Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid

Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid download pdf

Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Laveeza Abid is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Laveeza Abid All Novels Link

Sneaks

   ” میں کسی اور سے شادی
کرنا چاہتا ہوں میں تمہیں یہی سمجھانا چاہ رہا ہوں پریشے” اک زہر تھا جو زین نے
اس سمے پریشے کے کانوں میں انڈیلا تھا
“کس
سے…؟” کس ہمت سے وہ پوچھ رہی تھی “میری
کلاس فیلو ہے” زین نے پر سکون ہوتے کہا “مجھ
سے زیادہ اچھی ہے؟” وہ اک ٹرانس کی کیفیت میں تھی “پاگل مت بنو پریشے میں نے کبھی تمہارے بارے
میں ایسا نہیں سوچا” وہ سفاک تھا مگر آج ہر حد پار کر گیا تھا  “تم انکار کردو تاکہ یہ معاملہ ختم ہو جائے
اور میں دوسری بات کر سکوں” زین نے اس کا بازو تھام کر کہا پریشے کے اندر بہت
کچھ ٹوٹا تھا آنسو ایک قطار کے ساتھ اس کے گالوں پر بہنے لگے تھے”
تم نے کبھی میرے بارے میں سوچا ہی نہیں بلکہ میرے بارے میں کیا تم. نے تو اپنے ماں
باپ کے بارے میں نہیں سوچا آج مجھے معلوم ہو رہا ہے کہ تم کتنے خودغرض ہو زین”
وہ اپنا ہاتھ دور کرتی بولی زین نا سمجھی سے اسے دیکھنے لگا
“جس دن تمہیں ہیرے اور کوئلے میں فرق سمجھ آئے گا اس دن بہت دیر
ہو جائے گی…”وہ چپ رہنا چاہتی تھی پر نہیں رہ پائی زین کو اس سے اس ری ایکشن
کی امید نہیں تھی وہ تو سمجھا تھا کہ وہ اس کا ساتھ دے گی وہ بازو سینے پر باندھے اسے
دیکھ رہا تھا
” تم ڈھونڈو گے قدر کرنے والوں کو مگر تمہیں کوئی بھی ایسا نہیں
ملے گا تم دیکھنا…تم روٹھو گے اور تمہیں منانے والا کوئی نا ہوگا تم بکھرو گے اور
تمہیں سمیٹنے والا کوئی نا ہوگا اس دن…. “وہ بولتے بولتے قدم پیچھے کی جانب
لے رہی تھی  “اس دن تمہیں معلوم ہوجائے
گا کہ تم نے کیا کھویا اور کیا پایا” وہ اسے بت بنا چھوڑ کر چلی گئی تھی شاید
ہمیشہ کیلئے……….


٭٭٭٭٭٭٭٭٭


“کیا
بات ہے ابا جی بڑے خوش لگ رہے ہیں ہمیں بھی بتائیے؟ ” شارک نے چالاکی سے ان کے
قریب کھسک کر پوچھا


 “ویسے تو دلاور کسی کام کا نہیں پر مکاری اور
چالاکی اس نے مجھ سے سیکھی ہے” وہ کش لیتے بولے شارک کو کچھ کچھ سمجھ لگ گئی تھی
پر وہ بھی ان کے منہ سے سننا چاہتا تھا
 “وہ جو کڑی ہے نا انور
کی بیٹی سونہی تو وہ ہے پر باپ کی آدھی دولت کی مالک بھی ہے اب دلاور کا اس پر دل آگیا
تھا اور میرا اس کی دولت پر اب سمجھا” وہ قہقہہ لگا اٹھے

تو اس لیے آپ نے اس رشتے کیلئے دلاور کو منایا تاکہ آپ دونوں فائدہ اٹھا سکیں؟”
وہ افسوس سے بولا
” ہاں تو اور کیا تجھے پتا ہے میں
نے آج تک انور کو اپنے ارادوں کی بھنک تک نہ پڑنے دی میں نے تو اس سے یاری ہمیشہ اسی
لیے بنا کر رکھی تھی کیونکہ وہ پیسے والا تھا کبھی نہ کبھی تو مجھے اس کی دولت کا فائدہ
اٹھانا ہی تھا اور وہ موقع مجھے اب مل گیا”

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Zaroorat e mohabbat novel by Laveeza Abid Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *