Dastoor e zindagi by Zoha Batool Binte Abid

ایک شہزادی ہے سرد مزاج کہانی میں ایک لڑکا ہے جو دل سے اس پے مرتا ہے۔

وہ پریشا اے جہاں تھیں جسکے خواب اونچے تھے جو مسلمان تو تھی لیکن مومن نہیں تھی پھر زِندگی آہ زِندگی ۔ ۔

زِندگی کے سات 7 بدلتے رخ کی کہانی ۔

کیمبرج یونیورسٹی آف یوکے کے کچھ عجوبوں کی کہانی زوہا کی زبانی ۔

“مجھے نہیں معلوم انسان بدلتے ہیں يا نہیں لیکن میں اس پے یقین نہیں کر سکتی”پریشان کاظم شاہ ۔

مجھے کسی نے کہا تھا آپ بہت چھوٹی ہو زِندگی کے بارے میں آپکو کچھ نہیں پتا اور صرف اسکو ثابت کرنے کے لیے کے مجھے بہت کچھ پتا ہے مینے زِندگی پر پوری کتاب لکھ ڈالی۔ ناول لکھنے کی چند وجوہات۔

.چند وجوہات ایسی تھیں کہ میں یہ لکھنے پر مجبور ہوگئی سب سے پہلی میں خود مجھے کسی نے کہا تھا ۔ مجھے کسی نے کہا تھا کے مجھے زندگی کے بارے میں کچھ نہیں پتا اور یہ تب کہا تھا جب میں زِندگی کے بہت برے فیس سے گزر رہی تھی۔

۔دوسری وجہ یہ تھی کہ میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی سٹوری لکھتی رہتی تھی اور وہ بھی ڈراما اور نیول کی صورت اقساط لکھا کرتی تھی فور کلاس سے لیکن وہ بالکل پاکستانی ڈراما کی طرح ہوتا تھا پھر مجھے پتہ نہیں کیسے ایک ناول ملا جو میں نے پڑھا وہ میری زندگی کے سب سے پہلے نولز جنت کے پتے اور پیر کامل پھر میں نے بہت سے نولز پڑے اور سلفائٹ تو مختصر یہ کے میں یہ ناول جنت کے پتے اور sulphite اور پیر کامل سے متاثر ہوکر لکھ رہی ہوں رائٹرز کے نام مینے نہیں لکھے کے سب کے مجھے یاد نہیں تھے ٹھیک ۔

Outcomes۔

عام زِندگی سے دستورِ زِندگی سیکھنے تک کا سفر

۔میرا پسیندیدہ کردار تھی پریشائے جہاں اور حایم علی جو سب کا محافظ تھا ۔ اور دوسرا تھا سرفراز حامد جو دوسروں کے لیے جی لیتا تھا خود کا نہیں سوچتا تھا اور آخر میں انزل فاطمہ تھی جو اللہ کے آگے روز ایک بے مروت شخص کے لیے روتی تھی تہجّد میں اسکو بھول جانے کی دعا مانگتی تھی ۔ باقی اور بھی بہت سے کردار تھے کچھ فرضی اور کچھ اصل ۔

3 ایتیوست کی کہانی ہے بہت الگ تھے جو ایک لڑکی کی زندگی پر بری طرح اثر انداز ہوئے تھے

زوهان بنت آریان بھی کسی خدا کو نہیں مانتا تھا وہ ایک sulphite (ناول sulphite سے متاثر ہوکر یہاں مینے بھی اپنے کردار کے بارے میں sulphite لکھا ہے ) اور غریب لڑکا تھا جبکہ JA کا کہنا تھا اللہ کا کوئی وجود نہیں کوئی خدا نہیں ایسی لیے اسکی محبت اسے چھوڑ گئے تھی وہ مشہور سنگر تھا اور عرب ابراق ابراہیم کو اپنی طاقت پے غرور تھا وہ مشہور بروکریٹ اور بزنس مین تھا ۔

اس کہانی میں بہت سے کردار ہیں جو اپنی کہانی کے ہیرو بھی خود تھے ویلن بھی خود تھے اب پتہ آپکو لگانا ہے کہ اسکا اصل ہیرو تھا کون؟  ۔اور بھی بہت سے کردار ہیں سب کی اپنی اہمیت ہے اب پتا آپنے لگانا ہے کہ کہانی کا اصل ہیرو آخر تھا کون کیونکہ

“یہ کہانی عجیب لوگو کی ہے ٫جو اپنی کہانی کے ہیرو بھی خود تھے اور ویلن بھی ” میں نے نہیں سوچا تھا اسطرح کی کوئی کہانی لکھنے کاکیونکہ یہ بہت مشکل تھا  مگر  شاید اللہ کو یہیں منظور تھا خیر کچھ اِسے لوگ تھے جن کی وجہ سے میں قلم اٹھانے پے مجبور ہوگئی اور وہ تھے جنھید جمشید اور ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسے اور پاکستانی یتوبرز youth club والے ، اور میں نے ایک ethiost کا interveiw  سنا تھا جس سے میرے رونگٹھے کھڑے ہوگئے خیر یہ کہانی کچھ اصل اور سچے واقعیات اور کرداروں سے ماخوذ ہے اور مجھے نہیں پتہ کہ میں یہ صحیح جو کچھ انکی زندگیوں میں ہوا ہے وہ لاکھ بھی پائی ہوں کے نہیں ۔

یہ کہانی cambridge university of london کے عجیب عجبوں اور پراسرار سٹوڈنٹس کی ہے جو اپنی کہانی کے ہیرو بھی خود تھے اور ویلن بھی خود تھے ۔

وہ عجیب اور پُر اِسرار مختلف لوگ جو ایک دوسرے سے جھر گئے تھے یا جُھور دیئے گئے تھے انکی تلاش تھی ایک منزل کی کامیاب منزل کی تلاش لگژری لائف اور کامیاب زندگی سب میں اپنے خواب تھے اپنی کہانی تھی سب کی اپنی اہمیت تھی سب کی اپنی مشکلات  تھیں، سب کی اپنی struggle تھی، سب کا اپنا کردار تھا سب کو اپنا کردار نبھانا تھا۔ کچھ دل کے کمزور تھے کچھ دل کے سوداگر تھے کچھ دل کے کالے تھے کچھ دل کے اچھے تھے کچھ بہادر تھے کچھ حساس تھے کچھ سخت دل تھے  اور کچھ پتھر تھے جو نہیں پگھلتے تھے وہ سب الگ تھے مگر ایک ساتھ جڑ گئے تھے یہ جوڑ دیئے گئے تھے جو ایک دوسرے کی کہانیوں سے ا لجھ کر ، اثر انداز ہوکر ایک دوسرے کے خوابوں اور زندگیوں پر سلجھ گئے تھے اور یوں وہ جینے کا دھنگ سیکھ گئے تھے یعنی زِندگی سے دستورِ زِندگی سیکھ گئے تھے ۔

کہانی کو سمجھنے کے لیے اسے پورا پڑنا ضروری ہے ورنہ یہ سمجھ نہیں آئی گی ۔

Summary ٫(about) the story

یہ کہانی بہت بڑی ہے جسکا خلاصۃ محتصر الفاظوں میں کر پانا بہت مشکل تھا خیر اس کہانی کے سات 7 chapters (باب) ہیں جو دراصل زِندگی کے سات بدلتے رخ ہیں، زِندگی کے سات بدلتے رخ کی کہانی ۔ گناہوں بھری زندگی چھوڑ کر دستورِ زِندگی سیکھنے والوں کے نام ۔

پہلے رخ کا نام “خواہش سے امید تک مینے رکھا ہے جس میں انسان کی خواہشات کا ذکر اسکی فطرت کا ذکر پھر خواہش کے حصول کے لیے کوشش اور پھر امید کے وہ چیز اِسے مل جائے گی جو ڈرامائی انداز میں آپکے ہاتھ میں موجود ہے جسمیں سب کی اپنی خواہشات اور اُن کے خوابوں کی طرف پہلا قدم ہوگا اور انکی شرارتیں جو اس age میں طالبِ علم اکثر کرتے ہیں ۔

یہ کہانی کیمبرج یونیورسٹی کے کچھ عجیب عجوبوں اور پر اسرار طالب علموں کی ہے جو ایک دوسرے سے بہت مخلتف تھے لیکن وہ اس یونیورسٹی میں جڑ  گئے تھے یا جوڑ دیئے گئے تھے ۔

*********

Dastoor e zindagi by Zoha Batool Binte Abid download pdf

(Current Episode 2)

Dastoor e zindagi by Zoha Batool Binte Abid complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Zoha Batool Binte Abid is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Dastoor e zindagi by Zoha Batool Binte Abid All Episodes are available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Zoha Batool Binte Abid All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2Download Link 3
Episode 1Episode 1Episode 1
Episode 2Episode 2Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2

Dastoor e zindagi Episode 2 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *