Allah ki rasi article by Samia Nasar

articles

?اللہ کی رسی?


زندگی کیا ہے ایک جہدِمسلسل بھاگ دوڑ کا دوسرا نام۔ہم دنیاوی خواہشوں کے پیچھے اتنا بھاگتے ہیں اتنا بھاگتے ہیں کہ منہ کے بل گر پڑتے ہیں۔منہ کے بل کیوں گرتے ہیں وہ اس لیے کہ اس بھاگ دوڑ میں اکثر ہم اللہ کی رسی کو چھوڑ دیتے ہیں اللہ کا دامن ہمارے ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے اور زندگی کے پیچھے بھاگنے میں اتنے مصروف ہوتے ہیں کہ اندازہ ہی نہیں کر پاتے ہم لاحاصل کے تعاقب میں جا رہے ہیں تب ہم منہ کے بل گرتے ہیں اور ہمیں ٹھوکر لگتی ہے تو خالقِ کل یاد آتا ہے پھر احساس کی چنگاری ہمارے اندر سے پھوٹتی ہے اور وہ مالکِ کل ہمارے اندر روشنی کی رمق جگاتا ہے اور پھر ہم اس کے راستے کی طرف مڑتے ہیں اور اللہ کی رسی کو پکڑتے ہیں بس سِرا ہاتھ آنے کی دیر ہے وہ ہمارا پیارا اللہ ہمیں اپنی محبت بھری اغوش میں لے لیتا ہے❤کیونکہ وہ خود کہتا کہ
”تم میری طرف ایک قدم بڑھاو میں تمہاری طرف دس قدم بڑھاوں گا”
?از قلم سمیعہ نثار✒

.

*************

One thought on “Allah ki rasi article by Samia Nasar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *