Site icon Prime Urdu Novels

Auqaat by Aks Aks Complete novel download pdf

Auqaat by Aks Aks

Auqaat by Aks Aks

Auqaat by Aks Aks complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Aks Aks is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels including

Auqaat by Aks Aks Complete novel download pdf

Qatil by Aks Aks Complete novel download pdf

Kati patnag by Aks Aks Complete novel download pdf

for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Auqaat by Aks Aks complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Aks Aks All Novels Link

Short Glimps

تم یہاں تک کیسے پہنچے۔یہ سب اس گھٹیا عورت نے کیا ہو گا۔۔۔۔۔خبردار اگر تم آگے بڑھے تو۔۔۔شمع نے پستول زینب کے سر پر رکھ دیا۔۔۔۔۔۔ میں مار دوں گی اسے پیچھے ہو جاؤ….. وہ رخ دلاور کی طرف کر کے چیخی….

مگر اس سے پہلے ہی یاور نے اسے ٹانگ ماری اور وہ منہ کے بل گر گئی دلاور نے اسے پکڑ لیا۔۔۔۔ اب بکواس کرو شمع بیگم کیا بول رہی تھی تم ؟؟؟

میں تمہیں زندہ نہیں چھوڑوں گا زندہ جلانے کے قابل ہو تم اور میں تمہیں سنگسار کروں گا کیو نکہ یہی سزا ہے شادی شُدہ زانی عورت کی  ہے ناں ؟؟؟؟

عنیزہ نے جلدی سے زینب اور یاور کو کھولا۔۔۔۔

یاور نے شمع بیگم کو گلے سے پکڑ لیا۔۔۔۔۔

ی ی یاور مجھے معاف کر دو پلیز۔۔۔۔۔ شمع بیگم نے روتے ہوئے کہا۔۔۔۔۔

دلاور نے اسے اسی جگہ باندھ دیا جہاں زینب کو باندھ رکھا تھا۔۔۔۔۔ اب تم ساری زندگی سڑو گئی یہاں شمع بیگم۔۔۔۔۔۔یاد رکھنا۔۔۔۔۔ یاد رکھنا۔۔۔۔۔۔

اور تمہیںں اتنی آسان موت نہیں دوں گا کیونکہ تمہیں میرے ماں باپ کو بھوکا رکھنے کا بہت شوق ہے ناں تو اب تم بھوکی مرو گی اور پھر میں خود تمہیں سنگسار کروں گا شمع بیگم…….

نہیں…. مج. نجم. مج. مجھے  معاف کر دو وہ چلاتی رہی جبکہ وہ ان دونوں کو لے کر باہر آ گیا اور لاک لگا دیا دروازے کو……

۔۔۔۔

آیک ہفتے کے بعد کے زینب اور یاور گھر واپس آ گئے۔۔۔۔۔ ہاسپٹل ایڈمٹ رہے تھے وہ ایک ہفتہ۔۔۔۔۔

عنیزہ کہاں ہے دلاور؟؟؟؟؟؟

زینب نے کہا۔۔۔۔وہ ادھر ادھر دیکھ رہی تھی۔بتاو بھی چپ کیوں ہو؟؟؟؟یاور بولے

ماما وہ یہاں نہیں ہے۔۔۔۔کافی دیر کے بعد دلاور بولا

کہاں ہے اگر یہاں نہیں ہے تو؟؟؟؟

ماں وہ چلی گئی ہے….

کہاں ؟؟

مجھے نہیں معلوم……

کب گئی وہ ؟؟؟؟

اسی دن جب آپ مجھے ملے….

مجھے ساری بات بتاؤ دلاور…..

دلاور نے ساری بات ماں کو بتا دی۔۔۔۔اور سر جھکا لیا

کیا تم اس طرح کے کب سے ہو گئے؟؟؟؟؟؟میرا بیٹا ایسا نہیں ہو سکتا۔۔۔وہ رونے لگی تھی۔۔۔۔۔ماما پلیز رونا بند کر دیں۔۔۔۔۔ دور ہو جاؤ مجھ سے. میرا بیٹا اتنا برا نہیں ہو سکتا کہ وہ کسی معصوم کو استعمال کرے اور پھر گھر سے نکال دے…..

ابھی چلو اس کو واپس لینے چلیں۔۔۔وہ غصے سے بولی۔۔۔۔

مگر ماما ۔۔۔۔اگر مگر کچھ نہیں چلو تو چلو

اچھا آپ رکیں میں واپس لے کر آتا ہوں۔۔۔۔۔وہ ان کے سامنے خاموش ہو گیا۔۔۔۔

////////

ایک ہفتہ پہلے….

عنیزہ نے یاور اور زینب کو کھولا تو چپکے سے باہر نکل آئی کیونکہ وہ جانتی تھی اس کا کام ختم ہوا اور وہ نہیں چاہتی تھی کہ دلاور اسے دھکے دے کر باہر نکالے تو وہ چپ چاپ وہاں سے نکل گئی…….

۔۔۔۔۔۔۔گڈی۔۔۔۔۔

نوراں؟؟؟؟؟

ارے نوراں تو؟؟؟؟ آ جا اندر آ جا۔۔۔۔

نوراں تو واپس کیوں آ گئی۔۔۔۔میں نے تو سنا تھا کہ تو بہت بڑی میڈم بن گئی ہے مگر تم یہاں؟؟؟؟

گڈی ہماری اوقات صرف اتنی ہی ہے کہ کوئی ہمیں خرید کر اپنا مقصد پورا کرے اور پھر بے اوقات کر کے واپس چھوڑ جائے۔؟۔۔

نوراں کیا مطلب ہے تیرا؟؟؟؟وہ دلاور سیٹھ تو بڑا چنگا آدمی ہے۔۔۔۔

ہاں ہو گا پر ہم جیسوں کے لیے نہیں۔۔۔

کیا مطلب مجھے بتا تجھے ہوا کیا ہے تو اتنی تھکی تھکی اور بیمار کیوں لگ رہی ہے۔۔۔۔۔ بس قسمت نے تھکا دیا گڈی مجھے وہ رونے لگی تھی…..

پہلی ہی رات اس نے مجھے بتا دیا کہ وہ مجھے صرف اپنا کام ختم ہو جانے تک اپنے نکاح میں رکھے گا۔۔۔۔

میں کچھ بول نہیں پائی کیونکہ وہ میرا خریدار تھا گڈی…. اور اسے شوہر ہونے کے سارے حقوق اس کو ادا کرنے ہونگے اور اولاد وہ مجھ جیسی عورت سے اولاد نہیں چاہتا۔۔۔۔۔کیونکہ میں کام کرنے والی نوکرانی تھی اس لئے…

پھر نوراں ۔۔۔۔۔۔ گڈی نے پوچھا

اوب۔۔۔۔اوب۔۔۔۔۔ابکائی آنے پر نوراں غسل خانے کی طرف بھاگ گئی۔۔۔۔۔

نوراں ؟؟؟؟؟؟؟واپس آئی تو گڈی نے اسے حیرت سے دیکھا۔۔۔۔

نوراں چارپائی پر بیٹھ گئی اور گڈی کی طرف متوجہ ہوئی

یہ سچ ہے کہ میں ماں بننے والی ہوں گڈی۔مگر کیسے؟؟؟؟مجھے نہیں معلوم۔ یا تو اس دوائی نے اثر نہیں کیا یا میرا اللّٰہ اسے بتانا چاہتا ہے کہ وہ ہی اس دنیا کا مالک ہے اور اس کے آگے سیٹھ دلاور جیسے لوگوں کی کوئی اوقات نہیں ہے۔۔

میں گھر واپس نہیں گئی گڈی صرف اسی لیے کے میں کسی کو بھی اپنے اور اپنے بچے کے بارے میں نہیں بتانا چاہتی۔۔۔

مگر تو جائے گی کدھر۔؟؟؟؟

اسی لیے تو تیرے پاس آئی ہوں۔تو فیضی کو حیدرآباد جانے کا بول رہی تھی کسی میڈم کے گھر۔

ہاں ہاں میں نے اسے بولا تھا مگر وہ جانے کے لیے راضی نہیں ہوئی۔۔۔

تو مجھے وہاں بھیج دے۔میں تیرے اعتماد پر پورا اتروں گی۔۔۔۔

پر تو اس حالت میں گھر کا کام کیسے کرے گی نوراں؟؟؟؟

گڈی تو بات تو کر ان سے میں کچن کا سارا کام کر دیا کروں گی اور فارغ ہونے کے بعد گھر کا سارا کام بھی۔۔۔۔بس کچھ مہینوں کی تو بات ہے۔۔۔

اچھا تو رک میں ابھی بات کرتی ہوں۔۔۔۔

شکریہ گڈی۔۔۔

ارے پاگل سہیلی ہو کر شکریہ ادا کر رہی ہے۔۔۔۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Auqaat by Aks Aks Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Exit mobile version