Meri Jeet Amar kar do by Binte Kousar download pdf
یہ ایک رومانوی ناول ہے جس میں ہماری سماجی زندگی کے مختلف پہلوؤں،خاندانی رشتوں ،مختلف جذبات محبت،عشق ،دوستی،نفرت کو پیش کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ ایک ایسے لڑکے کی کہانی جس نے اپنے بچپن کی محرومیوں کو اپنے وجود میں بھر دیا اور اپنے خول میں بند ہو گیا۔۔۔۔یہ دو پیار کرنے کرنے والوں کی خوب صورت کہانی ہے۔ یہ کہانی ہے محبت کو پانے اور پا کر کھو دینے کی جس میں محبت نفرت ،لالچ اور قربانی کو اس انداز میں دکھایا گیا ہے کہ قارئین کو اپنے سحر میں جکڑ لے۔۔۔۔۔
Army Based Novels, Multiple Couples Based Novels.
Meri Jeet Amar kar do by Binte Kousar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Army Based Novels, Multiple Couples Based Novels and occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Binte Kousar is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Meri Jeet Amar kar do by Binte Kousar Complete novel
Qafas e mohabbat by Bint e Kousar Complete
Woh muhafiz mera by Bint e Kousar Complete
Afreen afsana by Binte Kousar Complete novel download pdf
Dhoop ki zanjeer by Binte Kousar Complete novel download pdf
Purisrar admi short novel by Binte Kousar Complete novel download pdf
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Meri Jeet Amar kar do by Binte Kousar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Binte Kousar All Novels Link
Sneaks
“ویسے اب تو ناراضگی دور ہو گئی ہو گی جناب کی” صائم نے طنزیہ کہتے ہوئے مسکراہٹ دبائی۔
“۔ک۔۔۔کون ناراض تھا۔میں؟۔۔میں تو نہیں تھی”اس نے صائم کی جانب دیکھتے اپنا بھرم قائم رکھنا چاہا۔
“اچھا تومطلب یہ سکوٹی کی فرمائش بھی آپ کی نہیں تھی۔۔؟!”
“ہا۔۔ہاں میری تھی۔۔۔لیکن میں ناراض نہیں تھی نا۔۔۔ میں نے تو کیا تھا آسانی سے لا سکتے تو لا دیں کوئی مسلہ نہیں۔”
“اچھا اچھا۔۔مطلب تمہیں نہیں چاہیے تھی۔چلو میں واپس کر دیتا ۔۔۔۔۔۔”وانی نے اس کی بات کاٹی اور سکوٹی کے ساتھ جڑ کر کھڑی ہو گئ۔
“اب ایسا بھی نہیں کہا میں نے۔۔اب آہی گئی ہے تو کیوں انکار کرنا۔رکھ لیتی ہوں بے چاری کو”اس نے ترس کھاتی نظروں سے سکوٹی پر ہاتھ پھیرتے کہا۔ صائم کو اس کے انداز پہ ہنسی آگئی۔
“ہممم۔رکھ لیتے ہیں لیکن مجھے کیا ملے گا اس کے بدلے”اس نے پھر سے ایک ابرو اچکا کر اسے دیکھا تو وہ سوچ میں پڑ گئی۔
“لیکن میرے پاس تو کچھ نہیں ہے آپ کو دینے کے لیے”وانی نے منہ لٹکا کر کہا تو صائم بھرپور انداز میں مسکرا یا اس کے گالوں پہ پڑے ڈمپل دیکھ کر وانی بھی مسکرا ئی۔
“کیا ہوا”اس نے تعجب سے وانی مسکراتے دیکھ کر سوال کیا۔
” آپ کے ڈمپل ۔۔بہت پیارے لگتے ہیں آپ ہنستے ہوۓ بیسٹو”وانی نے پیار سے مسکراتے ہوئے اس کی تعریف کی وہ بھی مسکرایا۔
“آپ کو پتہ ہے میں نے اپنا آئی فون یزدان لالا کو بھی دکھایا تھا ۔۔”وانی نے کہا تو صائم کے گلے میں پھندا اٹکا اس نے بے یقینی سے اس عجیب مخولق کو دیکھا۔
“اچھا تو کیا کہا تمہارے لالا نے” صائم نے چبا چبا کر پوچھا۔
‘نہیں کچھ نہیں کہتے کس نے دیا”وانی اپنی ہی ہانکی جا رہی تھی۔
“تو تم نے کیا کہا۔۔۔!؟”اس نے پھر سے استفسار کیا ۔
“ارے کیا کہنا تھا یہی کہ میرے بیسٹو صائم نے دیا ہے”وانی نے عقل مندی کا مظاہری کرتے کہا تو صائم نے شکل تھوک نگلا اور خواب میں ہی یزدان سے اپنی درگت بنتا سوچ کر رہ گیا ۔
” میں یہ سکوٹی بھی دکھاؤں گی ان کو”اس نے اپنے ہی دھیان میں کہا تو صائم نے بس سر ہلانے پر اکتفا کیا۔ضرور یہ لڑکی اسے اس کے ہونے والے سالے سے پٹوا کر رہے گی۔۔وہ سوچ کر رہی رہ گیا ۔۔
” اچھا چھوڑو ان باتوں کو۔ چلو ایسا کرتے ہیں اگر کوئی گفٹ نہیں ہے تمہارے پاس تو ایک اچھی سی کافی پلا دو اپنے ہاتھ کی۔میں روم میں جا رہا ہوں وہیں لے آنا۔”صائم نے باہر اندھیرا پھیلتے دیکھ کر اسے دیکھا اور کہا لیکن ۔۔۔۔۔۔
“تھینک یو سو مچ بیسٹو۔۔۔۔یو آر دی بیسٹ” صائم نے اس کے سر پر چپیت لگائی۔
“پگلی دوست کو تھینکس تھوڑی ناں بولتے۔۔۔جاؤ جلدی سے کافی بنا کر لاؤ”صائم نے کہا تو وہ فورا بھاگتی ہوئی اندر چلی گئی پیچھے صائم نے اس کے صدا خوش رہنے اور مسکرانے کی دعا کی تھی۔۔
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link 1
Download Link 2
Download Link 3
If you like other Army, Multiple Couples Based Novels plz read these novels also:
Ehed E Alist by Sumaika Yousaf Complete novel download pdf
Dastan e Aalif by Ayesha Ali Complete pdf
Dil e jaan by Aiba Noor Complete
Meri Jeet Amar kar do by Binte Kousar Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aa*******@gm***.com