Aatish e ishq by Anila Sheikh Complete novel download pdf

یہ کہانی 2005 سے 2009 کے درمیان کی ہے

جب وٹس ایپ کا دونا تھا فیس بک بہت کم

لوگ استعمال کرتے تھے زیادہ تر لوگوں کے پاس

سادہ Nokia موبائل ہوا کرتے تھے ۔

یہ کہانی کسی کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے

اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ حالات

کیسے بھی ہوں اللہ پر کامل یقین تقدیر کو بدل

دیتی ہے

وقت اور حالات کیسے بھی ہوں ہمیں اللہ سے

کبھی نا امید نہیں ہونا چاہیے بے شک وہ غفور الرحیم ہے ہمیں ہر مشکل میں اسی سے مدد مانگنی چاہیے ۔

Aatish e ishq by Anila Sheikh download pdf

After marriage based Novels.

Aatish e ishq by Anila Sheikh Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around After marriage based Novels. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Anila Sheikh is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Aatish e ishq by Anila Sheikh is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Anila Sheikh All Novels Link

Sneaks

مجھے لگتا آپ کو کامران پر ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے تھا اسکے والدین معذرت کر تو رہے تھے زبیدہ بیگم ڈنر کے بعد چائے پیتی ہوئی بولیں ۔

کیا بات کر رہی ہو بیگم ؟ اس نے جو غلطی کی ہے مجھے تو اسے شوٹ کر دینا چاہیے تھا میں نے تو پھر بھی اسے دو چار تھپڑ ہی رسید کیے ہیں میری بچی کس قدر خوف ذدہ ہو چکی تھی وہ تو اس نے عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کمرہ اندر سے بند کرلیا تھا ورنہ نا جانے ہم پر کیسی قیامت گزرتی آپ کو اس چیز کا اندازہ ہے ۔

کہہ تو آپ بلکل ٹھیک رہے ہیں لیکن اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ وہ دوبارہ ایسی کوئی حرکت نہیں کریگا ہم نے پہلے بھی اسے کئی بار خبردار کیا ہے لیکن وہ اپنی حرکتوں سے کبھی باز نہیں آیا اس طرح بچیوں کو گھر پر اکیلا چھوڑنا خطرے سے خالی نہیں ہے پھر آپ نے اسے پورے محلے کے سامنے تھپڑ مارا ہے وہ بدلا لینے کی نیت سے دوبارہ بھی آ سکتا ہے زبیدہ بیگم نے خدشہ ظاہر کیا ۔

آپ جو سوچ رہیں ہیں اس بات کی فکر مجھے بھی ہے اسلیے میں نے اسکا مستقل حل نکالا ہے۔

کیا حل نکالا ہے ؟ زبیدہ بیگم نے تجسّس سے پوچھا ۔

ابھی میری دو دن کی چھٹی ہے کل ہی میں اپنے ساتھ ویلڈر کو لے کر آونگا اور پورے سہن کو گرل سے پیک کروا دونگا ۔

یہ آپ نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے اب مجھے تسلی ہو گئی ہے ورنہ کب سے میں فکر مند ہو رہی تھی ۔

کوئی ہے ؟؟ مجھے یہاں ڈر لگ رہا ہے میرا گھر کہاں ہے ؟ اس پر خوف طاری تھا ماہی نے خود کو سنسان جگہ پر پایا ۔

کون ہو تم ؟ ماہی کو لال جوڑے میں ملبوس ایک دلہن نظر آئی ۔

تم کچھ بولتی کیوں نہیں ؟؟ ماہی نے چیخ کر کہا ۔

ماہی تم نے پھر ہم دونوں کے بیچ میں آنے کی کوشش کی یہ ایک خوبرو جوان تھا جسکا چہرا ماہی کو ٹھیک سے نظر نہیں آ رہا تھا ۔

پارس یہ دلہن کون ہے ؟ ماہی نے اسکا ہاتھ تھام کر کہا ۔

ماہی میں نے تم سے کتنی بار کہا ہے مجھ سے دور رہو اس نے ماہی کو دھکا دیا ماہی زمین بوس ہوئی اسکے پیروں میں چوٹ لگی اور خون نکلنے لگا ۔

ہم اس سے بہت دور چلتے ہیں پارس نے اس دلہن کا ہاتھ تھام کر کہا ۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Zanjeer by Ayna Baig Complete

Jang e baqa by Sawera Ahmad Complete

Dheery dheery se tera hua by Arfa Ejaz Complete

Mohabbaton mein shak nahi kia karte afsana by Anooshay

Aatish e ishq by Anila Sheikh Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *