Pagal shah ki masoom mehro by Chanda Noor
Pagal shah ki masoom mehro by Chanda Noor complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Chanda Noor is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Pagal shah ki masoom mehro by Chanda Noor complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Chanda Noor All Novels Link
Short Glimps
بابا باقی کام کر لیں گے میرے سر میں درد ہے ۔اچھا بیٹا لیٹ جاؤ میں کھانا کے آؤں ۔
نہیں میرا کچھ کھانے کا دل نہیں ۔میں سوتی ہوں ۔
اچھا بیٹا آرام کر لو ۔مغرب کے بعد مہرو اٹھی تو جسم پھتر سا بھاری اور ٹھندا ہوا تھا ۔
بابا ! بابا!
کہاں ہیں آپ ؟
جی بیٹا کیا ہوا یہ ہوں ۔
بابا میرے جسم میں درد اور بخار ہو رہا ۔
اچھا پریشان نہیں ہو چلو ڈاکٹر کے پاس کے جاتا ہوں۔
ڈاکٹر کے پاس لے گئے ۔اس نے کچھ ٹیسٹ کیے ۔مہرو وہاں ہی بیٹھی تھی ۔جب ڈاکٹر نے مصطفیٰ کو بھی اندر بلا لیا ۔
جی بچی کی والدہ کہاں ہیں ۔
مصطفیٰ سوچ میں پڑ گیا ۔کیونکہ مہرو تو اب سب جان گئی تھی ۔
سر بچی کی والدہ کہاں ہیں ؟
والدہ نہیں ہم علیحدہ ہو گئے ۔بچی کو میں نے ہی پالا ۔
خیر ہے؟
آپ کی بچی میرڈ ہے کیا ؟
جی .
ان کے شوہر کہاں ہیں ؟
وہ ملک سے باہر ہوتے ۔
اچھا پھر مبارک ہو بچی ماں بننے والی ہے ۔
اس خبر کے سنتے ہی مصطفیٰ کے حواس جواب دے گئے ۔
اور مہرو بالکل ساکت ۔ڈاکڑ نے کچھ ادویات دی اور وہ دونوں گھر آ گئے ۔مصطفی کے سامنے ایک بار پھر سے 20سال والی کہانی الٹ ہو کر چلنے لگی ۔
مہرو تو جب سے گھر آئی بس روئے جا رہی تھی ۔
بیٹا پریشان نہیں ہو تم نے کوئی گناہ نہیں کیا اور نہ ہی اس بچے کا قصور اس لیے اس کا باپ ایک دن ضرور آئے گا ۔وہ بیٹی کو تو ہمت دیتا ۔مگر خود اندر سے ٹوٹ گیا تھا ۔
مہرو شہر بانو اور منیبہ سے ملی گھر کو تالا لگایا۔
مصطفیٰ نے سامان ٹیکسی میں رکھا سب سے ملے گھر کو آخری بار دیکھا ۔سب سے رخصت لی اور ریلوے اسٹیشن کی جانب بڑھ گئے ۔وہاں پہنچ کر سارا سامان اپنے لیے ہوئے برتھ میں رکھا کچھ کھانے کی چیزیں ۔ٹکٹ لی اور ٹرین میں سوار ہو گئے ۔
پورے رستے مہرو کھڑکی سے باہر دیکھتی رہی کہیں سبزہ تو کہیں پانی وادیاں چھوٹے چھوٹے گاؤں سے ہوتے ہوئے ۔صبح سے شام ہو گئی اور 9گھنٹوں کی مسافت کے بعد وہ پنڈ کے قریبی ریلوے سٹیشن پر گاڑی روکی اور اتر گئے ۔
وہاں سے رکشہ لیا اور پنڈ اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گئے ۔کتنے عرصے سے بند پڑا کچا مٹی کا گھر ۔
مہرو تو بس دیکھتی ہی رہ گئی ۔دو ہی تو کمرے اور چھوٹا سا صحن تھا بیٹا تم اس کمرے میں رہ لو ۔مصطفی نے تالا کھولا ۔وہاں ایک سنگل بیڈ دو کرسیاں چھوٹی سی الماری اور بک ریک تھا ۔یہ پہلے میرا کمرہ ہوا کرتا تھا ۔اب تمہارا ۔
مہرو نے کمرے کی صفائی رات گئے ہی شروع کر دی ۔جالے اتارے ساری صفائی مکمل کی ۔بیٹا کیا آج ہی سب کر لو گی ۔بابا بہت گندا ہے اس میں نیند کہاں اے گی ن
نئی چادر بچھائی ۔الماری سیٹ کی اور رات کو عشاء پڑھ کر لیٹ گئی ۔
مصطفیٰ نے آ کر کمرے کا دروازہ بند کیا اور خود دوسرے کمرے میں سونے چلا گیا ۔
مہرو کروٹیں بدل رہی تھی اسے شاہ بار بار یاد آ رہا تھا ۔کہیں نہ کہیں وہ اسے محبت کرنے لگی تھی ۔شاہ کی یاد آتے ہی مہرو نے بے اختیار آپنا ہاتھ اپنے پیٹ پر رکھا ۔
یہ تو شاہ کی ہی نشانی ہے ۔
کہاں ڈھونڈنے وہ کیسے بتائے ۔
جو کہتے تھے محبت کرتا ہوں ۔اج اس کے ہی بچے کی ماں بننے والی ہوں ۔کیوں کیا میرے ساتھ ایسا اگر محبت ہی کرتے تھے پوری رات روتے اور کروٹیں بدلتے گزر گی ۔
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link 1
Download Link 2
Download Link 3
Pagal shah ki masoom mehro by Chanda Noor Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com