Hasar E Mohabbat novel by Fatima Choudhary

Hasar E Mohabbat novel by Fatima Choudhary download pdf

sudden nikah, army officer hero, teacher student, turning point, family abuse, hidden nikah

Hasar E Mohabbat novel by Fatima Choudhary complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, sudden nikah, army officer hero, teacher student, turning point, family abuse, hidden nikah and love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Fatima Choudhary is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Hasar E Mohabbat novel by Fatima Choudhary complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

کہانی دو بہنوں کی جو اپنوں کی سفاکی کی وجہ سے بچھڑ گئیں، جنہیں اپنوں نے بیچ دیا اور عزت کے دشمن بن گئے

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Fatima Choudhary All Novels Link

Sneaks

” یہ تمہیں ہیوی کہاں سے لگ رہا ہے میں تمہارے مطابق ڈریس لے کر آیا تھا تاکہ تمہیں مشکل نہ ” ارسل نے اس لائٹ لیکن نفیس سوٹ کو دیکھتے ہوئے کہا

” میں نے ایسے کپڑے پہلے کبھی نہیں پہنے اور یہ تو اتنا لمبا ہے اگر میں اس میں اٹک کر گِر گئی تو” اس کے چہرے سے پریشانی واضح تھی

” میں تمہیں کبھی گرنے نہیں دوں گا ” ارسل اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بولا زویا کو اس کی آنکھوں میں سچائی نظر آئی

” وعدہ” خدا جانے زویا کے دل میں کیا آئی کہ اس نے اپنی ہتھیلی اس کے آگے پھیلائی ارسل نے ایک نظر اسے دیکھا اور ایک نظر اس کے ہاتھ کو

” وعدہ” ارسل نے مضبوطی سے اس کا ہاتھ تھاما

” چلو جاؤ جلدی سے چینج کر کے آؤ” ارسل نے اس کے ہاتھ میں ڈریس تھمایا اور اسے ڈریسنگ روم میں بھیجا اور اپنے کپڑے لے کر واشروم میں چلا گیا

تھوڑی دیر بعد وہ واشروم سے کپڑے تبدیل کر کے باہر نکلا تو کچھ لمحوں بعد زویا بھی باہر نکلی ارسل کو وہ اس خوبصورت سے فراک میں معصوم سی گڑیا لگی لیکن وہ معصوم کے ساتھ ایک سمجھدار لڑکی تھی ارسل کو اس کا سمجھدار ہونا بہت عزیز تھا وہ نہیں چاہتا تھا کہ وہ اپنے گھر والوں کے رویے سے دلبراشتہ ہو کر خود کو حالات پر چھوڑ دے وہ چاہتا تھا کہ وہ مقابلہ کرے جیسے اس نے پہلے کیا تھا

” میں عجیب لگ رہی ہوں نا” زویا نے اسے خود کو تکتا پا کر منہ بنا کر پوچھا

” نہیں میں تمہیں اس لیے دیکھ رہا تھا کہ تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو” اس کی آواز سن کر وہ ہوش میں آیا اور جلدی سے وضاحت دی

” چلو تم تیار ہو جاؤ پھر چلتے ہیں” ارسل نے اسے ڈریسنگ مرر کے سامنے کھڑا کرتے ہوئے کہا اور خود اپنے بال سیٹ کرنے لگا جبکہ زویا نے ہلکا پھلکا سا میک اپ کرتے بالوں کی پونی ٹیل بنائی تب تک ارسل بھی خود پر پرفیوم سپرے کر کے تیار ہو چکا تھا

” ہو گیا.. ؟؟” ارسل نے اسے دیکھتے ہوئے پوچھا

” ہاں ” زویا نے کنفیوز سا جواب دیا

” کیا ہوا کچھ کہنا چاہتی ہو” ارسل نے اپنا رخ اس کی طرف کیا

*****************

” کیا ہوا میری جان رو کیوں رہی ہو” ارتضی نے بےچین

ہو کر اس کے ہاتھ پکڑے

” آپ مجھ سے ناراض ہیں یا اس شادی سے خوش نہیں

 ہیں” اس نے سوں سوں کرتے ہوئے پوچھا تو ارتضی کو

 بےساختہ اس پر بہت پیار آیا

” اور تمہیں ایسا کیوں لگا” ارتضی نے اس کے ہاتھوں کی

 پشت نرمی سے سہلائی

” آپ کمرے میں آئے اور بنا کچھ بولے ہی چلے گئے اور اب

 بھی آپ کچھ نہیں بول رہے ” اس نے ایک نظر اسے دیکھ

 کر واپس نظریں جھکا لیں

” تمہیں غلط لگ رہا ہے میری جان دراصل بات یہ ہے کہ

 مجھے پتا تھا کہ میں نے تمہیں سجا سنورا دیکھا تو پھر

 میں کسی کام کا نہیں رہوں گا اسی لیے پہلے میں نے چینج

 کیا تاکہ میں فری ہو کر تمہیں نہار سکوں ” ارتضی نے پر

 شوق نگاہوں سے اس کا سرخ ہوتا چہرہ دیکھا

تھوڑی دیر ویسے ہی بیٹھی رہی اور وہ اسے دیکھتا رہا پھر

 اپنا لہنگا سمیٹتی اٹھی

” کہاں جا رہی ہو ” ارتضی نے اسے اٹھتے دیکھ کر فوراً

 پوچھا

” میں یہ سب اتار کر چینج کرنا چاہتی ہوں ” اس نے وجہ

 بتائی اور بیڈ سے اتر کر نیچے کھڑی ہوئی

” رکو میں تمہاری مدد کرتا کرتا ہوں” ارتضی بولتے ہی

 جلدی سے بیڈ سے اترا اور جلدی جلدی اترتے وہ نیچے کھڑا

 ہوا تو زمل کے پاؤں پر پاؤں رکھ دیا

اس سے پہلے کے اس کے منہ سے چیخ نکلتی ارتضی نے

 جلدی سے اس کے منہ پر ہاتھ رکھ کر اس کی چیخ کا گلا

 گھونٹا

” کیا کر رہی ہو یار چلاؤ تو مت ” ارتضی نے اس کے منہ

 سے ہاتھ ہٹایا اور پاؤں بھی

” جانتے ہیں پاؤں ٹھنڈے ہو رہے ہیں اوپر سے اتنا وزنی پیر

 رکھ دیا اور کہہ رہے ہیں میں چلاؤں بھی مت” زمل نم

 آواز میں بولی

” سوری” ارتضی شرمندہ سا بولا

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see an advertisement and a popup notification of allow or block.
  3. Click on block and wait for 5 second. A count down will appear on top from 5 to 0. Meanwhile ignore any kind of advertisement or warning you will see on your screen.
  4. After 5 second you will see skip add and click on this skip add button.
  5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link 1

Download Link 2

Download Link 3

Hasar E Mohabbat novel by Fatima Choudhary Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aa*******@gm***.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *