Bhool na jana by T.M Complete novel download pdf

Bhool na jana by T.M

Bhool na jana by T.M complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

T.M is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss including

Khuda ka insaf by T.M Complete

Meri mohabbat ho tum by T.M Complete

Zidd by T.M Complete

Parwaz by T.M Complete

Inna ma al usri yusra by T.M (Tasleema Musa) Complete

Dil gumshuda by T.M Writer Complet novel download pdf

Khwab by T M short Complete novel download pdf

Heera by T.M Writer Complete novel download pdf

Bhool na jana by T.M Complete novel download pdf

are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Bhool na jana by T.M complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

T.M All Novels Link

Short Glimps

زائر مجھ سے تمھاری یہ حالت دیکھی نہیں جاتی ۔۔ پلیز بیٹا خود کو سنبھالو ۔۔ وفا نے اگر ملنا ہوتا تو کب کی مل چکی ہوتی۔۔۔ خود کو سزا مت دو ۔۔ آخر کب تک یوں اذیت میں مبتلا رہو گے۔ یہ دیکھو میں تمھارے آگے ہاتھ جوڑتی ہوں ۔ خدا کے لیے مت کرو اپنے ساتھ ایسا ۔۔ آگے بڑھ جاؤ اور زینش سے شادی کرلو ۔۔

آپ یہ کیا کہہ رہی ہیں موم ؟؟ میں ایسا نہیں کر سکتا ۔۔۔

کیوں نہیں کر سکتے تم آخر ؟ ۔۔ آخر کب تک اس طرح رہو گے؟؟ کیا تمھاری خوشیوں پر ہم ماں باپ کا حق نہیں ہے کہ ہم تمھاری خوشیاں دیکھیں تمھارے بچے اپنے ہاتھوں میں کھلائیں ۔۔؟؟ ہم تمھیں خوش دیکھنا چاہتے ہیں۔۔

میں خوش ہوں مام ۔۔۔

مے کرو زائر یہ دیکھو میرے جڑے ہوئے ہاتھ!! میں نے کبھی بھی تم سے کچھ بھی نہیں مانگا ۔۔ آج یہ میری پہلی اور آخری خواہش سمجھ کر پوری کردو۔۔ زینش سے شادی کر لو بیٹا۔۔

مام پلیز۔۔۔ زائر نے اسکے جڑے ہوئے ہاتھ نیچے کیے آپ مجھے گنگہار کر رہی ہیں۔۔۔ مگر میرا دل نہیں مانے گا اس کے لیے ۔۔۔۔

پلیز بیٹا ہماری خاطر ۔۔۔۔ ربیعہ نم آنکھوں سے بولی تو زائر اسکے ہاتھ پکڑ کر چومنے لگا ۔۔ مام پلیز ایسے نا کریں۔۔ مجھے تکلیف ہوتی ہے ۔۔

مجھے بھی ہوتی ہے تکلیف بیٹا تمھاری یہ حالت دیکھ کر۔۔ رحم کھاؤ خود پر بھی اور ہم پر بھی۔۔۔

وہ ربیعہ کے ہاتھ چومتا ہوا بولا ٹھیک ہے موم ۔۔ میں آپکے لیے کچھ بھی کرسکتا ہوں ۔۔ مگر میں آپکو بتا رہا ہوں کہ اگر اس دوران میں میری بیوی وفا واپس آگئی تو میں یہ شادی نہیں کروں گا۔۔۔ اگر شادی ہوگئی تو میں زینش کو چھوڑ دوں گا۔۔۔ یہ یاد رکھیے گا۔۔  یہ کہہ کر زائر کمرے سے نکل گیا ۔۔۔

***************

کیوں آئے ہیں آپ یہاں؟؟

میں اپنی بیٹی سے ملنے اور اس سے معافی مانگنے آیا ہوں۔۔۔

مت آیا کریں میرے سامنے۔۔ آپ کے آنے سے میرا ماضی میرے سامنے آجاتاہے ۔۔ لوگوں کے طعنے اور انکے زہریلے الفاظ میرے کانوں میں گونجنے لگتے ہیں۔۔ وہ نم آنکھوں سے بولی آپ میرے دکھوں ما مداوا نہیں کر سکتے۔۔ آپ نہیں جانتے کہ میں کس اذیت اور تکلیف سے گزری ہوں۔۔ والدین جب اپنے بچوں کو پیار کرتے تھے تو کیسی احساس محرومی محسوس کرتی تھی۔۔ یہ آپ نہیں جانتے۔۔ بائیس سالوں سے میں ماں باپ کی محبت کو ترستی رہی ہوں۔۔ ہر خوشی اور غم کے موقع پر وہ مجھے بہت شدت سے یاد آئے ہیں۔۔ آپ میرے دل میں نہیں جھانک سکتے۔۔۔ یہ دل درد سے خالی نہیں ہے ۔۔وفا روپڑی تھی۔۔

جانتا ہوں بیٹے اسی لیے تو اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کرنا چاہتا ہوں ۔۔وہ ساری محرومیاں مٹانا چاہتا ہوں وہ ساری محبتیں لٹانا چاہتا ہوں جس کی تم حقدار ہو۔۔ جس کیلئے تم تڑپی ہو۔۔ معاف کردو بیٹا اپنے گنہگار باپ کو معاف کردو۔۔ اس سے پہلے کہ کہ تمھارا یہ باپ اسی آرزو میں مر جائے کہ کاش ایک بار میری بیٹی میرے سینے سے لگ جائے۔۔۔ اس سے پہلے کہ مجھے موت سنائے ایک بار بیٹا بس ایک بار مجھے اپنے گلے سے لگنے دو۔۔ ذالان اسکے آگے ہاتھ جوڑتے ہوئے رو پڑا تھا۔۔۔ب

وفا نے تڑپ کر باپ کو دیکھا تھا۔۔جو اسکے آگے ہاتھ جوڑے کھڑا تھا ۔۔وفا نے جلدی سے اسکے جڑے ہوئے ہاتھ نیچے کیے تھے۔۔اور اس سے لپٹ گئی تھی۔۔کسی خوفزدہ بچی کیطرح ۔۔  کہ کہیں وہ اپنی نانی کی طرح اپنے باپ کو بھی نا کھو دے ۔۔ اس نے مضبوطی سے اپنے باپ کی کمر کو جکڑا ہوا تھا اور اسکے سینے سے لگی روتے ہوئے کہہ رہی تھی بابا میں آپکو نہیں کھو سکتی۔۔ ابھی تو میں نے آپکی محبت آپکی خوشبو کو بھی محسوس نہیں کیا ۔۔۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *