Zeesham e ishq novel by Rida Writes

Zeesham e ishq novel by Rida Writes download pdf

Zeesham e ishq novel by Rida Writes Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Rida Writes is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Zeesham e ishq novel by Rida Writes is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Rida Writes All Novels Link

Sneaks

اس نکمی اولاد کی بھی کوئی خبر لی ہے کہ نہیں،، بی اماں نے دانت پیستے مراد سے رامز کے بارے میں استفسار کیا۔۔ جی بی اماں وہ ابھی فریحہ کے ساتھ وہی رہنا چاہتا ہے کچھ ٹائم۔۔ اور اس کے کہے کہ مطابق اس کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں وہ اپنی بیوی کے ساتھ وہاں اکیلا بہت خوش ہے،، پہلہ جملہ مراد نے جب کہ دوسرا جملہ حریم نے کسی رٹو طوطے کی طرح بتایا۔۔ مراد نے اس کو گھوری سے نوازا جسے اس نے اگنور کیا۔۔ جب مراد کی رامز سے بات ہوئی تو حریم بھی موجود تھی۔۔ سب بے شرم اولاد اس گھر کی پیداوار ہے مجال جو زرا بھی شرم و حیا رکھ لے وہ نواب تو نمبر ون پر آتا ہے اس کام میں،، بی اماں نے حریم کی بات پر رامز کو خوب سلواتے سنائی ساتھ ساتھ ولی کو بھی آڑے ہاتھوں لیے،، جو شام میں ہی اقصیٰ کو لے کر حویلی آیا تھا۔۔ یار بی اماں مجھے تو مت گھسیٹا کریں درمیان میں کام آپ کا وہ کمینہ پوتا کرتا ہے واٹ میری بھی ساتھ فری میں لگتی ہے،، ولی نے سلگتے ہوئے رامز کو گالیوں سے نوازتے بی اماں سے جھنجھلاتے کہا۔۔ دیکھ یہ تیرے منہ سے پھول جھر رہے نہ جو میں تمہیں نہ گھسیٹوں بیچ میں ایک سے بڑھ کر ایک نمونہ ہے اس گھر میں،، بی اماں کا غصہ کسی بھی صورت کم نہیں ہو رہا تھا جس کی زد میں ولی آیا ہوا۔۔ جب کہ غصہ حریم کی بات سنتے اپنے لاڈلے سپوت پر تھا۔۔ اب کیا کر سکتے ہیں یہ تو بابا کو پہلے سوچنا چاہیے تھا،،ولی نے کندھے اچکاتے بے باکی سے جواب دیا۔۔ بغ۔۔۔۔یرت بے شرم انسان باپ کو بھی نہیں بخش رہا،، بی اماں نے اس کی بے باکی پر سرخ ہوتے پاس پڑا اپنا موبائل اس کی طرف مارا جو اس نے مہارت سے کیچ کر لیا۔۔ زرنش بیگم بھی اپنے سپوت کو دیکھتے دانت پیسے بیٹھی تھی اگر کچھ بولتی تو ضرور سب کا سامنے انہیں اپنی بے شرمی دیکھا کر شرمندہ کر دیتا۔۔ باقی سب نے اپنی مسکراہٹ دبائی۔۔ ارے مائے ڈیئر  لیڈی اگر موبائل کو کچھ ہو گیا تو داجی کیسے گاؤں کے کام نبٹا سکے گے وہ تو زوجہ سے دن میں دس بار محبت بھرے لفظ اپنی لیڈی کے کان میں نہ ڈال لیں ان کا دن نہیں گزرتا،، ولی نے داجی کو اندر داخل ہوتے دیکھ کر آنکھ ونک کرتے اپنی زبان کے جوہر دیکھائے۔۔ مراد خاموش بیٹھا خود بھی ان کی نوک جھوک کو انجوائے کر رہا تھا۔۔ تو روک زرا بے شرم کہی کہ آج میرے ہاتھوں نہیں بچو گے،، بی اماں ولی کو لاؤنچ سے ڈور لگاتے دیکھ کر اس کی پیٹھ کا نشانہ لیتے بولی جو کہ چونک گیا۔۔ دیکھ لے اپنے مزاجی خدا کو دیکھ کر آج آپ کا نشانہ بھی چونک کگیا،،

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Zeesham e ishq novel by Rida Writes Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *