Haar jeet by Sidra Ali
Haar jeet by Sidra Ali complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Sidra Ali is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including
Haar jeet by Sidra Ali Complete novel download pdf
Maseeha novel by Sidra Ali download pdf
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Haar jeet by Sidra Ali complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sidra Ali All Novels Link
Sneaks
” مجھے یقین نہیں آرہا کہ میں نے شادی کرلی “. مقابل نے کہا اور اس کے ہوش اڑے ۔یہ بات تو کسی نے بھی نہیں بتائی تھی کہ دلہا سب سے پہلے یہ بات کرے گا۔
” اب تم سوچ رہی ہوگی کہ میں یہ بات کیوں کررہا ہوں”. اس نے کہتے کہتے اس کا کانپتا ہاتھ تھام لیا۔
” وہ اس لئے کہ تم جانتی نہیں ہو کہ تمہیں پانے کیلئے میں کیا کیا کر گزرا ہوں “. وہ اب اس کے دونوں ہاتھوں کو تھامے غور سے دیکھ رہا تھا۔سجل کو عجیب لگ رہا تھا۔وہ لہجہ وہ آواز جانی پہچانی سی تھی۔
” اب کیا تم مجھے اتنا تڑپاوگی ۔یہ تین دن تمہیں دیکھے بنا کیسے گزارے ہیں میں ہی جانتا ہوں۔اب تو میرے اور تمہارے درمیان سے یہ پردہ ہٹ جانا چاہیے”. یہ کہتے ہی سکندر نے اس کا گھونگھٹ ہٹایا تھا اور اسے دیکھتے وہ مبہوت ہوا تھا۔وہی معصوم چہرہ جو اسے لوٹ لے گیا تھا آج پوری حشر سامانیوں سمیت اس کے سامنے تھا اس کا بن کر ۔جب کہ سجل کی حالت اسے سامنے دیکھ کر خراب ہوئی تھی۔
” آ۔۔۔آپ ” اس کے منہ سے بس یہ لفظ ہی نکلا تھا ۔سکندر جو اسے دیکھنے میں مصروف تھا ایک دم سے ہوش میں آیا۔
” آ۔۔۔۔آپ یہاں کک۔۔۔۔کیا کررہے ہیں”؟ اس کے الفاظ پر سکندر کی تیوری چڑھی تھی۔
” کیا مطلب ہے تمہارا میں تمہارا شوہر ہوں ۔میرے علاؤہ بھلا اور کسے ہونا چاہیے تھا۔جان نہ میں لے لیتا اس کی جو میری کسی چیز کو آنکھ اٹھا کر بھی دیکھتا”. وہ ٹھنڈے لہجے میں بولتا اسے برف کر گیا تھا۔
” اب تمہارا ارادہ کتنی دیر تک مجھے یوں گھورنے کا ہے۔اتنی خوبصورت رات یونہی ضائع کرو گی”. وہ بالکل کسی عام دلہے کی طرح ہی بول رہا تھا ۔مگر وہ ابھی تک اس شاک سے باہر نہ نکلی تھی۔ایسا کیسے ہو سکتا تھا ۔اس کی شادی حیدر سے ہورہی تھی اور اب سامنے اس کا بڑا بھائی اس کا شوہر ہونے کا دعویٰ کررہا تھا۔
” مم۔۔۔مگرمیری شش۔۔۔۔شادی تو حیدر۔۔۔۔” باقی الفاظ اس کے منہ میں ہی رہ گئے تھے ۔سکندر نے اسے بازو سے پکڑ کر ایک دم قریب کیا تھا۔اتنا کہ دونوں کی سانسیں الجھنے لگیں۔
” آئندہ کے بعد میں تمہارے منہ سے یہ نام نہ سنوں ۔تمہارے منہ سے صرف ایک نام نکلے گا اور وہ نام میرا، سکندر شاہ کا ہوگا۔سمجھی تم”. اس کی آنکھوں میں اپنی آنکھیں گاڑے وہ ایک ایک لفظ پر زور دے کر بولا تھا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
” لونا میں آخری دفعہ کہہ رہا ہوں اگر تم یونی آئی تو بھول جانا کہ تم کسی شاہ ظل کو جانتی ہو”. وہ اپنے کمرے سے نکلا۔ اپنا بیگ بائیں کندھے پر ڈالے دائیں ہاتھ سے موبائل کان سے لگائے لاونج میں کھڑا ہو گیا۔اس کے دائیں کمرے سے نکلتا شاہمیر اور بائیں کمرے سے نکلتا شاہی دونوں ہی اس کے الفاظ پر ٹھٹک کر رکے تھے۔
” شاہ کو بھی بھول جانا اور زی کو بھی میرا ایک بھی نام تمہیں یاد نہ رہے ۔ٹانگیں توڑ دوں گا تمہاری”. وہ پھر سے بولا ۔اس کی نظر اچانک ہی ان دونوں پر پڑی تھی جو اسے گھور رہے تھے۔
” بھاڑ میں جاؤ میں کچھ نہیں لگتا۔اور یہ تم مجھے جو رشتہ یاد کروارہی ہو نا اپنے پاس ہی رکھو۔امی کو بول کر ختم کرواتا ہوں آفیشلی اور تمام اخباروں میں اعلان بھی کرواؤں گا دیکھ لینا تم ۔بس قدم نکالو تم گھر سے ایک بھی۔اور اب میں فون رکھ رہا ہوں بائے”.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link 1
Download Link 2
Download Link 3
Haar jeet by Sidra Ali Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aa*******@gm***.com