Maseehai novel by Hajira Zahir

Maseehai novel by Hajira Zahir download pdf

Maseehai novel by Hajira Zahir complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Hajira Zahir is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Hiranur novel by Hajra Zahir download pdf

Maseehai novel by Hajira Zahir download pdf

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Maseehai novel by Hajira Zahir complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Hajira Zahir All Novels Link

Sneaks

آپ مجھے گرفتار نہیں کرواسکتے سر۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔میں پھر بھی آپکو آپکی۔امانت دینا چاہتی ہوں۔۔۔۔۔آپکی بہن۔۔۔وریشہ کی جڑواں بہن۔۔وہ زندہ ہے۔۔۔میرے گھر میں ہے۔۔۔۔حازم کے قدم رک گئے۔۔۔۔۔اور وہ بےیقینی سے ادا کو دیکھ رہا تھا۔۔۔۔۔جو ناقابل۔یقین باتیں اپنے منہ سے نکال رہی تھی۔۔۔۔یہ تم کیا کہہ رہی ہو؟ وہ بچپن میں بیماری کی وجہ سے زندہ نہیں بچ سکی۔۔۔وہ بچپن میں ہی مرگئی ہے۔۔۔۔ادا آزردگی سے مسکرائی۔۔۔نہیں سر۔۔۔۔وہ جو مرگئی تھی وہ میری بہن تھی۔۔۔۔پیدائش کے وقت ایکسچینج ہوگئے تھی۔۔میری بہن مرگئی۔۔۔لیکن آپکی بہن زندہ ہے میرے گھر میں ہے اور اپنی فیملی کی انتظار میں بیٹھی ہے۔۔۔حازم ساکت رہ گیا۔۔۔۔اسکے سارے الفاظ ختم ہوگئے۔۔یہ کیسے ہوسکتا ہے۔۔۔۔تم مجھے دوکہ دے رہی ہو؟ میں کسی کو دھوکہ دینے کہ پوزیشن میں نہیں ہوں۔۔۔۔آپکی بہن میرے گھر میں اپکا انتظار کررہی ہے۔۔آپکی مرضی اسے لیجانا چاہتی ہو یا نہیں۔۔۔۔میرا کام تھا آپکو بتانا۔۔۔۔۔میرا پیچھا چھوڑ دیں۔۔۔آپ مجھ تک نہیں پہنچ سکتے۔۔۔یہ کہہ کر اس نے رخ موڑا۔۔۔اور تیزی سے بھاگنے لگی۔۔۔۔حازم اسکے پیچھے جانا چاہتا تھا۔۔مگر پارسا کی چیخ نے خاموش فضا میں ارتعاش پیدا کیا وہ بےاختیار چونک گیا۔۔۔ادا نے بھی یہ آواز سن لی تھی اسکے قدم بھی آہستہ ہوگئے۔۔بھیااااااا۔۔۔۔پارسا کی پکار ایک بار پھر سنائی دی۔۔حازم نے چوٹی کی طرف دوڑ لگادی۔۔ادا موقع سے فائدہ اٹھاکر بھاگنا چاہتی تھی۔۔۔مگر اسکے قدم۔اسکا ساتھ نہیں دے رہے تھے۔۔۔وہ کچھ دیر وہی پر رک گئی۔۔۔۔حازم جب پارسا تک پہنچ گیا تو اسکا رنگ اڑ گیا۔۔۔۔پارسا بری طرح عمر کا سر اپنی گود میں رکھے رورہی تھی۔۔۔وریشہ کہی نہیں تھی۔۔۔اس نے سامنے دیکھا تو وریشہ کو آدمیوں نے جھکڑا تھا حازم وریشہ کے پیچھے جانے لگا۔۔جب اسے ایک اور آدمی نظر آیا جو پارسا کی طرف گن تانے کھڑا تھا اسکا سانس رک گیا۔۔۔پارسااااا۔۔۔۔وہ جو عمر کا سر احتیاط سے نیچے رکھ کر اٹھ گئی تھی۔۔۔۔بے اختیار بھائی کی طرف دیکھا۔۔۔۔مگر اسے موقع دئے بغیر حازم نے اسے اپنے سینے میں بھنچ لیا۔۔۔۔ ادا اسی کشمکش میں تھی کہ جائے یا رک جائے۔۔۔پھر اس نے جانے کا فیصلہ کیا جب گولی چلنے کی آواز آئی۔۔۔ادا نے بےاختیار اس طرف دیکھا جہاں سے حازم گیا تھا۔۔اور کچھ بھی سوچے سمجھے بغیر اسی طرف دوڑ لگائی۔۔۔۔وہ چوٹی پر چھڑنے لگی ۔۔۔اسے تقریبا دس منٹ لگے تھے اس نے سامنے کا منظر دیکھا۔۔۔تو اسکی آنکھیں خوف سے پھیل گئی۔۔۔۔ایک طرف عمر پڑا تھا اور دوسری طرف حازم درد سے دوہرا ہورہا تھا۔۔۔پارسا کبھی حازم کے پاس آتی تو کبھی عمر کے پاس۔۔۔وہ۔نازک سی لڑکی ڈر اور خوف سے کانپ رہی تھی۔۔۔۔۔اور آنکھوں سے آنسو کسی ندی کی طرح بہہ رہے تھے۔۔۔۔وہ جلدی سے ان لوگوں کے پاس آئی۔۔کیا ہوا ہے۔۔۔وہ حازم کو دیکھتے ہوئے اسکے پاس آئی ۔۔۔۔۔ادا۔۔ آپ؟ یہاں؟؟؟ پارسا حیران ہونے کا وقت نہیں ہے۔۔۔کیا ہوا ہے یہ بتاؤ۔۔۔وریشہ کو کچھ لوگ لے گئے۔۔۔۔حازم ھوش میں تھا۔۔۔سر۔۔۔۔آپ۔۔۔۔آپ ٹھیک ہے نا۔۔۔۔ادا کی آنکھوں میں آنسو آنے لگے۔۔ادا۔۔۔۔۔۔وریش۔۔۔۔۔۔کے ۔۔۔پیچھ۔۔۔ے جاؤ۔۔۔اس نے درد سے کراہتے ہوئے ایک ایک لفظ الگ الگ ادا کیا۔۔۔۔سر آپ ٹھیک نہیں ہے۔۔۔۔میں آپکو چھوڑ کر نہیں جاسکتی۔۔۔۔اس نے روتے ہوئے دیکھا۔۔۔۔۔ادا نے چیخ کر پارسا کو متوجہ۔کیا۔۔۔۔پارسااا۔۔۔اپنے شوہر کو ہوش میں لاؤ۔۔۔میں حازم سر کو دیکھتی ہوں۔۔۔پارسا عمر کا چہرہ تھپتھپانے لگا۔۔۔۔۔جب ادا نے یہ دیکھا تو  اسے غصہ چھڑ گیا۔۔۔۔ایسے نہیں ہوش میں لاتے۔۔۔پارسا بی بی۔۔۔۔۔اس نے پانی کی بوتل جو حازم۔کے پاس رکھا تھا اٹھایا۔۔۔۔۔اور عمر کے چہرے پر انڈیلنے لگا۔۔۔۔عمر ہڑبڑاکے اٹھ گیا۔۔۔کیا ہوا ہے؟ اوووہ وریشہ اسے یاد آیا ۔۔اسے پیچھے سے ایک۔آدمی نے زور سے مارا تھا۔۔اسکے سر پر جس سے وہ بے ہوش ہوگیا۔۔۔۔کیا آپ وریشہ کو لاسکتے ہے۔۔۔میں اس معاملے میں آپ پر بھروسہ کرسکتی ہوں؟ ادا نے اسے جھنجوڑتے ہوئے کہا۔۔۔عمر اپنی جگہ سے اٹھ گیا اور اپنے دکھتے سر کو تھام کر حازم کو دیکھا۔۔۔۔۔۔۔حازم کو کیا ہوا ہے؟ انہیں گولی لگ گئی ہے عمر۔۔۔پارسا نے روتے ہوئے کہا۔۔۔۔آپ انکی فکر نہ کرے وریشہ کے پیچھے جائے اسے ڈھونڈ لیں۔۔۔۔۔کیا آپ اسے ڈھونڈ لینگے؟ادا نے اونچی آواز میں کہا۔۔۔۔تم لوگ حازم کے پاس جاؤ۔۔میں وریشہ کو کچھ بھی نہیں ہونے دونگا۔۔۔۔۔وہ لوگ کس طرف گئے ؟ ادا نے اسے سمت بتائی اور حازم کی طرف آئی۔۔۔۔پارسا اسکا سر ہاتھوں میں لیئے اسے ہوش میں رکھنے کی کوشش کررہی تھی۔۔۔۔۔حازم کو ایک گولی کندھے پر اور ایک کمر پر لگ گئی تھی۔۔۔۔۔اسکا سارا جسم مفلوج ہونے لگا تھا۔۔۔۔گولی پر کسی قسم کا زہر چھڑکا گیا تھا جس سے سارا جسم مفلوج ہوجاتا تھا۔۔۔حازم ایک انگلی بھی نہیں ہلاسکتا تھا۔۔۔پورا جسم مفلوج تھا۔۔۔ادا اسکے پاس آئی۔۔۔۔۔ آپ ہمت رکھے۔۔۔۔آپکو۔کچھ نہیں ہوگا۔۔۔۔اس نے دھڑکتے دل سے کہا۔۔۔۔پارسا۔۔۔آپ لوگوں کی گاڑی کہاں ہے؟ اس نے پارسا سے پوچھا۔۔۔وہ نیچے ایک درخت کیساتھ پارک کیا ہے۔۔تم گاڑی کو چوٹی کے دھانے پر لے آؤ میں حازم سر کو لے آتی۔ہوں۔۔مگر آپ اکیلے کیسے انکو نیچے لے آئینگے۔۔۔۔۔پارسا نے۔پریشانی سے پوچھا۔۔۔۔ادا نے حازم کو سہارہ دےکر اٹھانا چاہا۔۔۔۔اسے بٹھایا۔۔۔مگر وہ ہل بھی نہیں سکتا تھا۔۔۔۔ادا بھی پریشانی سے اسے دیکھنے لگی اور پھر اس راستے کو ۔۔جس پر اکیلے جانا مشکل تھا۔۔کہاں ایک زخمی انسان کو ساتھ لےجانا۔۔۔۔۔پارسا۔۔۔سوچنے کا وقت نہیں ہے سر کی طبیعت بگڑ رہی ہے تم انکے پھیروں سے پکڑو۔۔۔۔میں بازوؤں سے پکڑتی۔ہوں دونوں انہیں اٹھائینگے۔۔۔۔پارسا کے ہاتھ پھیر بری طرح کانپ رہے تھے۔۔۔پہلی بار ایسی سچویشن کا سامنا ہوا تھا۔۔۔۔۔اور وہ تو فائر کی آواز سے اتنی ڈرگئی تھی۔۔کہ ابھی تک اسکا دل۔لرز رہا تھا۔۔۔۔پارسا حازم کے پھیر اٹھانے لگی۔۔۔۔۔مگر اس سے نہیں ہوسکا۔۔۔۔اس وقت وہ ایک تنکا اٹھانے کی پوزیشن میں بھی نہیں تھی۔۔۔۔۔ادا نے بےبسی بھرے غصے سے اسکی طرف دیکھا۔۔۔۔۔۔ہم نہیں کرسکتے۔۔پارسا نے روتے ہوئے اپنی بےبسی ظاہر کیا۔۔۔ادا۔۔۔۔۔۔پہلے۔۔۔۔وریش کو۔۔۔ڈھونڈ لیں۔۔۔۔۔۔مجھے۔۔۔چھوڑ دیں۔۔۔۔حازم نے کراہتے ہوئے کہا۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Maseehai novel by Hajira Zahir Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aa*******@gm***.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *