Sadqe Tumhare by Ishbah Nasir
(Current Part 1)
Sadqe Tumhare by Ishbah Nasir complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Ishbah Nasir is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Sadqe Tumhare by Ishbah Nasir All Episodes are available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Ishbah Nasir All Novels Link
Part 1
صبح کے چھ بج گئے تھے جب گھڑی کا الارم بجا اس نے خود پر سے کمفرٹر ہٹایا اور ہاتھ باہر نکال الارم کو بند کیا کمفرٹر خود پر سے ہٹایا اور بیڈ سے نیچے اترا چلتا ہوا کھڑکی کے پاس ایا اور کھڑکی سے پردے ہٹا نکلتے ہوئے سورج کو دیکھنے لگا۔
جسم پر صرف صرف ٹراؤزر موجود تھا چھ فٹ نکلتا قد،ورزشی جسم، سلکی بال جو اس وقت اس کے ماتھے پر بکھرے ہوئے تھے۔
سفید رنگت بھوری انکھیں، وہ واقعی میں ایک وجیہہ مرد تھا۔
اس کا روخ اب واش روم کی جانب تھا تھوڑی دیر بعد فریش ہو کر باہر نکلا جسم پر ٹریک سوٹ پہ موجود تھا بالوں سے پانی ٹپک رہا تھا کبرڈ سے اپنا
اپنا ٹاول نکالا ٹاول کے ایک کونے پر نفاست سے کی گئی کڑھائی سے M.K لکھا تھا۔
جہاں وہ کھڑا تھا وہ ایک علی شان کمرہ تھا۔ کمرے کا سارا تھیم بلیک اور گولڈن میں تھا شاید اسے کالا زنگ زیادہ ہی پسند تھا۔
کمرے سے جیسے ہی باہر نکلا سامنے نوکر اس کی کافی لیے کھڑا تھا وہ نوکر جانتا تھا کہ وہ اٹھتے ساتھ سب سے پہلے کافی پیتا ہے۔.
اب اس کا رخ جم کی طرف تھا گھر کے اندر ہی ایک بڑے پیمانے پر جم بنا رکھا تھا جہاں وہ روز ہی اس وقت ا کر ایکسرسائز کرتا تھا ایک گھنٹہ لگاتار ایکسرسائز کرنے کے بعد گھڑی پہ ٹائم دیکھا جو سات بجا رہی تھی۔
ٹاول سے اپنا پسینہ صاف ک ٹاول اپنے سرونٹ کو پکڑا جم سے جیسے ہی باہر نکلا اس کے موبائل پر رنگ ہوئی جو کہ اس کے اسسٹنٹ کی کال تھی۔
” گڈ مارننگ سر”۔۔
اور اج کے شیڈیول کے بارے میں اسے اگاہی دینے لگی موبائل سے اس کی اسسٹنٹ کی اواز ابھری۔
اسسٹنٹ کی پوری بات سنیں اس نے کال کاٹی اور واپس میں روم میں جا افس کے لیے تیار ہوا۔
بلیک تھری پیس سوٹ پہنے کوٹ اپنے بازو پہ رکھا ہاتھ پر مہنگی گھڑی تھی
خود پر پورے پرفیوم کی بوتل خالی کیے نیچے ناشتے کی طرف بڑھا۔ ناشتے سے فارغ ہو گھر سے باہر نکلا ڈرائیور نے فورا گاڑی کا دروازہ کھولا اور اپنے افس کی جانب بڑھا۔
تھوڑی دیر بعد گاڑی رکی وہ اپنی منزل پر پہنچا ڈرائیور نے فورا گاڑی کے دروازہ کھولا گھڑی پہ ٹائم دیکھا جو اٹھ بجا رہی تھی اور وہ M.K انڈسٹریز کے سامنے کھڑا تھا .
ایک شاہانہ چال چلتے ہوئے وہ کمپنی کے اندر ایا ۔
جہاں سے گزر رہا تھا سب سٹاف کے ممبرز اسے سلام کیے واپس اپنے کام میں مشغول ہوئے.
“گڈ مارننگ M.K سر “..
اس قسم کی مختلف اوازیں اس کے کانوں میں پڑی لیکن وہ سب کو اگنور کی اپنے کیبن کی طرف بڑھا اور اپنی سیکریٹری کو روم میں انے کو کہا.
وہ بچپن سے ہی سنجیدہ مزاج رہنے والا لڑکا تھا اور اس کے یہ عادت بچپن سے تھی کہ اسے ہر کام اپنا وقت پر چاہیے تھا۔
اب تو عادت اس کی اور پکی ہو گئی تھی اور اگر کبھی وقت پر کام نہ ہو سکا تو پورا افس اس کے عتاب کا شکار ہوتا تھا.
اور جب اسے غصہ اتا ہے تو وہ یہ بھی نہیں دیکھتا تھا کہ سامنے لڑکا ہے یا لڑکی سب افس کا سٹاف اس کی عادت بخوبی جانتے تھے اسی لیے کوشش کرتے تھے کہ اس کا ہر کام وقت پر ہو۔
How To Download
How to download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
Sadqe Tumhare by Ishbah Nasir Part 1 Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aa*******@gm***.com
Very beautiful nivel plz part 2 da dan
توبہ ہے پورے ناول میں اتنی غلطیاں ہیں کہ پڑھنے کا کوئی مزہ ہی نہیں ہے ستیاناس کر دیا اردو کا یار پتہ نہیں کس بے وقوف نے ٹائپ کیا ہے اور اتنا بھی نہیں ہوا کہ اپ اس کو چھاپنا چاہ رہے ہیں ای بک بنا رہے ہیں تو کم سے کم اس کو پروف ریڈ ہی کر لو