Asudgi afsana by Samiya Rani
Free download read online
Asudgi afsana by Samiya Rani
Mysterious Victim, Cursed love, Satisfied ending
A Masterpiece on Guilt, Redemption, and Soulful Love
In the world of contemporary Urdu literature, few stories capture the raw essence of human suffering and eventual peace as beautifully as “Aasoodgi” by Samia Rani. This short story (Afsana) is a profound exploration of how the sins of the fathers are unfairly visited upon the children, and how truth eventually finds its way through the cracks of lies.
The story revolves around Wasai, a young man who lives his life in the shadow of a crime he never committed. Treated like an outcast in his own surroundings, Wasai becomes the ultimate symbol of patience and resilience. His character reminds us that sometimes, the most innocent souls are the ones carrying the heaviest burdens of societal judgment.
Contrary to the world’s hatred, Maheer stands as a pillar of support for Wasai. Her character is a beautiful depiction of empathy. She doesn’t see Wasai through the eyes of the world but through her own heart. The dynamic between Maheer and Wasai challenges the traditional concepts of “eligibility” and “status,” proving that true love is about recognizing the purity of a soul.
What makes “Aasoodgi” a gripping read is the dark family secret that unravels towards the end. The revelation that the villain was not Wasai’s father, but rather the person pointing the finger, serves as a powerful critique of societal hypocrisy. It highlights how personal grudges can destroy generations if left unchecked.
The title “Aasoodgi” perfectly encapsulates the ending of the story. It isn’t just about a marriage; it is about the restoration of dignity. When Wasai and Maheer unite, they find that contentment which only comes when two souls become enough for each other, making the broken world feel whole again.
********************
Asudgi afsana by Samiya Rani Summary
جب دو لوگ ایک دوسرے کے لیے کافی ہو جائیں تب ادھوری دنیا بھی مکمل لگتی ہے ۔
” مجھے نہیں معلوم اس لفظ ” آسودگی” کے مفہوم کے بارے میں ۔ بجائے عام لوگوں کی طرح اسکا مطلب تلاش کرنے کہ ، جو مفہوم اس لفظ کو سنتے ہی میرے ذہن میں آتا ہے ۔ اس کے مطابق یہ کہانی میں نے خاص انداز میں ترتیب دی ۔ کچھ لوگوں کو یہ افسانہ اور پیش لفظ وقت کا ضایا محسوس ہوگا ۔ لیکن یہ ان خاص لوگوں کے لئے ہے جو چیزوں کو دنیا کی عطا کردہ نظروں سے نہیں خود کے احساس سے سمجھتے اور پرکھتے ہیں۔ “
ضروری نہیں جو لوگ ، جگہ اور کتابیں دنیا کی نظروں میں بیکار ہیں ۔ وہ آپ کے لئے بھی عدم ہو جائیں ۔ دنیا کا کام آپ کو بیکار کرنا ہے ۔ اور انسانوں کا کام کیا ہے ۔ کیا مجھے یہ بتانے کی ضرورت ہے؟
“بیکار ہو کر آئے ، بیکار ہو کر چلے گئے
آسودگی آنے میں تھی ، یا جانے میں آپ جانیں ، آپ کی آسودگی جانے”
مرکزی کردار:
وسعی: ایک ساکت اور خوفزدہ بچہ جو ایک ہولناک بچپن سے گزر کر جوان ہوتا ہے۔ وہ اپنی زندگی ایک ایسی زمین پر گزارتا ہے جہاں اسے قدم رکھنے کے بھی پیسے دینے پڑتے ہیں۔ وہ شرافت اور صبر کا پیکر ہے جو بے گناہ ہوتے ہوئے بھی دنیا کے سامنے سر جھکائے رکھتا ہے۔
ماہیر: عبداللہ کی بیٹی، جو بچپن سے وسعی کی حالتِ زار پر رحم اور ہمدردی محسوس کرتی ہے۔ وہ ایک بہادر لڑکی ہے جو اپنی ماں کے سیاہ کردار اور باپ کی مصلحت پسندی سے واقف ہونے کے باوجود وسعی کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔
ماہیر کی ماں: کہانی کا منفی کردار، جس نے حسد اور نفرت میں وسعی کے باپ کو بدنام کیا اور اپنی ہی بہن کے قتل کا باعث بنی۔
عبداللہ (ماہیر کے والد): وہ شخص جو برسوں خاموش رہا مگر آخر کار اپنی بیٹی کی خوشی اور وسعی کے حق کے لیے مصلحت کی زنجیریں توڑ دیتا ہے۔
************
About The Writer, Samiya Rani
سمعیہ رانی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک ابھرتی ہوئی اور تخلیقی لکھاری ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر منفرد اور جرات مندانہ ہے، جو مذہبی، تاریخی اور سماجی حقیقتوں کو فکشن کی زبان میں ڈھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان کا ناول “تکذبان” اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ صرف کہانیاں نہیں لکھتیں، بلکہ ذہنوں میں سوال، اور دلوں میں اضطراب پیدا کرتی ہیں۔
ان کی تحریر میں جذبات کی شدت، کہانی کی گہرائی، اور کرداروں کی پیچیدگی قاری کو خود میں جذب کر لیتی ہے۔ وہ ناول نگاری کے ذریعے نہ صرف تفریح فراہم کرنا چاہتی ہیں بلکہ سوچنے پر بھی مجبور کرتی ہیں۔
********
Short Scene of Asudgi afsana by Samiya Rani
خاموش رات میں قدموں کی چاپ نے آواز بیدار کی ۔ قدموں کی آواز کے ساتھ لوگوں کا ہجوم ایک گھر میں داخل ہوا ۔ ان میں سے دو مردوں نے تیزی سے آگے بڑھ کر ایک کمرے کی جانب رخ کیا ۔ وه شاید اس گھر کے مکین تھے ۔
انہوں نے دروازے کو زور سے کھولا۔ کمرے میں موجود مرد نے دروازہ کھلنے کے ساتھ ہی اپنے قدم پیچھے ہٹائے ۔ وہ خوفزده انداز میں دیوار سے جا لگا ۔ اس مرد کے پیچھے ہٹتے ہی کمرے میں آنے والے لوگوں نے زمین پر پڑی پندرہ سال کی بچی کو دیکھا ۔ وہ قابل رحم حالت میں آخری سانسیں لے رہی تھی ۔ ایک مرد نے تیزی سے اپنی شال اتار کر بچی کے وجود کو ڈھانپ دیا ۔
اس کے چہرے کو چھوا ۔ وہ ٹھنڈا پڑ چکا تھا ۔ اس شخص کے دو آنسو بچی کے مرده زخمی چہرے پر بہے ۔ پھر وہ شخص پوری قوت سے اٹھا اور دیوار کے ساتھ کھڑے مرد کو گریبان سے پکڑ کر اسے لاتوں اور گھونسوں سے مارنے لگا ۔ باقی افراد بھی آگے بڑھے اور اس مرد کو مارتے ہوئے کمرے سے باہر نکال کر زمین پر پٹخا۔
****************
Download Asudgi afsana by Samiya Rani in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
************
اگر آپ سمیعہ رانی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Samiya Rani All Novels
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel
Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel
Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel
******************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download Asudgi afsana by Samiya Rani
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 295 Views














