Do qadam door thay Rida Hussaini Complete novel download pdf

Do qadam door thay Rida Hussaini

Do qadam door thay Rida Hussaini complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Rida Hussaini is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Sangat aap beeti Short novel by Rida Hussaini Complete novel download pdf

Do qadam door thay Rida Hussaini Complete novel download pdf

are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Do qadam door thay Rida Hussaini complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Rida Hussaini All Novels Link

Short Glimps

“محترمہ۔۔۔۔۔!!” میں اپنی گھبراہٹ چھپاتے ہوئے بولا۔

“جی فرمائیں۔۔؟ یہاں کیا کر رہے ہیں۔۔؟”

اس نے تیزی سے جواب دیا۔

“م۔۔م۔۔۔۔میں آپ سے کچھ کہنا چاہتا ہوں۔۔”

میں نے لڑکھڑاتی زبان سے بمشکل چند الفاظ ادا کیئے۔۔

“جی؟ فرمائیں۔۔؟؟”

اس نے اکتاہٹ اور حیرانگی سے بھرپور آواز میں جواب دیا۔۔

“وہ میں۔۔۔ میں نا۔۔ میں آپ سے محبت کر بیٹھا ہوں۔۔ لیکن کوئی زبردستی نہیں ہے۔۔ یہ آپ پر منحصر ہے۔۔ میری محبت کا مان رکھ لیں۔۔ یا پھر۔۔ اسے ٹھکرا کر منہ پہ دے ماریں۔۔”میں نے مٹھیاں بھینچ کر جواب دیا۔

چند لمحات کے لیئے میری طرف دیکھنے کے بعد وہ ہنسنے لگی۔

“شکل سے تو آپ بڑے معتبر اور سیدھے سادھے سے لگتے ہیں۔۔ یہ کن چکروں میں پڑ گئے آپ؟؟ ویسے آپ جانتے ہیں۔۔ یہ مردوں کی محبت بھی نا۔۔ کسی شریر بچے کی اٹکھیلیوں جیسی ہی ہوتی ہے۔۔ یہ دل پر دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں۔۔ لہذا میری مانیئے۔۔ چھوڑیئے ان کاموں کو۔۔ یہ دروازہ نہیں کھلنے والا۔۔”

اس نے شرارت سے بھری آنکھوں سے مجھے گھور کر دھیمے لہجے میں جواب دیا۔۔

میری حالت اس وقت ایسے مسافر کی سی تھی جو اپنا سب کچھ لٹا دینے کے بعد اپنے راستے سے بھی

بھٹک چکا ہو۔۔ میں بوجھل قدموں کے ساتھ وہاں سے چل دیا۔۔ یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے اپنے جرم کی سزا سننے کے بعد۔۔ میں سزا کاٹنے کسی قید خانے کی طرف بڑھ رہا ہوں۔۔ مگر کیا کیجئے؟ محبت کی طبیعت میں زبردستی کہاں پائی جاتی ہے؟؟ میں بھی اس سے دور جا کر ایک اور درخت کے نیچے گھٹنوں میں سر رکھ کر رو دیا۔۔ مجھے اپنی محبت سے کچھ مطلوب نہ تھا۔۔ مگر میرا مان۔۔ کہ وہ میری محبت کو جانے کی۔۔ میرا یقین۔۔ کہ میرے جذبات اس کے نازک سے دل کو چھو کر تو گزریں گے۔۔ سب کچھ میرے سامنے۔۔ میرے قدموں میں۔۔ پٹخ کر پھوڑ دیا گیا تھا۔۔ میرے دماغ پر ایک دھواں سا چھایا تھا۔۔ ہاں وہی دھواں۔۔ جو میرے احساسات کو ایک قہقہے میں جلا دینے کے بعد اٹھا تھا۔۔ نجانے کتنی دیر میں وہاں بیٹھا روتا رہا اور اس کے بعد اٹھ کر۔۔ دربار کی جانب چل دیا۔۔

میں سرخ آنکھیں لیئے دربار کے احاطے میں چپ چاپ بیٹھا تھا کہ تبھی بابا جی نے آکر حسب عادت سوال پوچھا۔۔ “ہاں میاں۔۔ کہو آج کیوں آئے ہو؟؟”

” بابا جی یہ محبت اتنی دردناک کیوں ہوتی ہے؟؟ ہم کیوں اتنے بے بس ہو جاتے ہیں کہ اس درد کا علاج نہیں کر پاتے۔۔ علاج ڈھونڈنا ہی نہیں چاہتے۔۔ سامنے آجائے تو اس علاج سے دور بھاگتے ہیں۔۔ خود ہی اپنے آپ کو چند غیبی بیڑیوں میں جکڑ دیتے ہیں؟؟ اور یہ درد۔۔ یہ درد بھی ایسا کے کمبخت مٹھاس دیتا ہے۔۔ اس درد کا ناغہ ہو جائے تو بے قراری مار دیتی ہے۔۔ باباجی یہ درد ہے یا کوئی نشہ؟؟ یہ کیسا مےخانہ ہے جہاں ساقی پلاپلا کر مدہوش کر دیتا ہے۔۔ کوئی مدہوشی میں گر جائے تو سہارا دینے بھی کوئی نہیں آتا۔۔ مجھے اس سے کوئی گلہ نہیں۔۔ وہ تو محبوب ہے۔۔ محبوب تو بے نیاز ہوتا ہے۔۔ لیکن میں خود کیوں اس کی جانب کھنچا جاتا ہوں؟؟ مجھے اس درد کی کیسی لت لگ چکی

ہے؟؟” میں جذبات کے دھارے میں بہہ کر نجانے کیا کیا کہتا گیا۔

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Do qadam door thay Rida Hussaini Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aa*******@gm***.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *