Freelancer babu by Mantasha Durrani
Freelancer babu by Mantasha Durrani complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is published in Aanchal Digest March and now its publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Mantasha Durrani is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including
Shab e marg by Mantasha Durrani Complete |
Khawab martay nahi by Mantasha Durrani Complete novel download pdf |
Freelancer babu by Mantasha Durrani Complete novel download pdf |
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Freelancer babu by Mantasha Durrani complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Mantasha Durrani All Novels Link
Sneaks
“زینی آپی۔۔زینی آپی۔”یہی کوئی تیرہ چودہ سالہ پیاری سی بچی نے اس کی چائے کا مزہ خراب کر دیا تھا۔
“کیا ہے۔۔۔کوئی جن چڑیل دیکھ لی ہے کیا۔”وہ شدید بدمزہ ہوئی تھی۔اسے چائے سے محبت تھی،اور آخر ہوتی بھی کیوں نہ ۔۔۔جس سے وہ محبت کرتی تھی اُس شخص کی پہلی محبت ہی چائے تھی۔اور جب کوئی اس کے چائے پینے کا مزہ تباہ کرتا وہ بہت غصہ ہوتی تھی۔
” باہر آئیں۔۔۔جلدی۔”
“کیوں۔۔۔کیا ہوا ہے؟”اسے ایک سینٹی میٹر بھی نہ ہلتا پا کر بچی ناک منہ چڑھاتی اس کے قریب گھس کر کمبل میں بیٹھ گئی۔
“آپ بھی نہ۔۔بہت سوال کرتی ہیں،اب تک تو بات ختم بھی ہو چکی ہو گی۔”
“سسپینس ختم کرو فاطمہ۔۔۔سیدھی طرح بات بتاؤ۔”چائے کا گھونٹ بھرتے اس نے فاطمہ کی پونی ٹیل کھینچی تھی۔
“پتہ باہر امی اور ابو کیا بات کر رہے تھے۔”بڑے رازدرانہ انداز میں وہ بولی تھی۔
“میں نے اب تھپڑ لگانا ہے تمھیں ڈرامہ کوئین۔۔۔تم بتاؤ گی تو مجھے معلوم ہو گا کیا بات کی۔تم سسپنس ڈال لو پہلے باقی جائے بھاڑ میں۔”
“اچھا غصہ تو نہ کریں،۔۔۔۔ابو جی کہہ رہے تھے عمر بھائی کا کورس ختم ہونے والاہے کچھ ہی دنوں میں۔۔۔”اور عمر کے نام پر چائے کا آخری گھونٹ بھرتے اسے ٹھسکا لگ گیا تھا۔فاطمہ نے ماتھے پر ہاتھ مارتے اس کی پیٹھ سہلائی تھی۔
“کوئی حال نہیں آپکا۔نام پر ہی لال پیلی ہو جاتی ہیں۔بات کیا کروں اب میں۔”
“تم بات پوری کرو۔۔۔بکواس نہیں کرو۔”
“ابو کہہ رہے تھے نوکری تلاش کرنے میں انہیں تین چار ماہ لگ جائیں گے۔جیسے ہی عمر بھائی کی نوکری لگے گی آپ کو رُخصت کر دیں گے،اس لیے امی آپ کے جہیز کی چیزیں خریدنی شروع کر دیں۔”اور فاطمہ کی
مکمل بات سننے کا بعد زینب کھل کر مسکرائی تھی۔
“بات ہوئی عمر بھائی سے آپ کی۔۔۔؟”اور اگلی بات سن کر وہ بُجھ گئی تھی۔گٹھنوں کے گرد بازو لپیٹے اور اوپر چہرہ ٹکا دیا۔
“کہاں یار۔۔۔اس کی پہلی محبت ہے چائے،دوسری اس کا پیشن اور تیسری میں۔۔پہلی دو سے فرصت ملے تو میری یاد آئے۔مہینے میں ایک آدھ بار میسج کا ریپلائے کر دے وہ بھی محترم کا احسان ہے۔”وہ اُداس ہو گئی تھی۔بہت زیادہ۔اس کا دل چاہا ایک بار وہ کہیں سے گزرے،وہ اس کو ایک نظر دیکھ لے یا کہیں سے چند لمحوں کے لیے اس کی آواز سنائی دے مگر سوچنے سے سب دلی مرادیں کہاں پوری ہوتی ہیں۔پھر بھی گنجائش نکل آتی ہے،اور نکل آئی تھی جب اس کا چھوٹا بھائی کمرے میں داخل ہوا تھا۔
“عمر بھائی کی کال ہے،بات کریں۔”اور وہ حیرت سے گنگ رہ گئی تھی۔کیسے پلک جھپکتے اس کی خواہش پوری ہو گئی تھی۔اور اس کی حالت پر مبین اور فاطمہ دونوں ہنس دیے تھے۔ “آئندہ تم لینا ذرا میرا موبائل،گیم کھیل کھیل ستیاناس مار دیتے ہو بیٹری کی۔نکلو اب یہاں سے۔”
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link 1
Download Link 2
Download Link 3
Freelancer babu by Mantasha Durrani Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com