Adhoray mukamal novel by Elena Qureshi Complete novel

ادھوری محبت اور نفرت کی داستان، ادھورے ہجر اور وصال کی داستان، ادھوری زندگی اور موت کی داستان، ادھورے اپنے اور پرائوں کی داستان، ادھورے غم اور خوشیوں کی داستان، ادھوری بہار اور خزاں کی داستان، ادھوری روشنی اور اندھیرے کی داستان، ٹوٹ کر  مکمل جڑنے کی داستان

مختصر یہ کہ ادھورے کرداروں ”  

کی مکمل داستان  ”                              

یہ ناول کرداروں کے گرد گھومتا ہے جو اسلام، مذہب، دین، خدا اور نیکی جیسے الفاظ سے ناآشنا ہیں۔انکے لئے زندگی کا مقصد” *میں اور میری مرضی” ہے۔  بقول ان کے، جو بھی دنیا میں انسان حاصل کرتا ہے وہ اس کی اپنی قابلیت کی بنا پر ہے جبکہ ایک کردار  تو سرے سے اللہ کے ہونے پر بھی یقین نہیں رکھتا(نعوذبااللہ)۔ 

یہ تینوں دو لڑکے اور ایک

لڑکی زندگی

 کے کچھ موڑ پر ملتے ہیں, جس سے یہ آپس میں جڑ جاتے ہی، لیکن اپنی غلطیوں اور گناہوں کی وجہ سے تینوں الگ ہو جاتے ہیں۔

 ان سالوں میں ان تینوں کی الگ الگ سٹوری چلے گی جن میں کچھ tragadies انہیں اسلام کی طرف لے جائیں گی۔ اس میں ہماری فیمیل لیڈ ایک ہندو لڑکی سے ملے گی جس کے ساتھ مل کر وہ اسلام کو ایکسپلور کرے گی۔

 اصل میں ہندو لڑکی *رتیقا* کی سائڈ سٹوری ہے جس میں رتیقا” عشق مجازی سے عشق حقیقی کا سفر” کر کے اپنے مذہب کو بدلے گی،” اسلام “قبول کرے گی

 ادھورے مکمل داستان آپ لوگوں کو کچھ سکھائے یا نہیں مگر امید ہے کہ آپ کی ادھوری زندگیوں کو کہیں نہ کہیں مکمل کرنے کی ادنیٰ سی کوشش ضرور کرے گی، یقیناََ کچھ جگہوں پر آپ کو آپ کے رب کے نزدیک بھی کر دے گی۔ ” بس ایمان پختہ اور نیت صاف ہونی چاہیے۔”

# *انسان تو پھر ادھورے مکمل کی سب سے بہترین مثال ہے ۔*✨

Adhoray mukamal novel by Elena Qureshi download pdf

(Current Episode 3)

Friendship Based Novels, Triangle Love Story Based Novels.

Adhoray mukamal novel by Elena Qureshi Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Love triangle, friendship, broken characters, love, exploration of islam. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Elena Qureshi is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Adhoray mukamal novel by Elena Qureshi is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Elena Qureshi All Novels Link

Sneaks Epi 4

” تم.. تم دنیا کے گھٹیا ترین انسان ہو۔ تو تم نے دکھا ہی دیا کہ جو، جو میں سوچ..”

  اس کی بات مکمل ہونے سے پہلے ہی اصلان دھاڑ اٹھا

“شٹ اپ ،جسٹ شٹ اپ، تمہیں بہت شوق ہے ناں خود سے  سب سوچنے کا، تو چلو تمہاری ساری سوچیں درست کرتے ہیں، میں آغا اصلان تمہیں اب گھٹیا بن کر دکھاؤں گا اور کیا کہا تھا تم نے ہراس تو اب میں تمہیں اپنا وحشی پن دکھاؤں گا، تمہیں پاگل سائیکو بن کر دکھاؤں…”

“بکواس بند کرو اپنی تم ہوتے کون.. “

ہاں ایک آنسو ایرہ کے گال پر بہہ نکلا تھا لیکن یہ اجازت بھی صرف ایک کو دی تھی،

” کہا ناں شٹ اپ، ایک دم چپ، اب میری بات سنو تم دو گھنٹے میں مجھے ادھر چاہیے ہو، جو لوکیشن میں تمہیں سینڈ کر رہا ہوں، اس پتے پر، دو گھنٹہ یعنی دو ہی، اس سے نہ ایک سیکنڈ کم نہ زیادہ اور اگر تم نے ذرا سی بھی ہوشیاری کی تو یاد رکھنا میرا تو کچھ نہیں جائے گا مگر تمہارا بہت کچھ چلا جائے گا، میں ایک منٹ نہیں لگاؤں گا اور یہ ویڈیو وائرل بھوووو، “

” تم.. “

” چپ ایرہ بی بی چپ، بہت شوق ہے نا تمہیں، تو چلو آج تمہیں ہراس کر کے دکھاتا ہوں، تھپڑ تم نے کہاں ٹھیک سے مارا تھا لیکن فکر مت کرو میں تمہیں وہ بھی سکھاؤں گا”

” ایک دفعہ.. ہیلو ہیلو ہیلو اصلان، اصلان، بات سنو میری، ہیلو”

 ایرہ سرفراز جسے آج تک کوئی بے بس نہ کر سکا تھا آج وہ بے بس ہو چکی تھی۔

” میں۔۔۔ میں نہیں جاؤں گی لیکن، لیکن اگر وہ۔۔۔۔وی۔۔۔ڈیو میں۔۔۔ میں”

 اس کا دماغ بالکل مائوف ہو چکا تھا،

ہاں ہر مرد تھپڑ برداشت نہیں کرتا، تم مرد کو ایک تھپڑ لگاؤ تو یقین کرلینا وہ تمہیں اب دو لگائے گا، سب ایک جیسے نہیں ہوتے،

“ایرہ آپی! “

یہ ماریہ تھی ایرہ کی خالہ زاد بہن

” آپ۔۔۔ ٹھیک ہیں؟ “

” ہا۔۔ ہاں بالکل ، چلو اندر چلیں.”

“جی میں بھی یہی کہنے آئی تھی، آپ کی باری آگئی ہے، بیوٹیشن آپ کو بلا رہی ہے”

 ایرہ، ماریہ کے ساتھ بوجھل قدموں سے اندر چلی گئی ، اب وہ خود کو کوس رہی تھی کاش وہ اس رات اپنے والدین کی مان کر گھر ہی رہتی، کاش۔

************

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2Download Link 3
Episode 1Episode 1Episode 1
Episode 2Episode 2Episode 2
Episode 3Episode 3Episode 3
Episode 4Episode 4Episode 4

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3
Episode 4

Rula k gaya Ishq tera by Rimsha Hussain Complete novel download pdf

Judai aur milan by Malaika Sheikh Complete

Dosti yeh janoo yeh fiza by Sahre Qadir Complete

Adhoray mukamal by Elena Qureshi Episode 4 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

One thought on “Adhoray mukamal novel by Elena Qureshi Complete novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *