Anari by Mona Khan
Anari by Mona Khan complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Mona Khan is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Anari by Mona Khan complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
یہ کہانی ایک معصوم لڑکے کی ہے ، جو ایک عورت کے مکر و فریب کا شکار ہو جاتا ہے ۔۔
عورت کے دو بہترین روپ اس میں دکھائے گئے ہیں ۔۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Mona Khan All Novels Link
Short Glimps
وہ ایک تاریک سی رات تھی جب وہ کام کی زیادتی کی وجہ سے گھر دیر سے آیا تھا ،اماں بھی واپس جا چکیں تھیں اس لیے نیہا آجکل اکیلی تھی ۔۔اسنے گھر کی حفاظت کے لیے ایک سکیورٹی گارڈ لیا تھا جو آج اسے گیٹ پر ہی بے ہوش پڑا ملا ۔۔وہ پریشان سا اس تک آیا کافی دیر جگانے کے بعد بھی جب وہ نہ اٹھا تو اسے نیہا اور بچوں کی فکر ستانے لگی وہ اندھا دھند اندر کی جانب بھاگا ، لاونج کی حالت بکھری پڑی تھی ، ہر چیز الٹا کے رکھ دی گئی تھی ، وہم اور حدشات اسے بری طرح جھنجھوڑ رہے تھے وہ تیزی سے بیڈ روم کی جانب آیا ، نیہا کہیں نہیں تھی ، ساتھ میں وہ اسے آوازیں بھی دے رہا تھا ۔۔
کمرے میں وہ جیسے ہی آیا تو اسکے بدترین خدشات کی تصدیق ہو گئی تھی ۔۔”خون۔۔۔!” پورے کمرے میں انسانی خون تھا اسکے بچوں کے کے گلے بے دردی سے کاٹ دیئے گے تھے ۔۔
اس سے زیادہ ہولناک منظر شاید ہی کبھی وجدان نے اپنی زندگی میں دیکھا ہو گا ، اسکے معصوم بچے خون میں نہائے فرش پر پڑے تھے ۔۔
وہ دیوانہ وار ان تک آیا ایک ساتھ دونوں کو اٹھایا اور پہلی بار اسکے اٹھا لینے پر بھی بچے بے حس و حرکت ہی رہے ۔۔
“نہیں ایسا نہیں ہو سکتا “۔۔وہ شدت غم سے چلا دیا ۔۔نہ جانے کتنی ہی دیر وہ یوں ہی چلاتا رہا ، اسے ہوش نہیں آ رہا تھا ، چند لمحوں بعد لاونج سے جب بولنے کی آوازیں سنائی دیں تو اسے نیہا کی فکر بھی ستانے لگی ۔۔بچوں کو یوں ہی سینے سے لگائے وہ باہر کی جانب بھاگا ۔۔
نیہا سامنے لاونج میں کھڑی تھی ، اسکی حالت بے حد خراب تھی بال بکھرے تو چہرے پر جا بجا زخموں کے نشان تھے ۔۔ایسا لگتا تھا کے کسی نے اسے بے دردی سے مارا ہو ۔۔
“نیہا یہ کیا ہوا کس نے کیا یہ سب ؟؟” وجدان بے اختیار اسکے پاس گیا تھا ۔۔اسے زندہ دیکھ کر اس کی آدھی زندگی واپس آئی تھی مگر اگلے ہی لمحے نیہا نے ایک روز دار تھپڑ اسے کھینچ کے مارا تھا ۔۔
اور وجدان مصطفی زندگی میں پہلی نیند سے جیسے جاگا ، نیہا سامنے کھڑی چلا رہی تھی ۔۔
“یہ کیا کر دیا تم نے وخشی انسان مجھے مارتے تھے تو ٹھیک تھا مگر آج تم نے اپنے ہی بچوں کو مار ڈالا ۔۔یہ کیا کر دیا تم نے ؟؟ “
وہ اپنے بال نوچ رہی تھی ، اور وہ سکتے میں کھڑا اسے دیکھ رہا تھا ۔۔نیہا کا یہ والا چہرا اسنے پہلی بار ہی تو دیکھا تھا ۔ یا شاید اسنے نیہا کو ہی پہلی بار دیکھا تھا ۔۔
اپنے بچوں کو مردا پانے کا صدمہ اور پھر انکے قتل کے الزام کا صدمہ اس قدر بھاری تھا کے اسکا دماغ اس وقت بالکل سن ہو گیا ۔۔نیہا نے پولیس کو بھی بلایا لیا تھا اور پھر اس انسان کو جس نے کبھی اونچی آواز میں اپنی بیوی سے بات تک نہیں کی تھی اسے اپنی بیوی پر تشدد اور اپنے ہی بچوں کو بے رحمی سے قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا تھا ۔۔
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link 1
Download Link 2
Download Link 3
Anari by Mona Khan Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com