Hum tumhary hain by Madiha Rajpoot Complete novel download pdf

Hum tumhary hain by Madiha Rajpoot

Hum tumhary hain by Madiha Rajpoot complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Madiha Rajpoot is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Hum tumhary hain by Madiha Rajpoot complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Madiha Rajpoot All Novels Link

Short Glimps

کس کو دیکھ رہے تھے مجھے بھی بتاؤ ہم بھی دیکھے کس حسینہ نے تم کو اپنا گرویدا بنا لیا ہے!!

وقار علی نے مسکراتے ہوئے کہا۔۔

بتا دوں تا کہ تم مجھے یہیں سے نیچے دھکا دے دو ہے نہ۔۔ احمد نے نہ سمجھنے والے انداز میں اُس کی طرف دیکھا۔۔

 کیا مطلب ؟

یار چھوڑو میری کزن کی شادی ہے انجوئے کرتے ہیں۔۔

نہیں ابھی بتاؤ کون ہے میرا تجسس مت بڑھاؤ ۔۔۔

 بتا دوں…

تمہا ری بہن !!!

وقار علی نے زبان دانت تلے دبا کے کہا۔۔

شرم سے دُوب مر۔۔۔

احمد نے دانت پیستے ہوئے کہا۔۔ 

یار میں سنجیدہ ہوں۔۔

اور وہ جو اک سال سے پہلے منگنی  کے لڈو کھائے تھے اُ س وقت سنجیدہ نہیں تھا۔۔

وقار علی نے احمد کی طرف غور سے دیکھتے ہوئے بولا۔۔

مطلب تم کو اعتراض نہیں ہے؟

احمد نے کندھے اُچکائے۔۔۔

اعتراض تب کیا تھا جب اُس نک چڑی سے منگنی ہوئی تھی تمہاری۔۔

وقارعلی نے مسکرا تے ہوئے احمد کو گلے سے لگا لیا ۔۔

 یار دوست ہو تو تم جیسا مجھے ڈر تھا کہ تم دوستی ہی ختم نہ کر دو۔۔۔

یہ بات میں تب بھی امی جان سے کہنا چاہی تھی پر دوستی آڑے  آگئی تھی۔۔ حالانکہ میں نے تب زروا کو دیکھا نہیں تھا۔

احمد جو ابھی بھی اُس کے گلے لگا اک دم سے دُود دکھیلتے ہوئے بولا۔۔

مطلب تجھے اب دوستی کی کوئی پرواہ نہیں ؟؟

نہ یار بالکل بھی نہیں۔۔۔ وہ کل حنا اور زروا کی فون پے بات سُن لی تھی میں نے کہ تمہاری خالہ کے بیٹے کا رشتہ آیا ہے اور اُس کو وہ لڑکا بالکل پسند نہیں۔۔۔

احمد جو آرام سے وقار کی بات سُن رہا تھا اک دم اچھل پرا ۔۔۔

 واٹ !!! ایسی بات تھی تو بتانا تو زروا کو مجھے تو بتانا چائیے تھا۔۔۔

وقار احمد نے ٹوکا ۔۔

یار وہ اپنی بیسٹ فرینڈ سے بات کر ہی تھی۔۔ میں نے اچانک سے رسیور اُٹھایا تھا۔۔

مُجھے تعجب ہوا تھا سُن کے جب حنا نے زروا سے کہا کہ کاش وہ اُس کی بھابھی بن جائے۔۔ اور آج میں پہلی دفعہ غو ر کر رہا ہوں اس بات پہ  تو کچھ کچھ ہوا دل میں۔۔۔

بس بس شرم حیاگھول کے پی گئے ہو کیا ؟ میری بہن کی بات میرے سے کر رہے ہو۔۔

یار اک واحد دوست ہو تم میرے اب تم سے دل کی بات نہیں کروں گا تو اور کس سے کروں ؟

اچھا تو اپنی منگیتر کو کیسے ہینڈل کرو گے۔۔

نہ تو وہ مجھے پہلے پسند تھی نہ اب ہے۔۔۔ وہ بابا کے کہنے پے اُن کے بزنس پارٹنر کی بیٹی سے شادی کے لئے ہا ں کہی تھی۔۔ ہاں بھی کیا زبردستی کہو۔۔ نہ امی جی راضی تھیں نہ حنا اور نہ میں۔۔ وقار علی نے بالکنی سے نیچےزروا کو  دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Hum tumhary hain by Madiha Rajpoot Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aa*******@gm***.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *