?آئنیہ?
ہم ہر روز آئنیہ دیکھتے ہیں کہ آیا ہم اچھے لگ رہے ہیں یا نہیں لیکن کیا کبھی وہ آئنیہ دیکھنے کی کو شش کی ہے جو ہمارے اندر ہے؟شاید نہیں کیونکہ ہم خود کو پرفیکٹ سمجھ رہے ہوتے ہیں لیکن حیقیتاََ ہم پرفیکٹ ہوتے نہیں ہیں۔اس لیے کبھی وقت نکال کر اس آئنیے میں جھانکیں کیونکہ یہ اتنا صاف و شفاف ہے کہ یہی ہمیں ہمارا اصلی چہرہ دیکھاتا ہے۔۔جب ہمیں ہمارا اصل ہمارا باطن نظر آتا ہے تو ہی ہمارے قدم صحیح سمت میں اٹھتے ہیں۔لہذا بیرونی آئنیہ دیکھنے کے ساتھ ساتھ اندرونی آئنیہ میں بھی جھانکنا ضروری ہے?
?(از قلم سمیعہ نثار)✒
*************