Maseeha dil ka by Sapna Gul(Samreen Shah)
Maseeha dil ka by Sapna Gul(Samreen Shah) complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Sapna Gul(Samreen Shah) is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Maseeha dil ka by Sapna Gul(Samreen Shah) Complete novel download pdf
The one by Sapna Gul(Samreen Shah) Complete novel download pdf
The Forever by Sapna Gul(Samreen Shah) Complete novel download pdf
Amira (“The One” and “Forever” left out scenes) by Sapna Gul download pdf
Man dare ishq bashama hastam novel by Samreen Shah(Sapna Gul) download pdf
Heer heer na akho arhio novel by Samreen Shah(Sapna Gul) download pdf
Ishq pagal kar deta hai by Sapna Gul Complete novel download pdf
are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Maseeha dil ka by Sapna Gul(Samreen Shah) complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sapna Gul(Samreen Shah) All Novels Link
Sneaks
جب تم میرے سامنےآئی، میں تمہارے معصوم چہرے کو دیکھ کر ایک دفعہ پھر ہارنے لگا، دل کیا جو لوگ کہہ رہےہیں وہ جھوٹ ہے، لیکن لوگوں کی آوازوں سے میں تمہیں مارنے لگا۔ ایک درندہ بن گیا، جس کی محبت کا بے دردی سے قتل کیاگیا ہے ۔
پھر جب تمہیں گھر سے باہر نکالا ،
تمیور میرے پاس آیا اس کے اگلے دن اور اس نے میری بات سنتے ہی مجھے تھپڑ لگا دیا اور اتنا کہا ہے اس کی بہن کے بارے میں ایک لفظ کہا تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا۔ اسے گندگی کہنے والے خود کیچڑ کے ڈھیر ہیں۔
میں نے اسے کہا کہ تم بھی اس کے عاشق ہو۔ اس بات پر اس پرخون سوار ہوگیا وہ مجھے شوٹ کرنے میں وقت نہ لگاتا، اگرجسمین مداخلت نہ کرتی ۔
پھر وہ چلا گیا اور میں نے کبیشہ سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ تم تب بھی میرے دل میں تھی، میں نے چاہا کر بھی تمہاری فوٹوز چیزیں نہیں ختم کی اور انہیں بیسمنٹ کے روم رکھ آیا، یہاں تک کہ تمہارے ٹیڈی بھی۔
مجھے تم مال میں نظرآئی تمیور کے ساتھ شپنگ کرتے وقت، جب میں نے سنا تمہاری شادی ہونے والی ہے، مجھے ایسا لگا جسیے میرا دل کسی نے مٹھی میں لے لیا ہو۔
میرا دل کیا پوری دنیا کو تہس نہس کردوں۔ منگنی کے فوراً بعد میری میٹنگ تھی نیو ہیون، وہاں پر ہر جگہ تم ہی میری سوچ میں بسی تھی اور اتنی بسی تھی کہ میں اپنا اکسیڈنٹ کروا بیٹھا ۔
دو مہینے کوما میں رہنے کے بعد مجھے یہ پتا چلا کہ میں چل نہیں سکتا۔ ہاں ڈاکڑ نے ٹھیک ہونے کے چانسس بتائے لیکن ناجانے کیوں میرا دوبارہ قدم اٹھانے کا دل نہیں کیا۔ جانتی ہوں ایسا کیوں؟ کیونکہ مام نے مجھے ساری حقیقت بتا دی، اے سے لیکر زی تک سب کچھ ۔
میرا دل کیا زمین پھٹے اور اس میں سما جاؤں، میں نے تمہارے ساتھ اتنا کچھ کیا، بناء یہ جانے کہ تم تو بارش کے پہلے قطرے کی طرح ہو بالکل پاک صاف، تمہارا دامن اگر صاف نہیں تو پھر دنیا میں پھر کسی عورت کا دامن صاف نہیں ہے۔ پھر میں واپس آگیا۔ میں نے جسمین سے بات کرنا ترک کردی۔ مجھے جسمین پر غصہ آیا، وہ ایسا کیسے کرسکتی ہے،بے شک مجبور تھی لیکن مجھے اس کی حرکت بالکل بھی پسند نہ آئی، کبیشہ نے مجھے چھوڑ دیا۔ اچھا تھا، ویسے بھی میں نے اس سے کون سا شادی کرنی تھی۔ پھر میرا رجحان مزہب کی طرف بڑھ گیا۔ جانا کہ میں کدھر بھٹک رہا تھا، جب نماز پڑھی تو اتنا سکون ملا میری ساری وحشتوں کو قرار مل
گیا۔ ایک دن ممی میرے پاس روتے ہوئے آئیں۔
میں نےپریشانی سے پوچھا۔”کیا ہوا امی ؟”
اور جب امی نے تمہاری کیڈنیپنگ کے بارے میں اور جرمنی جانے کے بارے میں بتایا۔ میں وہ سب برداشت نہ کرسکا اور مجھے زندگی میں پہلی دفعہ ہارٹ اٹیک ہوا۔
میں نے اللہ سے شکوہ کیا اس بیچاری کا کیا قصور تھا جو تجھ سے پیار کرتی تھی، سزا تو مجھ جیسے بندے کو ملنی چاہیے اور کڑی سے کڑی سزا۔ اس طرح خود سے ناراض ہوکر چار سال بِتا دیئے۔ جب تم میرے پاس آئی اور تمہارے دل کا حال دیکھ کر میں چلا اٹھا۔ مجھے تم پر غصہ آیا۔ تم مجھ سے پیار کیوں کرتی ہو؟ اب بھی کیوں؟ اور جب تم نے مجھ سے شادی کا فیصلہ کیا،
میرا اس وقت بھی دل کیا تمہیں ایک لگاؤں، جو مجھ جیسے انسان سے شادی کے لیے تیار تھی لیکن تمہاری بے وقوفی کی وجہ سے میں مجبور ہوگیا ۔
پھر مجھے مزید دکھ ہوتا اپنی مجبوری پر کہ میں نے تمہیں کہاں پھنسا دیا ہے؟ وہ میرا غصہ جو تم پر اترتا، وہ میری بے بسی تھی، ورنہ میں تم سے بہت محبت کرتا تھا۔ تمہاری آنکھ میں آنسو میرے دل کو چیرتے تھے۔
اور جب تم نے کہا، میں ٹھیک ہوسکتا ہوں۔ پاگل لڑکی کو پتا نہیں تھا میں ٹھیک ہوسکتا تھا یہ بات مجھے پتا تھی، لیکن خود کو اذیت دینے کے لیے کرتا تھا ۔
ایک دن جب تمہاری خواہش سنی اس دن میں نے فیصلہ کیا میں ٹھیک ہوں گا تمہارا امتحان ختم ۔
میں نے یہ بات مام کو بتادی، مام خوش ہوئیں، لیکن تم سے جھوٹ بولا کیونکہ تمہیں سپرائز دینا تھا۔ میں نے ڈاکڑ جمیز سے بات کی اور تمہیں یہ کہا میں امریکہ جارہا ہوں اور بےوقوف لڑکی پاگلوں کی طرح امریکہ والا نمبر ملا کر یہ سمجھی میں امریکہ میں ہوں اور اس سے ناراض ہوں، جب مجھے جسمین نے بتایا تم جرمنی آگئی ہو، میں بوکھلا گیا اور ڈاکڑ جمیز نے مجھے بتایا تم میرا پتا کرنے آئی ہو۔ مجھے ہنسی آئی۔ ویسے جسمین سے ناراض کیوں ہو؟ اس کی اور تمیور کی شادی ہوچکی ہے تین مہینے پہلے، اب تو وہ پھر امید سے ہے ۔”
“کیا؟” ثمرین نے اس کے سینے سے سر اٹھایا ۔
علیان نے اس کا گال سہلایا “ہاں یار! ابھی پاکستان سےآیا ہوں تمہیں لینے، جسمین اور تمیور کے ساتھ ساتھ مام بھی آئے ہیں، وہ ابھی ہوٹل میں ہیں، چلو۔”
ثمرین نم آنکھوں سے اس کے سینے پر مکوں کی بارش کرنے لگی۔
“آپ بہت زیادہ برے ہیں، بہت زیادہ، اتنی تکلیف دی ہے آپ نے، پتا ہے کتنا درد ہوا ہے آپ نے بہت مارا مجھے، میری شادی بھی ڈھنگ سے ہونے نہیں دی آپ نے۔”
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link 1
Download Link 2
Download Link 3
Maseeha dil ka by Sapna Gul(Samreen Shah) Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aa*******@gm***.com