Site icon Prime Urdu Novels

Be reham ishq by Sadaf Memon Season 2 Complete novel download pdf

Be reham ishq by Sadaf Memon Season 2

Be reham ishq by Sadaf Memon

(Season 2)

Be reham ishq by Sadaf Memon Season 2 complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Sadaf Memon is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including

Fasana ishq by Sadaf Memon Complete

Jannat ka arman by Sadaf Memon Season 1 Complete novel download pdf

Obsession in love by Sadaf Memon Complete novel

Be reham ishq by Sadaf Memon Season 2 Complete novel download pdf

are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Be reham ishq by Sadaf Memon Season 2 complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Sadaf Memon All Novels Link

If you like to read other Seasons Of THis Novel plz click the link below.

Jannat ka arman by Sadaf Memon Season 1 Complete novel download pdf

Short Glimps

منت میں نے کچھ بھی جان بوجھ کر نہیں کیا تھا مجھے نہیں پتا تھا یہ سب ہو جائے گا ..! مشال کی آنکھوں میں آنسوں چمکے تھے وہ واقعے شرمندہ تھی منت نظریں اٹھائے اسکو دیکھنے لگی جو رونے کے لئے تیار بیٹھی تھی

اررے رونا نہیں میں جانتی ہو تم نے کچھ بھی جان بوجھ کر نہیں کیا…  اگر تمہارے اس لیٹر کے پڑھنے سے کچھ نا ہوتا تو تم نے سنا نہیں عرش کیا کہہ رہے تھے وہ ویسے بھی صبح بات کرنے والے تھے بابا سے…! لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آئی بات   آج سے پہلے تو  مجھے پتا نہیں تھا وہ مجھ سے بچپن سے محبت کرتے ہیں لیکن آج اچانک اس  انکشاف پر میں حیران ہوں ..  کشف کمرے میں آتی بولی۔ 

منت تم مجھ سے بڑی تھی بچپن میں اور اب بھی مجھے سے تین سال بڑی ہو لیکن تمہیں کچھ یاد نہیں مجھے سب یاد ہے کس طرح وہ تمہارے  ہاتھ پر ہلکی سے چوٹ لگ جانے پر پورا گھر سر پر اٹھا لیتا تھا۔  تڑپ اٹھتا تھا۔  تمہاری چوٹ کو دیکھ…!  کس طرح وہ حماد کے آگے تمہارے لئے کھڑا ہوتا تھا اور اسکی اور حماد کی لڑائی بھی تمہیں ہی لے کر ہوتی تھی عرش  تمہارے قریب بھی کسی کو بھٹکنے نہیں دیتا تھا۔ 

منت حیرت بھری نظروں سے کشف کی منہ سے یہ ساری باتیں سنتے حیران تھی۔ 

لیکن پھر وہ لندن کیوں گئے تھے …؟؟ منت کو ایک اور سوال تنگ کر رہا تھا جس کا جواب بھی شاید کشف کے پاس تھا۔ 

کیونکہ تمہیں اسکول میں ایک بچے نے تھپڑ مارا تھا۔ جس کے بعد اس نے اس  بچے کو بہت بری طریقے سے زخمی کیا تھا لیکن اسی شام بابر انکل نے عرش کے فلائٹ لندن کے لئے بک کروائی تھی۔  اور پھر اسکو بابر انکل نے اپنے دوست کے گھر بھیج دیا تھا اور جانتی ہو جس بچے کو اس نے زخمی کیا تھا   اسکا اگلے دن ہی اس دنیا میں آخری دن تھا کشف پر سکون لہجے میں بولتی منت کے ساتھ مشال کے بھی ہوش اڑا گئی تھی۔ 

منت بچ کر رہنا… مشال منت کو دیکھ وارن کرتے بولی

کیا مطلب. ؟؟؟ منت مشال کی آنکھوں میں صاف وارننگ دیکھ پوچھنے لگی۔ 

مطلب یہ کہ اگر تم نے انکار کیا تو کیا پتا وہ تمہیں بھی مشال گلے کے آگے اپنے انگلی لاتے مرنے کا سائن دیتے بولی تھی۔

تم پاگل ہو ایسا تھوری کچھ ہوگا منت ڈرتی ڈرتی بتا رہی تھی۔

اچھا اچھا  کچھ نہیں ہوگا لیکن  تم ڈر کیوں رہی ہوں کونسا عرش  ابھی تمہارے پاس آئے گا مشال نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا تھا منت ایک دم ڈر کر پیچھے ہٹی تھی۔

اررے بھئی منت تم کب سے ڈرنے لگی ..!کچھ نہیں ہوتا اور تم تو عرش کی اچھی دوست ہو نا منت کے دل سے آواز آئی تھی۔

ہاں میں تو ان کی دوست ہو وہ مجھے کیوں مارے گے.. منت کی آواز با خوبی مشال اور کشف نے سنی تھی۔

منت وہ پرانی بات ہے اب تو وہ بلکل بدل گئے ہیں … کشف اسکے چہرے پر لہراتے ڈر خوف کے سائے دیکھ بولی تھی۔ 

تم پریشان نہیں ہو مشال تمہیں یونہی ڈرا رہی ہے اور ویسے بھی تمہارے ساتھ عرش کا رویہ اچھا ہے وہ سب سے اب کافی اچھے سے بات کرتا ہے تم مشال کی بات کو اگنور کرو کشف مشال کو غصہ سے گھورتی منت کو تسلی دے رہی تھی جو مشال کی باتوں سے خوف میں مبتلا تھی۔

How To Download

How to download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Be reham ishq by Sadaf Memon Season 2 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Exit mobile version