Tere nishan by Laiba Yousaf
Crime based Urdu Novels, Gangster Based Novels, Rude Hero Based Novels, Rude Heroin Novels.
Tere nishan by Laiba Yousaf complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Crime based Urdu Novels, Gangster Based Novels, Rude Hero Based Novels, Rude Heroin Novels and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Laiba Yousaf is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Anokha rishta by Laiba Yousaf download pdf
Aur bhi gham hain zamany mein mohabbat ke siwa by Laiba Yousaf Complete
Tere nishan by Laiba Yousaf Complete
Qareeb ki nazar by Laiba Yousaf Complete novel download pdf
Jory asmano pe banaty hain by Laiba Yousaf Complete novel
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Tere nishan by Laiba Yousaf Complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Laiba Yousaf All Novels Link
Short Glimps
انتظار ۔۔۔۔
وہ لمحے گونگے سے بھی سست تھے ۔
کسی کے پاس الفاظ نہیں تھے ۔
دو بول تسلی تک کہ نہیں ۔
گھڑی کی سوئیاں خاموشی میں شور کر رہی تھی ۔
ان سب کو پہلی دفہ ان قیمتی گھریوں سے وحشت محسوس ہوئی ۔
اقدس ۔۔ شیروز نے پانی کا گلاس اس کی طرف کیا ۔
وہ نم آنکھوں سے نفی میں سر ہلا ۔
تم نے کچھ کھایا بھی نہیں ۔
سلیمان کو بھی ہوش نہیں آیا ۔۔ بھائی بھی ۔۔ وہ رندھی آواز میں بولتی اس کا دل چیر گئی ۔
سلیمان ۔۔ حرا نے چونک کر اس کی طرف دیکھا ۔
وہ مجھے سٹڈی روم میں ۔۔۔ ہانیہ بات ادھوری رہ گئی کیونکہ حرا رخ موڑ چکی تھی ۔
سب خراب ہو رہا ہے ۔۔۔ میں نے یہ نہیں چاہا تھا۔ وہ سر دونوں ہاتھوں سے تھام گئی ۔
تبھی وہاں بھاری بوٹوں کی آواز گونجی تھی سب نے چونک کر نیم تاریک راہداری کی طرف دیکھا ۔
جہاں سے وہ اپنی شاندار چال کے ساتھ ایک ہاتھ جیب میں ڈالے چلے آ رہے تھے ۔
نمبر 70 اور رے ۔۔۔ حرا ان کی طرف بھاگی تھی ۔
اس نے وہ ویڈیو ۔۔ دیکھ لی ۔۔ وہ بچوں کی طرح بولی ۔۔
ریلیکس ۔۔۔ نمبر 70 نے اطمینان سے کہا ۔
اس نے پہلی دفہ ایسی ویڈیو نہیں دیکھی ہو گی ۔۔۔۔۔
رے کان کھجاتے بولا ۔
اس کی یہ لاپرواہی سب ہونک بس اسے دیکھے گئے ۔
تم کون ہو ؟ ہانیہ نے الجھ کر پوچھا ۔
یہ نمبر 9 کی بہن ہے ۔۔۔ رے نے مکمل اس کا جائزہ لیا ۔
ہانیہ شیروز کے پیچھے ہوئی ۔
اووہ سسٹر ۔۔ تم غلط سمجھ رہی ہو ۔۔ وہ کان کی لو کو ہاتھ لگاتے مسکرا کر بولا ۔
ہانیہ خفت زدہ ہوئی ۔
ویسے رؤوف کو مسٹر علوی نے نہیں صائم نے کیڈنیپ کیا تھا ۔۔ اب وہ تمہارے پیارے بھائی کی پہنچ سے دوور اپنے باپ کے کرارے کرارے چھتر کھا رہا ہو گا ۔۔ وہ مزے لے کر بولا تھا ۔
وہ واپس اپنے کوور میں آ چکے تھے ۔
شرارتی ۔۔ امیر باپ کی بہتریں اولادیں ۔۔ حیدر نفی میں سر ہلا کر رہ گیا ۔
بھائی ۔۔ ہانیہ الجھی ۔
اوہہ ۔۔ تمہیں نہیں پتا وہ زندہ ہے بلکہ آج کل تو اسی ہسپتال کا مکین ہے کچھ نہیں بس محبت کا بھوت لے ڈوبا بیچارے کو ۔۔ نمبر 70 نے مسکرا کر کہا ۔
تبھی وہ آیا تھا ۔۔ ملگجا حلیہ اور اداس آنکھیں ۔۔
تیمور ۔۔ شیروز اس کے گلے لگا ۔
وہ ٹھیک ہو جائے گا ۔ تسلی کا واحد جملہ ۔
اس نے حرا کو دیکھا ۔۔
تو ثابت ہوا ماں پیدا کر سکتی ہے تو مار بھی سکتی ہے ۔۔ آج ناجانے کیوں دل شکر کر رہا ہے میری ماں بچپن میں ہی مر گئی ۔۔۔ لفظوں کا تیر چلا تھا ۔
نیلم نے حیرت سے اسے دیکھا ۔ وہ ایسی باتیں کیوں کر رہا تھا ۔پہلے تو ایسا نہیں تھا وہ طہ کا دوست تھا مگر وہ ایسی باتیں کیوں کرتا تھا ۔
اس نے چیک اپ کروایا ۔۔ شیروز کی طرف دیکھتے کہا تو شیروز نے نفی میں سر ہلایا ۔
آج بھی کان سے پکر کر سیدھا کر سکتا ہوں تمہیں ۔۔کیا ہوا جو ایک بچے کی ماں ہو ہو اب بھی بچی ہی ۔۔ اس نے حرا کے سر پر چپت لگائی ۔
میں بس چاہتی تھی وہ مجھے چھور دے ۔۔ بےبسی سی در آئی ۔
کیوں ۔؟
اس نے لاریب کو مارا تھا ۔
کیا وہ اس کا پہلا قتل تھا ؟ نہیں بچی وہ اس نے پہلا قتل تمہارے باپ کا کیا تھا ۔۔ تب تم نے معاف کر دیا اب کیوں نہیں ۔۔ نمبر 70 نے اس سے پوچھا ۔
نیلم نے ایک جھٹکے سے گردن اٹھائی تھی ۔
مرتضیٰ کا قاتل طہ ۔
یہ اس کی زندگی کا بھیانک ترین انکشاف تھا پر کیا صرف یہی تھا نہیں ۔
لاریب نہیں ۔۔ وہ کہتی رخ موڑ گئی ۔
تبھی ڈاکٹر نے باہر آتے اس کی زندگی کی نوید سنائی تھی ۔
سب کی جان میں جان آئی تھی ۔
اب تمہاری باری ۔
تیمور بولا ۔
نہیں ۔۔ وہ بضد ہوئی ۔
ان تینوں نے ایک دوسرے کو دیکھا نظروں کا تبادلہ ہوا ۔
پھر دیکھتے ہی رے اور تہمور نے اسے بازوں سے پکرتے اسے اندر لے گئے وہ جھٹپٹا کر رہ گئی ۔
یہ کام تمہارا تھا معیز ۔۔۔ نازیہ نے افسوس سے اسے دیکھا ۔ کیا وہ کبھی اس احساس کمتری سے باہر آ پائے گا ۔ مسکان کی دفعہ وہ نارمل ہوتا مگر حرا کی دفعہ نہیں ۔۔ شاید اس لیے کہ وہ نیلم کی بیٹی تھی ۔
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link 1
Download Link 2
Download Link 3
Tere nishan by Laiba Yousaf Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aa*******@gm***.com