Jan nasheen by Fatima Farooq
(Current Episode 10)
Famous, social, family, romantic Urdu novel Suspense Based Novels.
Jan nasheen by Fatima Farooq complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, family, romantic Urdu novel and Suspense Based Novels that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Fatima Farooq is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including
Jaan nisaar by Fatima Farooq Complete
Jan nasheen by Fatima Farooq Complete
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Jan nasheen by Fatima Farooq All Episodes are available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Fatima Farooq All Novels Link
ازل سے زمانے میں ایک رواج ہے چلتا آیا ، پڑھنے والا خود کی شخصیت کو کرداروں میں ہے ڈھونڈتا آیا ، ہر کردار پڑھنے والے کی شخصیت کا عکاس ہوتا ہے ، یہ پڑھنے والے پر منحصر ہے کہ وہ اپنی زندگی کی کہانی کو کس کردار کی کہانی سے مماثلت شدہ پاتا ہے ، میرا ماننا ہے کہ انسان ہر موڑ پر اپنی زندگی کا ہیرو اور ولن خود ہوتا ہے، جب اس کے کردار سے کسی کو
فائدہ ہو تو وہ ہیرو ہے اور یہی فرد کسی کے نقصان کا محتمل ہوجائے تو ولن ، جانشین کے ہیرو اور ولن کو پڑھنے والا خود ڈھونڈے گا ، وہ اپنی شخصیت کی مناسبت کا کردار بھی خود ہی چنے گا اور پھر اس سے اپنے لئے سبق اخذ کرے گا ، جانشین کی کہانی زندگی کی دوڑ میں دوڑنے والے مسافروں کی ہے ، وہ مسافر جنہیں قافلوں کی سنگت بھی ملی، کبھی ہجر کا عذاب بھی ، کبھی وصل کا تحفہ ملا ، کبھی آزمائش کا وبال بھی ، جو رک گیا وہ رکا رہا جو چل پڑا وہ کھڑا رہا زندگی کے امتحان میں ۔
جان نشین
از فاطمہ فاروق
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
” کیا ہوگیا کس کو مار دیا اب ؟ وہ فخر صاحب کہہ رہے ہیں کوئی میٹنگ ہے آپ کی” وہ آفس چئیر کے قریب آتے ہوئے بے تاثر سا بولا، ایک نظر ٹی وی پر چلتی ہیڈ لائینز کو دیکھا اور ایک گہرا سانس خارج کرکے ٹیبل پر پڑے ریمورٹ کو اٹھالیا
” وہ جو کچھ عرصے پہلے صحافی لا پتہ ہوا تھا عبد الکریم اس کی آج لاش ملی ہے ان کو ، ہماری ملاقات بھی ہوئی ہے ایک بار ایسے کسی جوائنٹ وینچر پر ، بہت با رعب اور کمال آدمی تھا” حیدر صاحب افسردگی اور مایوسی سے بولتے ہوئے اپنی کرسی سے اٹھے
” اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے ، چلیں آپ میرے ساتھ آئیں آپ کی میٹنگ شروع ہونے والی ہے پھر ہم دونوں ساتھ گھر چلیں گے ” وہ ایل ای ڈی کو بند کرتا ریمورٹ کو واپس رکھتے ہوئے سرعت سے بولا اور کمرے کی بتیاں بند کرکے دادا ابو کے ہمراہ کمرے سے باہر نکل آیا
” میں نے ابھی پرسوں آپ کی ایل ای ڈی میں سپوٹس، نیچر اور انٹرٹینمنٹ کے سارے چینلز ایڈ کئے ہیں تاکہ آپ کم سے کم خبریں سنیں ، کچھ نہیں رکھا ان خبروں میں سوائے ایسی باتوں کے آج یہ مارا گیا ، آج فلاں بندہ غائب ہوگیا ، آج سٹاک ایکسچینج میں مندی ہو گئی، آج ڈالر کا ریٹ مہنگا ہوگیا بس اور کچھ نہیں آتا ان لوگوں کو ، ایسی خبروں سے تو بندہ ڈیپریشن کا مریض بن جائے – آپ شیر ، ہاتھی، جنگل اور پہاڑ وغیرہ دیکھیں ، اچھا میوزک سن لیں چاہے مگر پلیز یہ دن میں ایک آدھ خبریں دیکھ کر بند کر دیا کریں نیوز چینلز ” کمرے اور کانفرنس روم کے درمیان کی راہداری سے گزرتے ہوئے آدم نے حیدر عباس کو اپنے طور پر ایک مفید مشورہ دیا جس پر انھوں نے مسکراتے ہوئے سر ہلا کر اکتفا کیا
” چلیں میں یہاں بیٹھا ہوں آپ جا کر اپنی میٹنگ شروع کریں” وہ مختصر سا کہتا ویٹنگ ایریا میں رکھے صوفے کی جانب پلٹا
” آدم ” حیدر صاحب کانفرنس روم میں جاتے جاتے کسی سوچ کے تحت یک لخت پلٹے
” ہاں جی” وہ حیدر صاحب کی جانب مڑا
” ایسا کرو میرے ساتھ میٹنگ اٹینڈ کرو ، تھوڑی ڈیلنگ کرنی آجائے گی کلائنٹس کے ساتھ ” وہ ابرو اچکا کر بازو باندھتے ہوئے بولے
” واقعی ، چلیں پھر دیر کس بات کی ہے ” اپنے کندھے پر اٹھائے بستے کو صوفے پر رکھ کر اس میں سے گھڑی نکالتے ہوئے وہ پرجوش ہوا اور دو منٹ کے اندر اندر اپنے دادا کے ساتھ کانفرینس روم میں چلا گیا
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
Jan nasheen by Fatima Farooq Episode 10 Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com