Site icon Prime Urdu Novels

Ghalat rasta by Dimy Wolf Complete novel download pdf

Ghalat rasta by Dimy Wolf

Ghalat rasta by Dimy Wolf

Horror Novels.

Ghalat rasta by Dimy Wolf complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and Horror Novels. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Dimy Wolf & Sehar Dimy are emerging new writers and it’s their new novel that is being written for our platform. They have written many famous novels for their readerss including

Vigo ek bahadur ki dastan by Dimy Wolf & Sehar Dimy Complete

Raat ki duty by Dimy Wolf & Sehar Dimy Complete

Ghalat rasta by Dimy Wolf Complete novel download pdf

Najaiz panga short story by Dimy Wolf Complete novel download pdf

Choki school ek khoufnak imarat by Dimy Wolf Complete novel download pdf

Kali bakri by Dimy Wolf Complete novel download pdf

Khouf ki lapait by Dimy Wolf Complete novel download pdf

Purana tehkhana by Dimy Wolf Complete novel download pdf

Bonga saleh gaon aur bhayanak mout by Dimy Wolf Complete novel download pdf

Palamber by Dimy Wolf Complete novel download pdf

are some of their most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read their novels because of their unique writing style.

Ghalat rasta by Dimy Wolf complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Dimy Wolf All Novels Link

Short Glimps

 ارے اب یہ کون ہے رنگ میں بھنگ ڈالنے والا یہ کہتے ہوئے شاہد ادھر اُدھر دیکھنے لگا۔۔۔؟؟ لیکن اسے اپنے آس پاس کوئی نظر نہیں آیا اتنے میں دوبارہ شاہد نے بوتل کو پکڑنا چاہا تو اچانک بوتل سرک کر شاہد سے دور ہونے لگی یہ دیکھ کر شاہد اپنی آنکھیں ملتے ہوئے دوبارہ اس بوتل کی طرف دیکھا اور کہنے لگا

 ارے اب تجھے کیا ہو گیا ہے۔۔ چل واپس آجا میرے پاس یہ کہتے ہوئے شاہد نے اپنا ہاتھ اس بوتل کی طرف بڑھایا ہی تھا کہ اچانک بوتل سرک کر ٹیبل سے نیچے گر کر ٹوٹ گئی اسی وقت شاہد آگ بگولا ہو کر ادھر اُدھر دیکھتے ہوئے بولا

ارے یہ کون کر رہا ہے سامنے آ یہ تیرے باپ کے پیسوں کی نہیں تھی جو تونے توڑ ڈالی سامنے آ کون ہے تُو۔۔۔؟؟؟ میں تجھے لوں گا لیکن شاہد کو کوئی نظر نہیں آیا اتنے میں شاہد کے گرد کسی کے چلتے ہوئے قدموں کی آہٹ سنائی دینے لگی جسے سنتے ہی شاہد غصے سے اپنے آس پاس دیکھنے لگا لیکن جیسے ہی شاہد آواز والی سائیڈ پر جاتا تو آواز اس کے پیچھے سے آنے لگتی اور جب پیچھے کی طرف دیکھتا تو آواز اس کے مخالف سمت سے آنے لگتی لیکن شاہد کو یہ محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے کوئی بالکل ہی شاہد کے ساتھ ساتھ ادھر اُدھر چل رہا ہے اتنے میں شاہد نے دونوں ہاتھوں سے اپنا سر پکڑ کر دباتے ہوئے کہا

ارے یار لگتا ہے آج کچھ زیادہ ہی چڑھ گئی یہ کہتے ہوئے شاہد نشے کی حالت میں ڈائننگ ٹیبل پر ہی لیٹ گیا اتنے میں اچانک کسی نے شاہد کی ٹانگ کو پکڑ کر اسے گھسیٹتے ہوئے ٹیبل سے نیچے گرا دیا اور نیچے گرتے ہی شاہد نے جلدی سے اٹھ کر ادھر اُدھر دیکھا تو اچانک شاہد کی نظر سیڑھیوں کی طرف پڑی تو اسے سیڑھیوں پر وہی چیز نظر آئی جسے شاہد نے کچھ دیر پہلے گلی میں دیکھا تھا وہ سیڑھیوں پر بیٹھ کر کسی جانور کی طرح رات میں چمکتی ہوئی آنکھوں سے شاہد کو گھور رہی تھی۔ اسے دیکھتے ہی شاہد نے کہا

 اچھا تو یہ سب تیرا کام ہے چور کہیں کے وہیں رک تجھے تو میں آج بتاتا ہوں یہ کہتے ہوئے شاہد لڑکھڑاتا ہوا غصے سے سیڑھیوں کی طرف بڑھا تو وہ چیز اچانک وہاں سے غائب ہو کر شاہد کے پیچھے آکر کھڑی ہو گئی ابھی شاہد سیڑھیوں پر کھڑا اس کو ڈھونڈ ہی رہا تھا کہ اچانک اس چیز نے شاہد کی ٹانگ کو پکڑ کر کھینچا تو شاہد منہ کے بل سیڑھیوں پر گرا جس کی وجہ سے اس کے ہونٹ اور سر بری طرح سے پھٹ گیا اور اس کا خون بہنے لگا اس دوران شاہد بڑبڑاتا ہوا زمین پر لوٹ پوٹ ہو رہا تھا کہ اچانک شاہد کی ایک خوفناک چہرے والی کسی عورت کی طرف پڑی جو کہ شاہد کا خون زمین سے چاٹ رہی تھی اسے دیکھتے ہوئے شاہد بار بار اپنی آنکھوں کو مل رہا تھا پھر اچانک شاہد نے اس کی طرف دیکھتے ہوئے کہا

 او۔۔ منحوس عورت تو کون ہے۔۔۔؟؟ اور یہ تو کیا کر رہی ہے۔۔۔ یہ سنتے ہی وہ عورت شاہد کے پاس آکر کھڑی ہو گئی ابھی شاہد زمین پر گرا اس کی طرف دیکھ ہی رہا تھا کہ اس عورت نے جھک کر اپنا ڈراؤنا سا چہرہ شاہد کے چہرے کے بالکل پاس کر لیا اور اس کے ماتھے پر لگے زخم کو اپنے بڑے بڑے ناخنوں سے کریدنے لگی جس کی وجہ سے شاہد درد میں چلانے لگا اور اس کے ماتھے سے اور زیادہ خون بہنا شروع ہو گیا یہ دیکھ کر اس عورت نے اپنی کالی سی زبان سے شاہد کے ماتھے سے نکلتا ہوا خون چاٹنا شروع کر دیا

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Exit mobile version