفظ۔۔۔ نہیں۔۔”اسکا چہرہ اپنے ہاتھ میں جکڑکر ایک ایک لفظ پر زور دیتے بولا وہ سن ہوتے دماغ کے ساتھ ساکن نظروں سے اسے دیکھ رہی تھی جب ہی کمرے کا دروازہ کھلا تھا اور آنے والی شخصیت کو دیکھ کر وہ بالکل پتھر کی ہوچکی تھی۔۔۔اتنا بڑا دھوکا۔۔۔اتنا بڑا جھوٹ….کتنی بےوقوف تھی وہ جو جان ہی نہ سکی تھی۔۔

Sneak 2:

“یہ۔۔یہ کیسی آوازیں ہیں۔”سہم کر اسکے تھوڑا قریب ہوئی۔

پارٹی کررہے ہیں اب تمہاری آمد کی وجہ سے کینسل تو نہیں کریں گے نا۔”تمسخرانہ لہجے میں بولتا سر درخت سے ٹکا کر آنکھیں بند کرگیا دانین نے دانت پیس کر اسے دیکھا تبھی دوبارہ کتوں کے بھونکنے کی آواز آئی تھی اور اس بار کافی قریب سے آئی تھی وہ بالکل بالاج کے بازو سے چپک گئی۔

“دیکھو وہ قریب آ رہے ہیں۔”اسے ہلا کر متوجہ کیا بالاج نے نیم وا آنکھوں سے اسے دیکھا۔

“بھائی آؤ اسے لے جاؤ اسے ویسے بھی مجھ پر یقین نہیں۔”تھوڑا زور سے بولا دانین نے نم آنکھیں لیے زور سے اسکے کندھے

پر ہاتھ مارا۔

ہاں تم تو چاہتے ہی یہی ہو کہ میں مر جاؤں اور تمہارا راستہ صاف ہوجائے کسی کو کوئی صفائی بھی دینی نہیں پڑے

گی۔”درخت پکڑ کر کھڑی ہونے لگی نمی گالوں پر آگئی تھی بالاج نے ہاتھ پکڑ کر قریب بیٹھایا اور اسکے گرد حصار باندھ گیا۔

“خاموشی سے بیٹھ جاؤ دانین نہیں تو جنگل کا بھی خیال نہیں کروں گا۔”اسکے بالوں میں منہ چھپاتے گھمبیر لہجے میں

بولا وہ یکدم مزاحمت ترک کرتی ساکت ہوگئی۔

“چھچھوڑو مجھے۔۔۔”یکدم گھبرا کر دھڑکتے دل کے ساتھ اسکا حصار توڑنا چاہا۔

“شش۔۔۔صبح ہونے میں دو گھنٹے ہیں ابھی سوجاؤ۔”اس کا سر اپنے کندھے پر رکھ کر لبوں پر انگلی رکھ گیا وہ دنگ سی اسے دیکھ رہی تھی۔

“آنکھیں بند کرو۔”ڈپٹ کر بولا وہ فوراََ آنکھیں بند کرگئی دل خوف اور اس شخص کی قربت پر اتنی تیزی سے دھڑک رہا تھا جیسے ابھی باہر آجائے گا، بالاج بھی ٹیک لگاتا اسکی لرزتی پلکوں کودیکھنے لگا جو صرف اسکی دھمکی پر بند تھیں

اسکے ایک ایک نقش کو ازبر کررہا تھا درد کی وجہ سے وہ تھوڑی ہی دیر میں نیند میں چلی گئی تھی جبکہ وہ ایک گہری سانس بھرتا صبح ہونے کا انتظار کرنے لگا کیونکہ اسکا سونا ناممکن تھا اب۔۔۔

Click on the link below to read Complete Novel

Yaar Ko Hum Ne Jabaja Dekha by Kitab Chehra

Leave a Comment

Exit mobile version