Dosti ka Rang by Itx Fairy – Celebrating the Colors of True Friendship"

Dosti ka Rang by Itx Fairy

(Current Episode 1)

Dosti ka Rang by Itx FairyComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Itx Fairy is an emerging new writer and Dosti ka Rang by Itx Fairy is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Dosti ka Rang by Itx Fairy is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download (Latest Episode 1)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Download (Previous Episodes) Dosti ka Rang by Itx Fairy in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2
Episode 1Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

اگر آپ

Itx Fairy

کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Itx Fairy All Novels Link

Mohabbat ho gei hai by Mahra Shah Complete novel 

Mera naseeb by Rabia Ikram Complete novel

Beparwah Season 2 by Ayesha Noor Complete novel 

***************

Novel Summary : Dosti ka Rang by Itx Fairy

دوستی کا رنگ

ایک کہانی… جو صرف وقت نہیں، دل میں بھی لکھی جاتی ہے۔

یونیورسٹی کی چمکتی راہداریوں، گونجتے لیکچر ہالز، اور کیفے کی خوشبو میں پلنے والی یہ کہانی صرف چند نوجوانوں کی نہیں یہ ہم سب کی کہانی ہے۔

نایاب، شہروز، زونیہ، مہوش اور فرحان پانچ مختلف رنگ، پانچ مختلف خواب، اور ایک ایسی دوستی جو ہر امتحان میں کھری اُتری۔

جھگڑے، ہنسی، پروجیکٹس، محبت، بچھڑنے کے خوف۔۔۔

یہ ناول صرف لمحوں کو نہیں، رشتوں کو باندھتا ہے۔

جب یونیورسٹی ختم ہوتی ہے، تو کیا دوستی بھی ختم ہو جاتی ہے؟

یا وہ وقت کے ساتھ اور بھی گہری ہو جاتی ہے؟

دوستی کا رنگ پڑھیں۔۔۔۔۔

کیونکہ کچھ رشتے الفاظ سے نہیں، احساس سے جڑتے ہیں۔

************

About The Writer, Itx Fairy : A New Literary Voice

Itx Fairy

ایک رومانوی اندازِ تحریر رکھنے والی ابھرتی ہوئی لکھاری ہیں، جو جذبوں کو خاموشی سے بیان کرنے میں مہارت رکھتی ہیں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Dosti ka Rang by Itx Fairy

“یار، یہ کرسیاں اتنی ٹوٹی کیوں ہوتی ہیں؟ انسان بیٹھے یا ایکسرسائز کرے؟”

فرحان، اپنے روایتی انداز میں سب سے پہلے پہنچا تھا۔ ایک ٹوٹی میز پر قبضہ کیا، موبائل پر میم کھولے، اور آواز لگا دی

“یارو! یہاں آ جاؤ، آج دوستی کا باقاعدہ اعلان ہوگا۔”

مہوش آئی، ہاتھ میں کولڈ ڈرنک، دوپٹہ کندھے سے لڑھکتا ہوا، اور چہرے پر وہی

خاص شوخی۔

مہوش؛

“کونسا اعلان؟ تمہیں کلاس کے بعد بھی سنجیدگی ہضم نہیں ہوتی نا؟”

فرحان میز پر چائے رکھتے ہوئے؛

“آج ہم گروپ ڈسکشن کرنے والے ہیں، پروجیکٹ کا پلان۔ اور ہاں، تم سب کو برداشت بھی کرنا ہے۔”

تھوڑے ہی لمحوں میں زونیہ، آمنہ، نایاب اور شہروز بھی آ گئے۔

زونیہ؛

“یہی میز ملی تھی؟”

فرحان ہنستے ہوئے؛

“یہی میز نصیبوں سے ملی، اور اب اس پر خواب بنیں گے، اور شاید دل بھی ٹوٹیں۔”

نایاب خاموشی سے بیٹھ گئی، اس نے صرف ایک آئسکریم منگوائی — اور وہ بھی بغیر کسی کے ساتھ شیئر کیے۔ اس کی چپ نے پھر سب کو چونکایا۔

آمنہ نایاب کی طرف دیکھ کر؛

“سب ٹھیک ہے؟”

نایاب مدھم مسکراہٹ کے ساتھ؛

“جی، بس شور سے گھبراہٹ ہوتی ہے۔”

مہوش چٹکی لیتے ہوئے؛

“تو ہم سب کے ساتھ رہ کر تمہیں نروان ملے گا — یا پکا ٹینشن؟”

سب ہنس پڑے، یہاں تک کہ نایاب نے بھی ایک ہلکی سی ہنسی میں سانس لی، جو شاید پہلی بار تھی اس گروپ میں۔

****************

How To Download Dosti ka Rang by Itx Fairy

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 834 Views

Leave a Comment