Site icon Prime Urdu Novels

Ek dhoka aur sahi by Arooj Ahmed Complete novel download pdf

Ek dhoka aur sahi by Arooj Ahmed

Ek dhoka aur sahi by Arooj Ahmed

Ek dhoka aur sahi by Arooj Ahmed complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Arooj Ahmed is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including

Ek dhoka aur sahi by Arooj Ahmed Complete novel download pdf

Ek ghalati aur sehe by Arooj Ahmed Complete novel download pdf

Abdullah deewana short story by Arooj Ahmed download pdf

are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Ek dhoka aur sahi by Faniya Adam complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels and afsany of the writer plz click the link below.

Arooj Ahmed All Novels Link

Short Glimps of Novel

‘تمھیں دو ماہ کے لیے پنکی کے ساتھ فلرٹ کرنا ہو گا… واصل کی آنکھوں میں گلابی سے شرارے ابھرے.

شاید اسے میاں کا “فلرٹ” کہنا چبھا تھا. اس نے بات جاری رکھی’ تمھارے مطابق اسے فلرٹ ہی بولتے ہیں… چلو وقت گزاری یا دل لگی کہہ لو… “

واصل اس پر نگاہیں مرکوز کیے دیکھتا رہ گیا کافی دیر بعد وہ بولنے کی ہمت کر پایا تو سوال کیا.

” کیوں..؟ ” میاں اسے اطمینان سے دیکھ کر خدمتگار کی جانب متوجہ ہو گیا انکا پینا کولاڈا آ چکا تھا خدمتگار پیش کر چکا تو وہ بلا تمہید کہنے لگا ” پنکی کو دل کا ٹی بی ہے ڈاکٹروں نے اسکی مدت زیادہ زیادہ دو ماہ بتائی ہے..

واصل نظریں جھکائے اپنے گلاس کو تکتا رہا اور خاموش رہا. “وہ بہت غمگین رہنے لگی ہے..جبکہ اس سے یہ بات چھپائی گئی ہے.. یہ اسکی زندگی کے آخری لمحات ہیں وہ انہیں تمھارے ساتھ گزارنا چاہتی ہے.. میں نے اسے بہت دکھ دیے ہیں چاہتا ہوں اسکی آخری خواہش پوری کر دوں “

واصل کے تاثرات میں تبدیلی آئی “آخری خواہش.. !”

میاں نے اطمینان ظاہر کیا “ہاں یہ اس کی آخری خواہش ہے.. تم بے فکر رہو تمھیں اسکی قیمت ادا کرؤں گا “

واصل کے ہاتھوں میں لمحے بھر کو لغزش سی پیدا ہوئی. اس نے خدمتگار کو اشارہ کر کے بلایا” یہ ڈرنک کس قسم کی ہے اس کا ذائقہ خراب ہے.. اسے لے جاؤ اور نئی لاؤ “

واصل نے اسے ڈانٹ کر ڈرنک اٹھوا دی اب وہ میاں کی جانب متوجہ ہوا” یہ بات خود اسنے کہی آپ سے؟ ” اسنے نرمی سے دریافت کیا.

میاں پر یقین لہجے میں گویا ہوا “نہیں.. بلکہ میں نے اسکی ڈائری میں یہ پڑھا.. کہ اگر کوئی اسکی آخری خواہش پوچھتا تو وہ یہ کہتی… ” واصل لاجواب ہو گیا.

“آپ نے زندگی میں کئی فلرٹ کیے ہونگے.. یقیناً اپنی خوشی کے لیے کیے ہونگے.. کسی کی خوشی کے لیے ایک دھوکہ اور سہی… میں آپکو اس کام کے دو لاکھ دونگا.. ” میاں اسکی آنکھوں میں جھانک رہا تھا جہاں پیسوں کا سن کر چمک آنی چاہیے تھی وہاں کچھ بھی نہیں تھا.. کوئی نیا تاثر نہ کوئی چمک..

” آپ اسکو اس بات کا احساس نہیں ہونے دیں گے کہ اس کام کے لیے میں نے آپکو کہا ہے… اسے یہ احساس دلایا جائے گا کہ آپ آج بھی اسے پسند کرتے ہیں اور اس کے ساتھ مخلص ہیں… بے فکر رہیے گا اس دفعہ میری جانب سے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا..”

واصل مشکل میں پڑ گیا.. اس نے زندگی میں کئی لڑکیوں کے ساتھ دھوکہ کیا تھا مگر اپنی مرضی سے.. اور وہ یہ سب چھوڑ چکا تھا.. اب اسے قیمتاً کرنا تھا ایک ایسی عورت کے ساتھ جو مرنے کے قریب تھی.. کیا مرنے والوں کو دھوکہ دینا زیادہ بڑا گناہ تھا.. وہ تو بے شمار لڑکیوں کو دھوکہ دے چکا تھا آخر انھوں نے بھی کبھی نہ کبھی تو مرنا ہی تھا اسنے انکے متعلق ایسا کبھی نہیں سوچا تھا مگر آج ایک موت کے قریب کھڑی لڑکی کو دھوکہ دینے کا سوچ کر اسے خوف آ رہا تھا. اسے پہلی دفعہ خود سے نفرت محسوس ہوئی تھی. ” ٹھیک ہے میں اس متعلق سوچ کر بتاؤں گا”

                               __~____~

وہ فیصلہ نہیں کر پا رہا تھا کہ یہ دھوکہ کس کے لیے ہو گا ادیبہ کے لیے یا خود اسکے لیے.. وہ مرنے والی تھی تو اس طرح تو اسے کبھی اس بات کا احساس نہیں ہوتا کہ اسے دھوکہ دیا گیا ہاں البتہ یہ دھوکہ اس کے اپنے لیے ضرور ہو سکتا تھا کہ اسکے مرنے کے بعد ساری عمر کا دکھ اسکے لیے ہوتا… اسے اچھے سے یاد تھا پہلے بھی جب وہ اسکی زندگی سے گئی تھی تب وہ کتنے دن اذیت میں مبتلا رہا تھا… اسے یہ سراسر گھاٹے کا سودا معلوم ہو رہا تھا مگر آخر میں اسکی آخری خواہش کا خیال آتے ہی وہ کچھ دیر کو سکتے میں آ جاتا. بہت سوچنے کے بعد اسنے میاں کو فون کر کے کام کی حامی بھر لی. میاں زنیر اس سے ملنے آیا اور اسے ایڈوانس میں ایک لاکھ کا چیک دیا اور مزید کچھ باتیں سمجھا دیں.

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Ek dhoka aur sahi by Arooj Ahmed Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Exit mobile version