Site icon Prime Urdu Novels

To chand tumhy dekhta hai novel by Ameer Hamza

یہ جادوئی ناول تین قسم کے کرداروں پر مشتمل ہے پہلے وہ جو ماضی کی دلدل سے نکلنا چاہتے ہیں، دوسرے وہ جو ماضی کو کریدنا چاہتے ہیں اور تیسرےکردار  جو ہر حال میں دوسروں کی بربادی کا سامان تیار کیے رکھتے ہیں ۔ یک طرفہ محبت جدائی ،لو ٹرائی اینگل،محبت میں  قربانی اور بے وفائی سب ایک ساتھ پڑھنے کو ملیں گے ۔یہ جادو اور سسپنس سے بھرا ناول ہے۔ یہ ناول اپ کو ایک نئی اور خوبصورت دنیا سے روشناس کروائے گا۔ اپ ان کرداروں سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔

To chand tumhy dekhta hai novel by Ameer Hamza download pdf

(Current Episode 2)

Fantasy Based Novels, Fictional Stories.

To chand tumhy dekhta hai novel by Ameer Hamza Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around fictional (fantasy) suspense,action, love and occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Ameer Hamza is an emerging new writer and it’s his new novel that is being written for our platform. He has written many famous novels for his readers including

Dastaan e mohabbat by Ameer Hamza Complete novel

Tamma e khaam by Ameer Hamza Complete

Mein he ghalat thi by Ameer Hamza Complete free pdf

Bani israil by Ameer Hamza Complete free pdf

Dil e reza reza by Ameer Hamza Complete free pdf

A Toxic Lover by Ameer Hamza Complete

Nigah e bismil by Ameer Hamza Complete

Rafogar harjai sanam by Ameer Hamza Complete

To chand tumhy dekhta hai novel by Ameer Hamza download pdf

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of his unique writing style.

To chand tumhy dekhta hai novel by Ameer Hamza is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ameer Hamza All Novels Link

Short Sneaks Of Episode 2


گل نے سناٹے دار تھپر حاطب کو دے مارا تو وہاں  عائشہ آ پہنچی ۔اس نے گل کو یہ سب کر تے دیکھ لیا تھا۔ تمہاری ہمت کیسے ہوئی میرے بھائی پر ہاتھ اٹھانے کی۔ ہاں۔۔۔۔ عائشہ کا پارہ بہت ہائی تھا۔ جبکہ گل کو چپ سی لگ گئی ۔وہ بس یک ٹک اسے دیکھے گئی ۔حاطب نےخاموش نظروں سے عائشہ کو خاموش کرانا چاہا لیکن وہ ناکام رہا ۔منہ توڑ جواب کیوں نہیں دے رہے اسے ۔۔۔۔۔۔وہ حاطب کی طرف پلٹی۔ گل گم سم  اسے دیکھے گئی ۔وہ دوست تھی اس کی۔ نہ جانے کتنے سالوں سے وہ ساتھ تھی ۔وہ ہر کسی سے لڑ سکتی تھی مگر دل میں رکھے لوگوں کو بے عزت نہیں کر سکتی تھی۔ وہ جانتی تھی کہ عائشہ اس کی بجائے اپنے بھائی کی طرف داری کرے گی۔ سو وہ چپ رہی۔ البتہ اس کی انکھیں نہ چپ رہ سکیں ۔وہ بہنا چاہ رہی تھیں ،سو سمندر میں بدل گئیں۔ حاطب نے عائشہ کو بازو سے پکڑا اور چلنے لگا کہ عائشہ نے بازو چھڑا لیا اور واپس گل کی طرف پلٹی ۔ کچھ دیر کے لیے سناٹا سا چھا گیا ۔عائشہ خاموش نظر سے اسے دیکھی گئی ۔اسے اپنے دل میں کچھ بہت برا محسوس ہو رہا تھا ۔یہ غلطی میں کبھی معاف نہیں کروں گی سمجھی تم۔۔۔ اب عائشہ بولی تو اواز میں نہ کوئی غصہ تھا نہ جلال۔ ایک افسوس تھا جو بھرم ٹوٹنے پر ہوتا ہے ۔جو دیوار اعتماد کے گرنے پر ہوتا ہے ۔عائشہ کی انکھوں میں بادل چھا گئے۔ منظر دھندلاسا ہو گیا ۔وہ مسلسل گل کی انکھوں میں اترتی نمی کو دیکھ رہی تھی ۔دونوں سہیلیوں کی دل سینے میں کچھ ٹوٹ کر بکھر گیا تھا ۔اب حاطب نے  دوبارہ عائشہ کا بازو پکڑا اور چل دیا دونوں بھائی بہن جا رہے تھے ۔دور ۔بہت دور ۔جبکہ وہ نمک کا مجسمہ بنے کھڑی  انہیں دور جاتا دیکھ رہی تھی ۔دوسروں کے غموں کو انجوائے کرنے والے بھی اب چل دیے ۔گل اکیلی کھڑی رہ گئی ۔اسے لگا کہ وہ کبھی وہاں سے ہل نہیں پائے گی ۔مسافر منزلوں کو پہنچ جائیں گے ۔صدیاں بیت جائیں گیں۔ پر وہ نمک کا مجسمہ وہی ٹھہرا رہے گا ۔چند لمحے بعد وہ اپنے خیمے میں موجود تھی۔ زینب منہ پھلائے بیٹھی تھی۔ گل نے سست روی سے اپنا سامان پیک کرنا شروع کیا ۔ہر چیز بہت اہستہ ہو رہی تھی ۔یاں شاید وقت کو گزرنا ہی نہیں تھا۔ گل کیا تم جا رہی ہو ؟خیمے میں داخل ہوتی لُبنی نے پوچھا ۔وہ بھی گل کی دوست تھی۔ لیکن بیسٹ فرینڈ صرف زینب تھی ۔زینب نے ایک افسوس بھری نگاہ گل پر ڈالی۔ پھر واپس منہ پھیر لیا ۔ہوں۔ گل بس اتنا ہی کہہ پائی۔ گل کے سامان کے ساتھ ہی عائشہ کا سامان پڑا تھا ۔عائشہ کا بیگ بھی کھولا پڑا تھا گل کی نظر عائشہ کے بیگ میں رکھی ایک مردانہ رسٹ واچ پر پڑی۔ تو وہ ہلکی سبز پتھر انکھ کے لیے چند لمحے اس رسٹ واچ کو گھورتی رہی ۔عائشہ کا رخ دوسری طرف تھا ۔گل نے ایک نظر عائشہ کو دیکھا پھر رسٹ واچ اٹھا کر اپنے بیگ میں رکھ لی ۔چند گھنٹوں بعد وہ اپنے گھر پہنچ چکی تھی ۔وہ بیڈ پر بیٹھی ہاتھ میں ایک فوٹو فریم تھا ۔ دن کا سارا منظر اس کے ذہن میں کسی فلم کی طرح چل رہا تھا ۔جب اسے حاطب کو مارا تھپڑ یاد ایا تو اس نے درد سے انکھیں میچ لی ۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2Download Link 3
Episode 1Episode 1Episode 1
Episode 2Episode 2Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2

Churail by Ayesha Ahmed Complete novel download pdf

Mah e malka by Maryam Muzaffar Complete novel download pdf

Tawakul by Samiya Alam Complete novel download pdf

Deebacha novel by Nigah Raheel

To chand tumhy dekhta hai novel by Ameer Hamza Episode 2 Online Reading

 

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Exit mobile version