Dharkano ki kahani by Eman Fatima – A Heartfelt Journey of Love and Emotions"

Dharkano ki kahani by Eman Fatima

Dharkano ki kahani by Eman Fatima download pdf

Dharkano ki kahani by Eman Fatima Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Eman Fatima is an emerging new writer and Dharkano ki kahani by Eman Fatima is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Dharkano ki kahani by Eman Fatima is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Dharkano ki kahani by Eman Fatima in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ ایمان فاطمہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Eman Fatima All Novels Link

Mohabbat ho gei hai by Mahra Shah Complete novel 

Rafeq ul rooh by AK Novels Complete novel

Mery dil ke qaatil by Uzzai Zehan Complete novel

**************

Novel Summary : Dharkano ki kahani by Eman Fatima

دھڑکنوں کی کہانی۔۔
حمدان خانزادہ جو بہت زیادہ غصے کا تیز اور دماغ کا گرم لڑکیوں کو انصاف دیلانے والا ایسا شخص جو صرف اپنے بھائی بہن کے لیے نرم پڑتا تھا بزنس ٹائیکون دشمنوں کا دشمن دوستوں کا دوست۔۔

عمایا خانزادی جو اپنے بھائیوں کی اکلوتی بہن صرف اپنے بھائیوں پر جان وارنے والی اندر سے غصے والی کوئی اس کے اپنوں پر اگر نظر بھی رکھتا اس کی آنکھیں نکالنے والی ۔۔

ازلان خانزادہ بھائیوں پر جان دینے والا اور ان کی خاطر لینے سے بھی کبھی پیچھے نہ ہٹے۔۔۔

روحان خانزادہ ایک ہارٹ سرچن اپنا کام کمانے والا غصے کا تیز دل کا نرم۔۔۔

امیر خانزادہ جو باکسنگ میں اور ریس میں نمبر ون۔۔۔۔

ارہان خانزادہ شرارتی نٹکٹ اپنی بہن کو تنگ کرتے رہنا اس کا کام۔۔۔

ریحان خانزادہ جو زیادہ تر باہر رہنے والا سنجیدہ باوقار بارعب شخص

************

About The Writer, Eman Fatima : A New Literary Voice

ایمان فاطمہ ایک پرجوش اور باصلاحیت نئی لکھاری ہیں، جو دلوں کی دھڑکنوں، احساسات اور رشتوں کی نزاکت کو اپنی تحریروں کا مرکز بناتی ہیں۔ ان کی تحریریں محبت، جذبات اور انسانی تعلقات کے گرد گھومتی ہیں، جنہیں پڑھ کر قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرتا ہے۔ “دھڑکنوں کی کہانی” جیسے ناول ان کی فنی مہارت اور جذباتی گہرائی کا مظہر ہیں۔ ایمان فاطمہ کا اندازِ تحریر سادہ مگر پُرتاثیر ہے، جو دلوں کو چھو جاتا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Dharkano ki kahani by Eman Fatima

کیا ہوا خان صاحب وہ نام نہیں تھی لیتی بس ایسے ہی بگاڑتی تھی انہیں وہ پریشانی میں ان کے قدموں میں ابھی بیٹھتی ہی تھی۔۔
انہوں نے کہا بیگم نیچے سے اٹھیں آپ کو کتنی بار کہا ہے میرے قدموں میں نہ بیٹھا کریں۔۔

پایا کیا بات ہے آپ کی آنکھوں میں آنسو کیو ہیں پھر روحان بھی ان کے گلے لگتے بولا۔۔۔

مسز نرمین نیچے سے اٹھی تھی وہ بیٹ پے ان کے پاس بیٹھی تھی اب بتائیں کیا بات ہے۔۔۔۔

کچھ نہیں یار آپ دونوں کیو پرہو گئے یہ تو بس خوشی کے آنسو ہیں وہ بات چھوپا گئے تھے لیکن روحان فورا بولا۔۔۔۔

نہیں پاپا یہ خوشی کے نہیں ہیں مجھے بتا ہے آپ سیدھی طرح بتائیں ورنہ میں بھائی کو بتاؤ گا وہ آپ کو بتا ہے پھر اس کا۔۔۔۔

واہ کیا بات ہے مطلب اب یہ نوبت آ گئی مجھے میری اولاد سے ڈراو گے مسٹر حسن اپنے بیٹے کو گھورتے بولے۔۔۔۔۔

پھر بتائیں کیوں اداس ہیں مسز نرمین بولیں۔۔۔۔

میں بس افسوس کر رہا جس بیوی کو میں نے تیس سال تک بوڑھا ہونے نہیں دیا اس حادثے نے ہفتے میں بوڑھا کر دیا وہ شرمندہ ہوتے بولے۔۔۔۔۔

پاپا اس میں آپ کو کوئی قصور نہیں ہے بس آپ اس میں اپنے آپ کو قصور وار نہ ڈرائیں اور کہا بوڑھی ہوئی ماما اچھی بالی ہیں جوان جہان وہ انہیں ہنساتے بولا۔۔

مسز نرمین خاموش ہو گئی تھی کچھ نہ بولیں اس بات کا قصوروار بھی وہ خود کو دے رہی تھی ۔۔۔۔
وہ اٹھیں اور وہاں سے چلی گئیں تھیں۔۔۔۔

بیٹا تم ہی سمجھاو اپنہ ماں کو وہ ہر وقت ان کو یہی لگتا وہ اس کی زمہ دار ہیں مسٹر حسن بول۔۔

پاپا آپ پریشان نہ ہو ان کا علاج بھی ہے میرے پاس آپ کو کچھ چائیے تو نہیں وہ انہیں بیٹ میں ہدایت سے لیٹاتا بولا ۔۔۔۔۔

نہیں بیٹا بس اپنی ماں کو بج دو میرے پاس وہ مسکین شکل بناتے بولے۔۔۔

****************

How To Download Dharkano ki kahani by Eman Fatima

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 747 Views

Leave a Comment