About The Novel Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima
(Current Episode 1)
Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
“Akhri Lamhat” (The Last Moments), written by Syeda Hoor Fatima, is an emotionally gripping and thought-provoking story revolving around interconnected lives, tests of fate, and moral resilience.
The narrative opens with Elaf, a dedicated university student preparing late at night for her final exams, supported by her caring younger brother, Zubair (Zhi), and guided by the fond memories and values instilled by her father, Jibran Sikandar. Jibran, a respected scholar, is traveling to Karachi when his car gets a flat tire, leading to a profound encounter with a bitter roadside tea-stall owner, Saleem, and his alienated son, Azeem. Through a moving conversation, Jibran imparts timeless lessons on patience, grace, and human endurance by recalling the trials and character of Prophet Muhammad (PBUH), transforming Azeem’s hardened perspective.
Meanwhile, Elaf finishes her exams and experiences a poignant moment at her university café when she crosses paths with Daim Ansari, a talented musician with whom she shares a complex, unspoken history from childhood. As the narrative progresses, Daim prepares for a major musical performance while dealing with inner turmoil and emotional distance. The episode culminates in a tense, gripping cliffhanger on a foggy night when Daim, driving to his performance, is suddenly blinded by oncoming headlights and crashes his car into a tree, leaving his fate uncertain.
***************
Short Scene From Novel
” پاستہ بنا دو گی؟” وہ چلتا ہوا اس کے قریب آ کر بولا۔
“نہیں!” ایلاف نے اسے گھورا۔ ابھی چند لمحے پہلے جو تشکر اس کی نگاہوں میں تھا، وہ یکسر غائب ہو چکا تھا۔
“پلیز۔۔۔۔؟”
“مجھے ابھی تیاری کرنی ہے اور میں بہت تھک بھی چکی ہوں، تو مسٹر اذہان سکندر آپ خود جا کر بنا لیجیے۔” اس نے لفظ چبا چبا کر ادا کیے۔
“بنا تو لوں مگر پھر کھاؤں گا کیسے؟” اذہان نے آہستہ سے بڑبڑاتے ہوئے بالوں میں ہاتھ پھیرا۔ اسے اپنے ہاتھ کا بنا ہوا پاستہ کسی سزا سے کم نہیں لگتا تھا۔
“بنا دو نا، کل تو میں نے چلا ہی جانا ہے۔” اذہان کل اپنے دوستوں کے ساتھ مری جا رہا تھا۔
“ایسے کہہ رہے ہو جیسے پھر کبھی واپس ہی نہیں آؤ گے۔”
“ہو بھی سکتا ہے۔” اس نے معصوم سا چہرہ بنا کر آخری حربہ آزمایا۔
“ایموشنل بلیک میل کرنے کی کوشش بھی مت کرنا۔ میں تمہاری باتوں میں آنے والی نہیں ہوں۔”
“یعنی نہیں بنا دوگی۔۔۔۔؟”
“بالکل بھی نہیں۔”
اذہان کے ہونٹوں پر ایک شرارتی مسکراہٹ پھیل گئی۔
****************
Download (Latest Episode 1)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Aakhri Lamhaat by Syeda Hoor Fatima in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ سیدہ حور فاطمہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Syeda Hoor Fatima All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Black Code (ishq e Meesam Season 2) by Gul Mara Complete novel
Ishq e Meesam by Gul Mara Season 1 Complete novel
Akhri pata by Fatima Ali Complete novel
************
Novel Summary in Urdu
ناول “آخری لمحات” تحریر “سیدہ حور فاطمہ” زندگی کے مختلف رنگوں، آزمائشوں اور جذباتی کیفیات پر مبنی ایک خوبصورت اور سبق آموز کہانی ہے۔ کہانی کا آغاز ایلاف سے ہوتا ہے جو اپنے آخری امتحانات کی تیاری میں مصروف ہے اور اس کا چھوٹا بھائی اذہان اس کا خیال رکھتا ہے۔ دوسری طرف ان کے والد جبران سکندر ایک باوقار اور شفیق شخصیت ہیں، جن کا سفر کے دوران سلیم اور اس کے تلخ مزاج بیٹے عظیم سے سامنا ہوتا ہے۔ جبران عظیم کی زندگی کے تلخ رویے کو پیار اور سیرتِ طیبہ کے حسین واقعات کی روشنی میں مثبت سمت عطا کرتے ہیں۔
ادھر ایلاف کا پیپر اچھے طریقے سے ختم ہوتا ہے اور یونیورسٹی کے کیفے میں اس کی ملاقات دائم انصاری سے ہوتی ہے، جس کے ساتھ اس کا ایک پرانا اور ان کہی یادوں سے جڑا ماضی ہے۔ دائم اپنے پہلے بڑے میوزک شو کی تیاری کرتا ہے اور گھر سے روانہ ہوتا ہے۔ کہانی کا اختتام ایک سنسنی خیز موڑ پر ہوتا ہے جب دھندلی رات میں گاڑی چلاتے ہوئے دائم کی گاڑی سامنے سے آنے والی تیز روشنی کی وجہ سے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا جاتی ہے، اور اس کا انجام آنے والی قسط سے وابستہ ہو جاتا ہے۔
************
About The Writer, Syeda Hoor Fatima
سیدہ حور فاطمہ اردو ادب کی ابھرتی ہوئی ایک نہایت دلکش اور باصلاحیت قلم کارہ ہیں، جو اپنے پُرتاثیر اسلوب، گہرے احساسات اور زندگی کی حقیقی عکاسی کرنے والے موضوعات کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کی تحریریں قاری کے دل پر براہِ راست اثر کرتی ہیں اور معاشرتی اقدار و اخلاقی سبق کا بہترین امتزاج پیش کرتی ہیں۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 50 Views










