Yaqeen by Shehreen Fatima
Yaqeen by Shehreen Fatima complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Shehreen Fatima is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Yaqeen by Shehreen Fatima complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Shehreen Fatima All Novels Link
Short Glimps
یہ سب تم نے کروایا ہے گھٹیا عورت تمہیں شرم نہیں آئی تمہیں خوف نہیں آتا تمہیں ڈر نہیں لگتا کیا تم بھول گئی ہو کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے اور تمہیں تمہارے کیے گئے گناہوں کی سزا تمہیں دے گا کسی اور کا خوف نہیں تو خدا کا خوف تو کرو اب جنت کی آواز میں آنسو بھی شامل تھے بھلے ہی تم بھول گئی ہو لیکن اللہ نہیں بھولا وہ تمہارے کیے گئے ہر گناہ کی سزا دے گا وہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہونے دے گا وہ انصاف ضرور کرے گا اور جب وہ انصاف کرے گا تو تم کچھ نہیں کر پاؤ گی اس وقت تم صرف پچھتاؤ گی تب تمہیں احساس ہو گا کہ تم ن ے کتنا کچھ غلط کیا ہے کتنوں کی ذندگیاں برباد کی ہیں اور اس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہو گی ۔ جنت پر امید لہجے میں بولی ۔
دھمکی دے رہی ہو ڈرا رہی ہو مجھے ۔ ابرش سنجیدگی سے بولی ۔
نہیں نہ تو میں دھمکی دے رہی ہوں اور نہ ہی ڈرا رہی ہوں میں تمہیں وہ بتا رہی ہوں جو سچ ہے ۔ اللہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کر نا ۔ میرا اللہ میرے ساتھ بھی نا انصافی نہیں کرے گا وہ میرے ساتھ بھی انصاف ضرور کرے گا اور ان کے ساتھ بھی انصاف کرے گا جن کی زندگیاں تم نے برباد کی ہیں
” بے شک اللہ بہترین انصاف کر نے والا ہے “
اس کے بعد جنت نے کال کاٹ دی تھی ۔
ابرش کچھ بول نہیں پائی ۔ وہ جنت کی باتوں سے ایک پل کے لیے ڈر گئی تھی اسے بار بار جنت کی باتیں یاد آریئ تھی ۔ لیکن پھر بعد میں وہ ان باتوں کو جھٹک کر پھر سے اپنے کام میں مصروف ہو گئی اور اپنی پہلے والی ٹون میں واپس آ گئی ۔ ایسا لگتا تھا جیسے سچ میں اسے خوف خدا نہ ہو لیکن کہتے ہیں نہ کہ خدا کہ لاٹھی بے آواز ہو تی ہے ۔
****************
بابا ایسا نہیں کریں مجھے چھوڑ کر مت جائیں میں ٹوٹ جاؤں گی یہ ظلم نہ کریں بابا ۔ جنت کی ہچکی بندھ گئی تھی ۔
ایک نہ ایک دن تو جانا ہے نہ جنت میں بس تم سے یہی چاہتا ہوں کہ تم ہمیشہ خوش رہنا کبھی اداس مت ہونا کروگی نہ مرے لیے اپنے بابا کے لیے کرو گی نہ جنت نے اثبات میں سر ہلا دیا ۔ وہ کچھ بول نہیں پا رہی تھی ۔ آنسو متواتر آنکھوں سے بہہ رہے تھے ۔
میں تم سے اور یوسف سے کچھ چاہتا ہوں ۔ یوسف کیا تم میری خواہش کو پورا کرو گے ۔ سلیمان صاحب نے یوسف کی طرف دیکھ کر کہا اور اپنے پاس آنے کا اشارہ کیا ۔
یوسف ان کے پاس گیا تو سلیمان صاحب نے اس کا ہاتھ پکڑ کر جنت کے ہاتھ میں پکڑا دیا اور کہا ۔ یوسف میری بیٹی سے شادی کر لو اس کے نام کے ساتھ اپنا نام جوڑ لو میرے بعد کوئی نہیں ہے اس کا اس کو اپنا لو اپناؤ گے نہ ۔ یوسف نے ایک نگاہ جنت پر ڈالی اور پھر اثبات میں سر ہلا دیا ۔
سلیمان صاحب نے جنت سے پوچھا اس نے بھی اثبات میں سر ہلا دیا ۔ سلیمان صاحب نے یوسف کو مولوی اور گواہوں کا انتظام کرنے کے لیے کہا ۔ یوسف کچھ دیر بعد مولوی اور گواہوں کے ساتھ اس کمرے میں آیا جہاں سلیمان صاحب تھے ۔
نکاح شروع ہوا تو پہلے جنت سے نکاح پڑھوایا گیا اور پھر یوسف سے گواہان دی مولوی صاحب نے دعا کروائی اور پھر مولوی صاحب اور گواہان وہاں سے چلے گئے ۔
اور جنت ، جنت سلیمان سے جنت یوسف سکندر بن گئی ۔
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link 1
Download Link 2
Download Link 3
Yaqeen by Shehreen Fatima Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aa*******@gm***.com
It is amazing