Site icon Prime Urdu Novels

Rangish by Bint-e-Aslam Complete novel download pdf

Rangish by Bint-e-Aslam

Rangish by Bint-e-Aslam

Rangish by Bint-e-Aslam complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Bint e Aslam is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels including

Shareek e hayat by Bint e Aslam Complete novel download pdf

Rangish by Bint-e-Aslam Complete novel download pdf

for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Rangish by Bint-e-Aslam complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Bint-e-Aslam All Novels Link

Sneaks

” حمنا تم نے ایسا کیوں کیا مجھے سمجھا کیوں نہیں ! ذوہیب سمجھ گیا تھا یہ بھی اسکی طرح یار کا ستایا ہوا ہے اسکی محبت نے بھی تو اس پر یقین نہیں کیا تھا اسنے اسکی ٹانگ دیکھی جو کسی چیز کے نیچے اکر زخمی ہوئی تھی ٹانکے لگنے تھے اسنے فرحان کو فون کیا ” ہاں فرحان ڈاکٹر کو لیکر آ ضرورت ہے!”

فرحان ڈاکٹر کو لیکر آیا ڈاکٹر اسکا علاج کررہا تھا ” تو پاگل ہوگیا ہے ذوہیب تیری اپنی جان خطرے میں ہے اور تو کسی کی جان بچاتا پھر رہا ہے .یہ کوئی جاسوس یا پولیس والا ہوا تو ؟”ذوہیب نے نفی میں سر ہلایا ” نہین یار یہ میری طرح اپنے یار کا ستایا ہوا ہے بار بار کسی حمنا  کا  نام لے رہا ہے !”

پٹی کرکے فرحان ڈاکٹر کے لیکر چلا گیا تھا اور وہ اسکے سرہانے بیٹھا اسے دیکھنے لگا تھوڑی دیر بعد اسے ہوش آیا اسنے حیرت سے ذوہیب کو دیکھا اور پھر اہنے زخم کو ” ریلیکس تمہارا علاج ہوگیاہے تم ٹھیک ہوجاو گے ! پارس نے گہرا سانس لیکر سر واہ تکیے پر رکھ لیا ” کون ہو تم ؟” پارس نے سنجیدگی سے اسے دیکھا ” کیوں پولیس کو بتانا ہے ؟”

“ بھیڑیوں کے بستی میں چھپ کر رہنے والے انسان شور نہیں مچاتے میں بھی پولیس سے چھپا بیٹھا ہوں .”

“ کیوں تم کون ہو ؟”

“ ذوہیب درانی ….!”

نام سے تو کافی اونچے گھر کے لگتے ہو پھر کیا گنا کرلیا “

“ زیادتی کا ! پارس نے گھن کھاتی نظروں سے اسے دیکھا ” گندا انسان !” جس پر وہ ہنس دیا ” الزام ہے کیا نہیں کچھ !پارس نے گھور کر اسے دیکھا ”  میں کیسے مان لوں ؟”

“ پچھلے تین گھنٹے سے تو بیہوش ہے ہٹا کٹا خوبصورت جوان ہے تو بہت وقت تھا کچھ بھی کرسکتا تھا مگر ہاتھ تک نہیں لگایا !”

“ ہاتھ لگاتا تو جان سے ماردیتا مین تجھے ! ذوہیب نے مسکرا کر اسے دیکھا

امیر باپ کی اولاد ہوں شراب پیتا تھا باپ نے گھر سے نکال دیا ایک لڑکی تھی جس سے میں محبت کرتا تھا اور لڑکی تھی جو مجھ سے کرتی تھی جو مجھ سے کرتی اسنے الزام لگایا زیادتی کا اور جس سے میں کرتا تھا اسنے میرا یقین نہیں کیا پولیس کے حوالے کردیے وہاں سے بھاگا ہوں !” پارس نے سر تھوڑا سا اونچا کیا ” کون تھی وہ لڑکی ؟”

“ تو سوال بہت کرتا ہے کچھ اہنے بارے میں بتا !.

“ نام پارس سٹوڈنٹ تھا ایک لڑکی سے پیار کیا جو ایک فوجی کی بیوہ تھا رج سے عشق کیا اور پھر اسے میر محبت پاگل پن لگنے لگی مجھے غصہ عام مردوں سے زیادہ آتا ہے سب میری غلطی نکالے تھے جو مجھے برداشت نہین تھی ویٹر کا قتل ہوگیا میرے خلاف کورٹ میں گواہی دے کر مجھے پھانسی کروا دی میری محبت نہیں دکھائی دی اسے میرا پاگل پن دکھائی دیا اسے ! چہرا ہاتھوں چھپائے وہ بچوں کی طرح رو رہا تھا  ذوہیب نے اسکے کندھے پر ہاتھ رکھا ” یہی مسئلہ ہے ان لڑکیوں کا یہ لڑکوں کو کبھی سمجھی ہیں نہیں کوئی حوس پرست سمجھتی ہے تو کوئی پلے بوئے اصل میں وہ کیا چاہتا ہے کیا نہیں انھوں نے کبھی سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی بھائی کسی چیز سے منع کرے تو شک اور بوئے فرینڈ کرے تو کئیر یہ آہنی نظریے سے امیج بناتی ہیں حمنا تیرے قابل ہے ہی نہیں تھی اسے تیرا پاگل پن نظر آیا اسے یہ نظر نہیں آیا کہ تو اس سے محبت کتنی کرتا ہے کیونکہ اسنے بس سوچ لیا تو غلط ہے تو غلط ہے چھوڑ ان سب کو ہم ان سے بدلا لیں گے حمنا سے بھی لیں اور میری محبت سے بھی ایک بار اس ملک سے باہر چلیں جائیں ! پارس نے حیرت سے اسے دیکھا ” مطلب ؟”

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Exit mobile version