Ishq-E-Mann novel by Aiman Noor Khan

Ishq-E-Mann novel by Aiman Noor Khan download pdf

(Current Episode 1)

Ishq-E-Mann novel by Aiman Noor Khan Complete novel. The novel is based on thrilled and childhood nikah in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Aiman Noor Khan is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Ishq-E-Mann novel by Aiman Noor Khan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Aiman Noor Khan All Novels Link

Short Sneaks Of Episode 1

ریاز۔۔۔۔ ریاز میری ب۔ب۔بات ت۔تو سنو ۔۔۔ ریاز۔۔۔ریاز دیکھو ۔۔۔تم ای۔۔۔ایسا نہیں کر س۔سکتے میرے  س۔ساتھ  ۔۔۔

ریاز۔۔ میں م۔مر جاؤنگی ۔۔۔ میری ب۔بچی کا کیا ہوگا ۔۔۔ ریاااض۔ نہ نہیں کرو ایسا میرے ساتھ ۔۔۔ ہماری اولاد کے بارے میں سوچو ۔۔۔۔

آاااااااہہہہہہہہ ۔۔۔۔۔

وہ یک دم ہانپتی ہوئی نیند سے بیدار ہوئ تھی ۔۔۔ سانسیں خشک تھی ۔ آنکھوں میں نمی تھی اور لال ڈوریں آنکھوں میں ہر طرف تھی ۔ چہرا پسینے سے تر تھا ۔

آج کافی مہینوں بعد اسے پھر وہی خواب آیا تھا ۔۔۔ جسکو سوچ کر وہ کانپ جایا کرتی تھی ۔ کہیں دنوں تک خاموش رہتی تھی ۔

اس نے اپنے چہرے پر ہاتھ پھیرا ۔اور آگے پیچھے دیکھنے لگی ۔ سائڈ ٹیبل سے اپنا موبائل اٹھا کر لیمپ کی بتی روشن کردی ۔

گھڑی میں ٹائم دیکھا تو آدھی رات ہو چکی تھی ۔4:20 ہو رہے تھے ۔

وہ کچھ دیر یونہی خاموش بیٹھی رہی ۔۔ چہرے پر ہاتھ پھر رکھ لیا تھا ۔۔۔

البتہ اب وہ پہلے سے بہتر لگ رہی تھی ۔

چند پل یونہی سرکے ۔۔۔ وہ یونہی بیٹھی رہی ۔۔۔ پھر بیڈ سے نیچے اتر کر پیروں میں جوتے اڑسے اور  ڈوپٹہ ٹھیک سے سر پر اوڑھ کر واشروم چلی  گئ ۔ کچھ دیر بعد واپس آئ تو چہرہ بھیگا ہوا تھا ۔ چہرے کے گرد ڈوپٹہ نماز کے اسٹائل میں باندھ کر وہ جاۓنماز لیۓ پریئر روم میں گئ اور تہجد کی نماز ادا کرنے لگی ۔۔ پھر اسنے نماز مکمل کر کے دعا کے لیے ہاتھ اُٹھاۓ تو بول کچھ نہ پائے تھی بس آنکھوں سے آنسوں تواتر بہتے گۓ۔۔۔ اتنے دیر سے جو ضضبط کیۓ بیٹھی تھی اب اپنے رب کو اپنے سامنے پاکر رو پڑی ۔۔ آخر وہی تو تھا جو سب کی سنتا تھا اور دلوں کو سکون بخش تا تھا ، تو کیسے ہم اسکے سامنے نہ جھکے؟ کیسے ہم اسے اپنا حال نہ سنائیں ؟ ہماری اتنی غلطیوں کے بعد بھی ہماری اتنی نافرمانیوں کے بعد بھی وہ ہمیں پکارتا ہے!! ہمیں اپنے پاس بلاتا ہے ۔۔ ہمیں سنتا ہے ۔ ہمیں بخش دے تا ہے ۔۔ کیا یہ وجوہات کم ہیں ؟؟ ہم اتنے نعمتوں سے نوازدیے جائیں پھر بھی ہمارے شکوے شکایتیں ختم نہیں ہوتی ۔۔۔ اور وہ پھر بھی ہمیں پکارتا ہے ۔۔۔ تو کیا پھر بھی ہم اسکے آگے نہ جھکے!؟ وہی تو ہے جسکے پاس ہم وہ دل لیکر جاتے ہیں جو اس ہی کے اشرف المخلوقات نے زخمی کیا ہوتا ہے پھر وہی اللّٰہ اس پر کتنی نرمی اور محبت سے مرہم لگاتا ہے!!! ہمیں تو ہر وقت شکرانہ کے نوافل ادا کرنے چاہیے لیکن ہم ٹھہرے ناشکرے اور نافرمان ۔۔۔

اس کے پاس کوئ ایسے لفظ نہیں تھے جس سے وہ اپنے دل کا حال بیان کر پاتی ۔۔ آنکھیں بس عَشق بہا رہی تھی اور وہ مصروف تھی یونہی دل ہی دل میں اللّٰہ سے باتیں کرنے میں

جانتی جو تھی کہ اللہ اسکے حال سے واقف ہیں ۔۔۔

وہ پریشان تھی بے بس تھی معیوس تھی لا چار تھی اداس تھی دکھی تھی درد میں تھی مگر وہ کمزور نہیں تھی وہ اکیلی نہیں تھی وہ ہاری ہوئ نہیں تھی ۔۔۔!!

جس کو اپنے اللہ پر ہر کسی چیز سے زیادہ بھروسہ ہوتا ہے نہ وہ کبھی ہارتا ہے اور نہ ہی کبھی اکیلا ہوتا ہے ۔۔۔

اسنے کبھی اپنے اللّٰہ کے علاؤہ کسی اور سے امیدیں وابسطہ نہیں کی تھی ۔۔ کبھی وہ آج اکیلی نہیں تھی ۔۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2Download Link 3
Episode 1Episode 1Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Ishq-E-Mann novel by Aiman Noor Khan Episode 1 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *