Zamhareer by Ammarah Hussain Complete novel

Zamhareer novel by Ammarah Hussain download pdf

(Current Chapter 1 to 4)

Fantasy Based Novels, Mystery Based Novels.

Zamhareer novel by Ammarah Hussain Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Fantasy Based Novels, Mystery Based Novels. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Ammarah Hussain is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Zamhareer novel by Ammarah Hussain is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ammarah Hussain All Novels Link

Short Sneaks Of Chapter 1 to 4

’’رکیں ۔۔!! ‘‘ وہ ایک دم  کرسی سے اٹھ کھڑی ہوئی ۔

وہ جو،     اب  ہاتھ میں فون تھامے اس پر کچھ دیکھ رہا  تھا اس کی جانب متوجہ ہوا۔    فون والا ہاتھ اب بھی ویسے ہی تھا بس گردن اس کی جانب گھمائی تھی۔ 

’’آپ نے مجھے   میرے دادا کے بارے میں نہیں بتا یا۔۔مجھے پوچھنا تھا کہ انہیں۔۔۔‘‘

’’آپ میرے سوالات کے ٹھیک جوابات نہیں دے رہیں ، میں آپ کو کچھ نہیں    بتاسکتا،    ‘‘ سنجیدگی سے کہ کر وہ اب  فون میں کچھ ٹائپ کرنے لگا۔

’’ آپ  اور کیا جاننا  چاہتے ہیں ۔۔میں  نے آپ کو جواب دے  دئے  ہیں ۔‘‘  وہ کھڑے کھڑے ہار مان جانے والے انداز میں  بولی ۔ اب وہ  اس کی جانب آیا ۔ اور ٹیبل سے ڈائیری  اٹھالی ،

’’ ابھی جو آپ کو درد محسوس ہوا ۔۔وہ اس ڈائیری کی وجہ سے ہے کہ نہیں ۔  ۔۔  ؟؟ ‘‘ لہجہ اٹل تھا ، گہری آنکھیں اس کی آنکھوں پر جمی تھی ۔   وہ کچھ لمحے اس کی آنکھوں میں دیکھے گئی ،  پھر اچانک سے  نظریں        اس کی ہاتھ میں ڈائیری پر جمائی ۔ اب وہ دوبارہ کبھی اوپر نہیں دیکھنا چاہتی تھی ۔ اس نے     خشک لبوں    پر زبان پھیری ۔

’’ نہیں یہ جادوئی نہیں ہے ۔۔‘‘ نفی میں  سر ہلاتے اس نے ڈائری پر ہی نظریں مرکوز رکھیں ۔  ایک ہاتھ   کندھے سے لٹکتے بیگ پر تھمائے ۔  دوسرے ہاتھ کی مٹھی میں اس نے اپنا کوٹ   بھینچ سا ڈالا۔ دل تیزی سے دھڑک رہا تھا۔ اسے جلد از جلد یہ گفتگو ختم کرنی تھی ۔اسے وہ   شخص بہت برا لگ رہا تھا ۔سخت برا ۔۔۔زہر کی طرح ۔

’’ہوں ٹھیک ہے ۔۔ ‘‘ اب کی بار وہ مسکرایا اور ڈائیری اپنی جیب میں ڈال دی ۔

  ’’  کچھ اور  دیکھا ہے آپ نے  ۔۔جو جادوئی نہ ہو ۔۔‘‘       پریسہ  کی  آنکھیں   اس جملے پر بے ساختہ   اوپر کو اٹھی ۔ وہ خاموش رہی  ۔  کچھ بول نہ پائی ۔     (یہ شخص ضرور کچھ جانتا تھا)

’’  آپ کے دادا    کو میں نے اس ہوٹل کے کلب میں کسی سے بات کرتے  سنا تھا۔ ایک شخص انہیں دھمکی دے رہا تھا۔‘‘ اس نے اس کے تاریک ہوتے چہرے کو دیکھا۔

’’کیسی دھمکی ۔۔۔؟؟‘‘ وہ فورا بولی ۔

’’  کہ انہوں نے کاٹیج کیوں بیچ دیا ۔۔۔شائد وہ شخص اسے لینا چاہتا تھا۔  ۔‘‘

’’کیا آپ نے وہ دھمکی سنی تھی ۔۔کیسی دھمکی   تھی کیا جان لینے کی ۔۔۔؟؟ ‘‘

داؤد سلطان کے کانوں میں وہ دھمکی  گونجی ،   ( دو دن کے اندر اندر  اس لڑکے سے کاٹیج لو اور میرے حوالے کردو ، منہ مانگی رقم مل جائے گی۔ لیکن اگر ایسا نہیں ہوا تو   تم زمین کھود ڈالوگے لیکن تمہیں  پریسا کہیں نہیں دکھے گی۔   ۔۔‘‘)

’’ اگر وہ   تم سے بہت  قریب تھے تو ان کے لئے ۔۔جان  لینے جیسی ہی تھی ۔ لیکن اس میں قتل کا کوئی ذکر نہیں تھا۔ ۔‘‘       اس نے دیکھا  ، کہ نمی   اس لڑکی کی بڑی سیاہ آنکھوں میں اتری جسے اس نے پلکیں جھپک کر پیچھے دھکیلا۔    پھر اس کا چہرہ   سرخ ہوا جیسے اور بھنوئیں تن سی گئی ۔

’’اس شخص کو جانتے ہیں آپ ، کیا عموما یہیں آتا جا تا   ہے ۔۔‘‘

’’اگر جانتا   تو کیا کرلیتیں آپ ۔۔‘‘  اس نے سوالیہ نظروں سے اسے دیکھا۔

’’وہی جو اس نے میرے دادا کے ساتھ کیا تھا۔۔!!‘‘ اس کی آنکھوں  میں خون اتر آیا  ۔

اس نے کچھ لمحے اس کو دیکھا اور بولا ۔  ’’ لیکن میں نے اس شخص کو کہیں نہیں دیکھا۔

وہ کچھ دیر   ویسے ہی کھڑی رہی ۔ ، کوئی آواز اس کے زہن  میں  گونجی ۔ ( اس شخص کو جھیل کے کنارے لے آنا  ،   جس کے  پاس تمہاری ماں کی ڈائری   ہے) ،  وہ لب کاٹنے لگی ۔   بار بار  بیگ کی سٹرپ ٹھیک کرتی ۔ 

’’ٹھیک ہے تو پھر میں آپ کا مزید وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔      شکریہ ۔  لئے دئے لہجے میں کہتا وہ پلٹنے لگا۔ نگاہیں اب  پھر سے  فون کی سکرین پر تھیں ۔ وہ اس کی پشت کو دیکھنے لگی ۔(نہیں وہ اس سے مدد نہیں لے سکتی ،       یہ شخص مشکوک لگتا ہے ۔۔)  ۔

(اگر تم سب کچھ جاننا چاہتی ہو تو اس شخص کو یہاں لے آنا)     ۔  ۔اس نے   ماتھے پر ہاتھ پھیرا۔    (کیا اسے  اس سے مدد لینی چاہئے ؟؟ لیکن ایسا کیا ہے جو وہ شخص اس  سے ملنا چاہتا ہے )    ۔  اس کا چہرہ مختلف جذبات  کے زیر اثر تھا۔ وہ مسلسل لب کاٹ رہی تھی ۔باربار بیگ کو درست کرتی۔ پھر آخر کار اس نے فیصلہ کیا۔

 ’’رکیں ۔۔۔۔۔پلیز ‘‘  وہ ہال سے نکلنے ہی لگا تھا ،  جب  اس کی  کھنکھتی آواز اس کے کانوں میں گونجی ۔

داؤد سلطان کے چلتے قدم عقب سے آتی  اس کی آواز پر رکے ۔     عقب سے بھاگتے قدموں کی آواز آئی اور وہ اس کے مقابل آکھڑی ہوئی ۔   

’’مجھے آپ  کی مدد چاہئے ۔۔!!‘‘     

’’کیسی مدد ۔۔۔؟؟ اس نے ابرو اچکائی۔   ’’میں آپ سے کچھ شیئر کرنا چاہتی ہوں ۔۔جو ۔۔۔میں نے     خود اپنی آنکھوں سے ہوتے دیکھا ہے ۔ شائد آپ اس پر یقین کرلیں ۔۔کیونکہ کوئی اور نہیں کررہا ۔ ‘‘ اس نے انگلیاں مروڑتے ہوئے ایک جھوٹ گھڑا۔ وہ جانتی تھی اس  بات پر  اسے مدد مانگنے میں آسانی ہوسکتی ہے ۔    

******************

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2Download Link 3
Chapter 1 to 4Chapter 1 to 4Chapter 1 to 4

Online Reading (All Episodes Links)

Chapter 1 to 4

Shumail by Soni Mirza Season 2 Complete novel

Antul hub by Samra Tahir Complete novel

Chokhat by Zainab Zulfiqar Complete

Zamhareer by Ammarah Hussain Chapter 1 to 4 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aa*******@gm***.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *