Dua hui mustajab by Elivza Idrees
Dua hui mustajab by Elivza Idrees complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Elivza Idrees is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Dua hui mustajab by Elivza Idrees complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Elivza Idrees All Novels Link
Short Glimps
آپ اس دن یونیورسٹی میں کس لڑکی کے ساتھ تھے؟؟
جس نے آپ کا بازو پکڑا ہوا تھا ؟؟
کون تھی وہ؟
عارب پہلے ہی اس کے اچانک کمرے میں آمد پر حیران تھا۔۔
اوپر سے یہ سوال اس کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کیا کہے پھر جب یاد آیا تو بولا کہ میری کلاس فیلو ہے۔
اوووو۔
کلاس فیلو؟
کلاس فیلو سے اتنی فرینکنس مجھے نہیں لگ رہا کہ وہ آپ کی صرف کلاس فیلو ہی ہے۔۔۔۔
جیسا تم سمجھ رہی ہو ویسا کچھ نہیں وہ کافی عرصے سے میرے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔
میں اسے بہت اگنور کرتا ہوں۔۔۔
مگر اس دن تو اس نے حد کر دی میرا بازو پکڑ لیا مگر حیات پلیز میرا یقین کرو ہمارے درمیان ایسا کچھ نہیں ہے ۔۔۔
آئندہ کبھی ایسا نہیں ہوگا پلیز میرا یقین کرو اور اس دن کے لیے مجھے معاف کر دو۔۔۔
میری بات کا ہرگز ایسا مطلب نہیں تھا میں نے بس وہ بات ایسے ہی کہہ دی تھی۔۔۔۔۔
میں تمہیں ہرٹ نہیں کرنا چاہتا تھا۔۔۔
**********
تم نے رشتے سے انکار کیوں کیا ہے؟؟
اور ہاں بھی کیوں کرتی ؟؟؟
آپ کو تو میں پسند ہی نہیں ہمیشہ مجھ سے غصے سے بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
وہ جانتی تھی کہ اب کی بار عارب کو اقرار کرنا ہی پڑے گا۔۔۔۔
اور واقعی اس دفعہ تیر ٹھیک نشانے پر لگا تھا۔۔
آج اس کو اقرار محبت کرنا ہی پڑا اور بولا حیات اگر تم اس وجہ سے انکار کر رہی ہو تو یہ بات درست نہیں ۔۔۔۔۔۔
کس نے تمہیں کہا کہ تم مجھے پسند نہیں ہو؟؟؟
تم تو میرا عشق ہو تم زندگی ہو میری تم ہو تو میں ہوں۔۔
مانتا ہوں غصہ کرتا تھا مگر وہ وقتی ہوتا تھا۔۔
میں صرف تمہیں تنگ کرتا تھا تم بچپن سے میری محبت ہو حیات جو کچھ بھی ہوا اس کے لیے میں تم سے معافی مانگتا ہوں۔۔
میں وعدہ کرتا ہوں آئندہ کبھی تمہیں شکایت کا موقع نہیں دوں گا۔۔۔۔۔۔
حیات سب سن کر بہت خوش ہوئی مگر وہ مصنوعی غصہ دکھاتے ہوئے بولی۔
مجھے پتہ ہے آپ یہ سب مجھ سے بدلا لینے کے لیے کہہ رہے ہیں۔۔
آپ کو میں پسند ہی نہیں۔۔
عارب سنتے ہی اس کے قدموں کے پاس بیٹھ گیا تو حیات فورا اٹھ گئی۔۔
یہ آپ کیا کر رہے ہیں؟؟
اٹھے پلیز مگر اب عارب نے ٹھان لی تھی کہ اب اس کو منا کر ہی جائے گا ۔۔۔
حیات جب تک تم ہاں نہیں کرو گی میں یہیں رہوں گا۔۔۔
حیات مسکرا دی اور کہا عارب آپ سے شادی میں ایک شرط پر کروں گی۔۔
عارب تو خوش ہو گیا۔۔
کیا کہا حیات کیا سچ میں تم مجھ سے شادی کرو گی؟؟
جی مگر میری شرط تو پہلے سن لیں۔
مجھے تمہاری ساری شرطیں منظور ہیں۔۔۔
حیات اپنی شرط بتانے لگی کہ عارب سب سے پہلے آپ وعدہ کریں مجھ سے ہمیشہ پیار سے بات کریں گے؟؟
کبھی ڈانٹیں گے نہیں مجھے ، ناولز پڑھنے دیں گے (جس کی وجہ سے حیات کو سب سے زیادہ ڈانٹ پڑتی تھی )
آئس کریم کھلایا کریں گے وہ بھی دو دو؟؟
رات کو مجھے جس ٹائم بھی کچھ کھانا ہوا آپ لا کر دیں گے ؟؟؟
اور ہاں سب سے امپورٹنٹ مجھے روز پھول لا کر دیا کریں گے؟؟
بس اتنا ہی۔
اگر اپ کو یہ سب منظور ہے تو مجھے بھی اپ سے شادی قبول ہے ۔۔۔۔۔۔
اگر نہیں تو گڈ بائے۔
عارب اس کی شرطیں سنتے ہوئے مسلسل مسکرا رہا تھا۔۔۔
حیات تم نے ایک شرط کہا تھا ؟؟؟
ہاں ایک کہا تھا تو کیا ہوا آپ کو شادی کرنی ہے کہ نہیں؟؟
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
- Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
- After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link 1
Download Link 2
Download Link 3
Dua hui mustajab by Elivza Idrees Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aa*******@gm***.com