The Forever by Sapna Gul(Samreen Shah) Complete novel download pdf

The Forever by Sapna Gul(Samreen Shah)

The Forever by Sapna Gul(Samreen Shah) complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Sapna Gul(Samreen Shah) is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

The Forever by Sapna Gul(Samreen Shah) complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Sapna Gul(Samreen Shah) All Novels Link

Sneaks

وہ ایک مہینہ ایک مہینہ ایسا لگا جیسے میری جان اٹکی ہوئی ہو، کیونکہ میری جان تو آپ میں اٹکی تھی، میں روز آپ کے پاس آتی آپ کو پکارتی کہ شاید میری آواز سنتے ہی آپ اُٹھ جائیں، لیکن آپ نہیں اُٹھتے تھےمیرا دل جیسے تڑپ جاتا۔ آپ کی وجہ سے میں بُراق اور الان پر بھی دھیان نہیں دے پارہی تھی اسی عرصے  میں جب ڈاکٹرز نے آپ کی کوئی امید نہیں سُنائی تو میں چیخ پڑی۔

“آپ ایسا نہیں کرسکتے  ہم ایک دوسرے کے لیے ہیں، مصطفٰی آپ مجھے چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ “میں آپ کے وجود کو جھنجھوڑنے لگی ۔

“میڈم پلیز آپ ایسے نہیں کریں ۔”نرس نے مجھے روکا اور میں پاگلوں کی طرح آپ کو جھنجھوڑ رہی تھی۔

“ایک مہینہ ایک مہینہ میں یہ سزا جھیلتی رہی لیکن بس اب اور نہیں، اُٹھ جائیں خدا کا واسطہ دیتی ہوں  میں آپ کو مصطفی ۔”

اسی دوران میں بے ہوش ہوگئی اور مجھے جب چار دن بعد ہوش آیا مجھےلگا کسی نے مجھے چھوا ہے میں نے آنکھ اُٹھا کر دیکھا آپ مسکراتے ہوئے میرے اوپر جھکے ہوئے تھے مجھے لگایہ میرا خواب ہے ۔

“مصطفی !!”

“یس مائی لو !!”انھوں نے پیار سے میرے گال چھوئے میں ایک دم تڑپ کر اُٹھی ۔

“ایزی ایزی لیڈی دو دن سے ہوش میں ہوں اور تم ہوش و خرو سے بیگانہ ہوگئی، تم نے مجھے تڑپانے کی گویا قسم ہی کھا لی ہے ۔”

“مصطفی آپ ٹھیک ۔۔۔”مجھ سے بولا نہیں جارہا تھا اور میں مصطفی سے لپٹ کر رو پڑی ۔

“ائیم سوری سو سوری  مصطفی میں نے آپ کو تکلیف دی مجھے معاف کردیں مصطفی !!!!میں بہت زیادہ بُری ہوں آپ کو ڈیزرو نہیں کرتی۔”

“پھر وہی بات، بس اب رونا بند کرو ،میں اپنے بوائز کو دیکھ کر آیا تھینک یو سو مچ حیا ائیم رئیلی تھینک فل کہ تم نے مجھے مکمل کردیا ۔”مصطفی نے اس کے ہاتھ چومے ۔

**************

“کیسی رہی شادی حیا ہائے میرا بڑا دل تھا کے پاکستان آؤں لیکن ولی نے منع کردیا مجھے اب کسی بھی حال میں جانا ہے یار میں نے کبھی پاکستانی شادیاں نہیں دیکھیں ۔”حیا ہلکا سا مسکرآئی

“نہیں فجر سادگی سے ہوئی تھی بس مہندی پہ تھوڑا ہلا گلا ہوا تھا ورنہ قسم سے تمھارے بنا واقعی مجھے مزا نہیں آیا ۔”

فجر نے گھورا

“اچھا اچھا بس بس زیادہ مکھن نہ لگاؤ پتا ہے مجھے ۔”

“تم تو اتنی اچھی اور خوبصورت ترین جگہ سے آئی ہو خیر کیا کہوں میں تمھیں ۔”

“سوری بچو ایک تو اس حبیب کے بچے نے بڑا تنگ کیا ہے نہ کام کا نہ کاج کا دُشمن اناج کا ۔”ڈاکڑ حُسین اپنی گلاسز کو صاف کرتے ہوئے بولے

“ہائے ابا حبیب کا بچہ کب سے ہوگیا اس نے شادی کب کی میں جاکے زرا پوچھوں  حبیب اتنا ایڈوانس کب سے ہوگیا”ولی نے اپنے سر پہ ہاتھ مارا مصطفیٰ اور حیا کی ہنسی چھوٹ گئی  اور بس حُسین صاحب اپنی اکلوتی اور سب سے چھوٹی بیٹی کو دیکھتے رہ گئے

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *