Site icon Prime Urdu Novels

Yaktarfa wafadari article by Ayesha

articles

یکطرفہ وفاداری از عائشہ

یکطرفہ وفاداری ۔۔
میرا یہ ماننا ہے کہ محبت میں دو طرفہ وفاداری لازم ہوتی ہے یکطرفہ وفاداری تو بیوقوفوں کا کام ہے ۔۔ یاد رکھیں یکطرفہ محبّت اور یکطرفہ وفاداری میں فرق ہوتا ہے ۔۔ یکطرفہ محبت سے مراد ہے کہ آپ کے دل میں اس کے لئے فیلنگس ہیں اور اسے علم تک نہیں یا اس کے دل میں کوئی اسی بات نہیں ۔۔
لیکن یکطرفہ وفاداری سے مراد ہے کہ آپ دونوں ہی اقرار محبت کرتے ہیں لیکن دونوں میں سے کسی ایک کے دل میں کھوٹ آجاے اور یہ جاننے کے بعد بھی سامنے والا آپکا وفادار نہیں پھر بھی وفا کرتے رہنا تو میں کہتی ہوں یہ حماقت کی سب سے بڑی مثال ہے ۔۔ محبت ایمان کا نام ہے اور ایمان میں ذرا برابر بھی راہ بھٹک جاؤ تو شرک کہلاتا ہے ۔۔ اور مشرک کو اس کے حال پر چھوڑ دیا جاتا ہے پھر اسکو پلٹ کے دیکھا نہیں جاتا ۔۔۔
از عائشہ

.

*************

Exit mobile version