Tehzeeb E ishq by Ayesha Complete novel download pdf

Tehzeeb E ishq by Ayesha

Tehzeeb E ishq by Ayesha complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Ayesha is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Tehzeeb E ishq by Ayesha complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ayesha All Novels Link

Short Glimps

کلثوم کمرے میں بال خشک کر رہی تھی جب فیضان کمرے میں داخل ہرا———————-کیا ہو رہا ہے———————————-کچھ نہیں شاور لیا ہے

 آپ نے ہی کہا تھا تیار رہنا شام کو باہر چلے گئے اس کے لئے تیار ہونے لگی ہوں-فیضان جو کہ اس کی خوبصورت آنکھوں میں دیکھ رہا تھا آگئے بڑ کر دونوں ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لیا اور بچوں کے بارے میں ڈسکس کرنے لگ گیا کہ مجھے بچے بہت پسند ہے

اور میں چاہتا ہوں کہ میری پہلی بیٹی ہو جو بلکل تمہاری جیسی معصوم اور خوبصورت ہو جو تمہاری طرح اپنے پاپا پر حکم چلائے اور میں اس کے سارے ناز اٹھاو گا ——————————-اور اس کا نام بھی سوچ لیا————-

لالہ رخ رکھو گا-

مجھے تو

ایک حسین شریف بیٹا چاہیے جس پر دونوں دبی دبی ہنسی کے ساتھ مسکرارہے تھے-

************

موجودہ ———————–

ماضی کا سوچتے ہوئے کلثوم کو دل کے کسی کونے میں گہرا درد محسوس ہوا————————————————-جس پر اس کی آنکھوں سے بے ساختہ آنسو بہہ گئے-

بیٹی کی پیدائش کے کچھ عرصہ بعد گھر والوں کے کافی زیادہ اسرار پر فیضان کے چھوٹے بھائی روحان سے کلثوم کا نکاح کر دیا گیا-مگر دونوں کے ایک دوسرے کو جلدی قبول نہ کیا-

روحان جو کہ کلثوم کو بھابھی بھابھی کہہ کر پکارتا تھا اس کو بیوی کے روپ میں دیکھ زرا الجھن کا شکار ہو جاتااوردوسری طرف کلثوم روحان کو شوہر کے روپ میں دیکھ کر پریشان ہو جاتی کہ یہ مجھ سے تین سال چھوٹا ہے پتہ نہیں ہمارا رشتہ جو گھر والوں نے زبردستی جوڑدیا کب تک چلے گا-

خیر ان دونوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے میں وقت لگا مگر انڈرسٹیڈنگ کافی بڑھ گئی-

فیضان کی جگہ باباکہ ساتھ روحان بزنس کو دیکھنے لگ گیا اور جلد ہی اپنی ساری زمہ داری اپنے کندھوں پر لے لی کیونکہ وہ جانتا تھا اب ایک بچے کا باپ بھی ہے-دوسری طرف کلثوم نے اسلام آباد میں وکالت شروع کرلی-جو کہ فیضان کی خواہش اور روحان کے اسرار کرنے پر کی گئی تھی-

البتہ دن بہ دن کلثوم اسلام آباد کے جانے مانے وکیلوں میں شمار ہو گئی-زکیہ جو کہ فیملی کے ساتھ کبھی پاکستان تو کبھی باہر چلی جاتی تھی-

معاز جو کہ ایم-کام کا سٹوڈنٹ تھا دن بہ دن میچور ہورہا تھا اور اس لڑکی کے سحر سے نکل نہیں رہا تھا جو کہ متوسط گھرانے کی لڑکی تھی جس کی کولیفیکیشن بھی کچھ زیادہ نہ تھی اور اس کے سٹینڈرڈ کی بلکل نہیں-

مگر فرح اور اسمائیل کو کنوینس کرنے کے بعد خود مائیشہ سے بات کی کے آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں جس پر اس کے تاثرات بدلےاور مزاق سمجھتے ہوئے کال بند کی اور دوسرے ہی لمحے زکیہ کو کال کرکے اس حرکت سے آگاہ کیا-

فرح جو کہ کسی زمانے میں مارٹ سکارٹ ہوا کرتی کرتی تھی اب بلکل بدل چکی تھی-بیٹے کی وفات اور خود کو موت کے منہ سے واپس آتے دیکھا تو آن لائن قرآن کہ قرآت درست کی اور نماز قرآن اور ازکار کی پابند ہوگئی-جو رات کو لیٹ گھر آتی تھی اب شام کے بعد بلاضرورت گھر سے نہ نکلتی

 اور زکیہ بھی وسیم کی پناہ میں بدل چکی تھی—————————–آہستہ آہستہ دونوں ماں بیٹی کی رنجش بھی دور ہوگئی-پڑھائی مکمل کرنے کے بعد معاز دن بہ دن چڑچڑا ہو رہا تھا جو چاہتا تھا کہ جلد از جلد اس کا رشتہ اس کی من پسند لڑکی سے ہو جائے——–

فرح جو کہ بدل چکی تھی اس نے بھی اس رشتے سے انکار نہ کیا کیونکہ فرح کو مائیشہ شروع سے پسند تھی کیونکہ وہ ایک سادہ لڑکی تھی جو مفاد پرست نہیں تھی جوان کی دولت سے تومتاثر تھی مگر کبھی اس کو پانے کی تمنا نہ کرتی تھی———————————————-

خاندان میں بات پتہ چلی تو کسی کو یقین نہ آیا———————————————-خیر کچھ وقت گزرا تو فرح اسمائیل اور زکیہ ساتھ رفیق کہ گھر آئے اور رشتے کی بات کی ————————–زکیہ جو کہ وسیم کے ساتھ آئی تھی————————————–چونکہ گاوں تھا دونوں کو ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر چلتے دیکھ گاوں کا ہر کوئی دیکھنے والا مڑمڑ کر دیکھتا—-

———زکیہ لوگ جو ناجانتے تھے کہ یہ لوگ ایسا کیوں کررہے ہیں ایک دوسرے سے ہی کہنے لگ گئے کہ وسیم یہ لوگ ہمیں یو دیکھ رہے ہیں جیسے ہم الگ دنیا کی مخلوق ہیں-

خیر رفیق نے کچھ وقت مانگا اور کہا کہ بات کر کے دو دن تک بتائے گئے-مائیشہ کو پتہ چلا تو اس نے کچھ خاص ردعمل نہ کیا کہ لڑکا اچھا ہے پڑھا لکھا ہے ٹھیک ہی ہوگا-اسی رات رفیق اور اس کی اہلیہ کے درمیان اس بات کو لے کر خاصا جگڑا ہوا-

مائیشہ کی والدہ ہر گزاس رشتے سے خوش نہیں تھی کیونکہ اس کو ان لوگوں کے لائف سٹائل اور غرور سے سخت نفرت تھی ————–مگر وہ یہ بھول چکی تھی کہ اب فرح ایک مکمل بدلی ہوئی خاتون ہے-

وہ پچھلے زاویےسے اسمائیل کی فیملی کو دیکھ رہی تھی- 

بے پردہ ہو کر گھر سے نکلتےاور اتنے پیسے والے کے—————————————–ان کی سوچ بھی نہیں تھی-خیر جگڑا دن بہ دن بڑتا گیا اور بالاآخر اس رشتے سے انکار کر دیا گیا-

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *